#7569

مصنف : محمد نعیم صدیقی

مشاہدات : 1105

جدید فقہی مسائل

(محمد نعیم صدیقی)
  • صفحات: 189
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8505 (PKR)
(پیر 05 مئی 2025ء) ناشر : تاج القرآن کتب خانہ پشاور

اللہ تعالیٰ نے قرآن و سنت کی شکل میں دینِ اسلام کو قیامت تک کے لیے محفوظ فرما کر معیارِ ہدایت مقرر کر دیا ہے اور قرآن و سنت کے احکام میں اتنی وسعت اور لچک رکھی ہے کہ یہ تاقیامت پیش آنے والے مسائل میں امت مسلمہ کی رہنمائی کر سکیں۔یہی وجہ ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں پیش آمدہ مسائل کے حل کے لیے اجتہاد کا دروازہ قیامت تک کے لیے کھلا رکھا گیا ہے۔ عصر حاضر میں امت مسلمہ کو بےشمار جدید مسائل کا سامنا ہے ان پیدا ہونے والے نئے مسائل کے حل کے لیے قرآن و سنت سے براہِ راست اجتہاد کے حوالے سے اہل علم افراط و تفریط کا شکار ہیں ۔جدید فقہی مسائل کے حوالے سے مختلف اہل علم اور بالخصوص فقہ اکیڈمی انڈیا کی کتب قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’جدید فقہی مسائل‘‘ہمارے فاضل دوست مولانا محمد نعیم صدیقی حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔ فاضل مرتب نے پشاور ،مردان اور گومل یونیورسٹی کے نصاب کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے ترتیب دیا ہے اور اس میں 21 جدید فقہی مسائل کو تفصیلاً قرآن و سنت ، کتب فقہ اور علماء کے فتاویٰ جات کی روشنی میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

رویت ہلال

 

2

روزے میں انجکشن لگانے کا حکم

 

8

برقی اور مشینی آلات سے ذبح کرنے کا حکم

 

20

پراویڈینٹ یا ڈی ایس پی فنڈز کےاحکام

 

22

انعامی بانڈز کا شرعی حکم

 

25

سٹہ کا بیان

 

29

لاٹری

 

31

محلل کےساتھ گھوڑ دوڑ

 

32

تصویر کے شرعی احکام

 

35

فوٹو گراف کے متعلق شبہات کا ازالہ

 

36

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے تولید کا شرعی حکم

 

38

خاندانی منصوبہ بندی

 

44

انشورنس (بیمہ)

 

49

عورت کی گواہی

 

54

قصاص

 

57

دیت

 

61

پوسٹمارٹم

 

62

تشریح اعضاء

 

64

قسطوں پر خرید و فروخت

 

65

حقوق مجردہ کی خرید و فروخت

 

66

انسانی کلوننگ کی شرعی حیثیت

 

69

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23740
  • اس ہفتے کے قارئین 132613
  • اس ماہ کے قارئین 448680
  • کل قارئین123567930
  • کل کتب9049

موضوعاتی فہرست