#6269

مصنف : عبد القادر عودہ

مشاہدات : 9743

اسلام کا فوجداری قانون جلد اول

  • صفحات: 738
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25830 (PKR)
(جمعہ 25 دسمبر 2020ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

فقہی مضامین کو دفعہ وار جدید قانونی کتابوں کے انداز پرمرتب کرنا کہ اس سے عدالتوں اور  قانون سے متعلق لوگوں کے لیے استفادہ آسان ہوجاتا ہے ۔ اس کی ابتدا ’’مجلۃ الاحکام العدلیہ‘‘ سے ہوئی جوکہ خلافت عثمانیہ ترکی نے  مرتب کروایا۔اس کے بعد مختلف مسلم ممالک میں حکومت کی زیرنگرانی احوالِ شخصیہ سے متعلق مجموعہ قوانین کی ترتیب عمل میں آئی، یہ مجموعے کسی ایک فقہ پر مبنی نہیں تھے؛ بلکہ ان میں مختلف مذاہب سے استفادہ کیا گیا تھا جرم و سزا کے اسلامی قانون سے متعلق ڈاکٹر عبد القادر عودہ شہید کی ’’التشریع الجنائی الاسلامی‘‘984 دفعات پر مشتمل بڑی اہم کتاب ہے۔ زیر نظر کتاب’’اسلام کا فوجدار قانون‘‘ڈاکٹر عبد القادر عودہ شہید کی تصانیف میں سب سے وقیع  اور بلند پایہ قانونی تصنیف   ’’التشریع الجنائی الاسلامی‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں اسلامی قانون فوجداری  کو جدید قوانینِ مروجہ کی طرح بصورت دفعات مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے ۔اور جابجااسلامی قوانین کا مغربی قوانین سے موازنہ اور مقابلہ کر کے قانون اسلامی  کی صداقت ،عظمت اور برتری ثابت گی گئی ہے اور دلائل سے ثابت کیا گیا ہے  کہ اسلامی قانون  پوری انسانیت کےلیے امن وسلامتی کا پیغام ہے نیز اس کتاب میں انتہائی مؤثر انداز  میں اسلامی قانون کےبارے میں مغرب کے پیدا کردہ شکوک وشبہات کو دور کردیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

1

حرف آغاز

3

مقدمہ

3

موضوع بحث

3

جلد اول کے مضامین

3

اسلامی قانون کے مختلف مسالک

5

فقہاء اور شارحین قانون

7

میرا قانون اسلامی کا مطالعہ اور اس کی وجہ

9

فقہی کتابوں کی ترتیب نو

10

طریقہ تصنیف

11

زیر تکمیل

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40681
  • اس ہفتے کے قارئین 466171
  • اس ماہ کے قارئین 1666656
  • کل قارئین113273984
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست