#5568

مصنف : ڈاکٹر صادق علی گل

مشاہدات : 8625

فن تاریخ نویسی (ھومر سے ٹائن بی تک )

  • صفحات: 379
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9475 (PKR)
(جمعرات 16 اگست 2018ء) ناشر : پبلشرز ایمپوریم لاہور

تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے معنی دن (عرصہ / وقت وغیرہ) لکھنے کے ہوتے ہیں۔ تاریخ جامع انسانی کے انفرادی و اجتماعی عمال و افعال اور کردار کا آئینہ دار ہے۔ تاریخ انسانی زندگی کے مختلف شعبوں میں گزشتہ نسلوں کے بیش بہا تجربات آئندہ نسلوں تک پہنچاتی ہے، تاکہ تمذن انسانی کا کارواں رواں دواں رہے۔تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ البتہ مختلف ادوار ميں مختلف ذرائع معلومات کو اہميت دی گئی۔ زیر تبصرہ کتاب’’فن تایخ نویسی ھومر سے ٹائن بی تک ‘‘ جناب صادق  علی گل (چئیرمین  شبعہ  تاریخ جامعہ پنجاب )کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے یہ کتاب  بنیادی طور پر طالب علموں کی ضروریات کے پیش  نظر لکھی ہے اور حتی المقدور کوشش کر کے  اس کتاب  کو  زیادہ سے زیادہ قابل فہم انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔مصنف نے ہر باب میں  اہم انگریزی اور اردو  تاریخی ، ادبی اور علمی ماخذوں سے وسیع استفادہ کیا ہے ۔یہ کتاب تاریخ کی تاریخ اور اس کا اصل موضوع تاریخ نویسی کے وہ اصول وضوابط جن کا جاننا ہر پیشہ ور مؤرخ کے لیے ضروری ہے ۔ ان اصولوں کی عدم موجودگی میں تاریخ نہیں بلکہ قصے کہانیوں، افسانوں کے مجموعے اور داستانیں جنم لیتی ہیں۔یہ کتاب تاریخ نویسی کے تنقیدی نظریات  کے ارتقاء کی تاریخ نہیں بلکہ اس میں مختلف اصول پیش کرتے وقت  مصنف نے مغربی تاریخ سے متعلق بحثوں کو زیادہ ترنظر انداز کردیا ہے  اور محض اصولوں کے ذکر پر اکتفا کیا ہے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

پہلاباب

 

تاریخ کی تعریف

 

لفظ تاریخ

1

تاریخ کی تعریف

2

حوالہ جات

19

دوسراباب

 

مطالعہ ءتاریخ

 

وسعت تاریخ

21

تاریخ کی افادیت

26

رجعت پسند

32

قدامت پسند

32

آزاد خیال

33

مذہبی طبقہ

33

تاریخ کے مقاصد

39

حوالہ جات

46

تیسراباب

 

تاریخ بحیثیت سائنس

 

تعریف

47

مطابقت

48

مسئلہ تاریخ کاخاکہ

56

حوالہ جات

61

چوتھا باب

 

نظریہ تاریخ عہد قدیم سے سائنسی دورتک

 

تصورنظریہ

62

نظریات کی اقسام

63

رومانی

63

عملی

64

فکری

64

نظریہ کاعمومی جائزہ

65

یونانیوں کانظریہ تاریخ

68

ہومر

69

کسےنوفینئس

70

کیڈموس

71

ہیکٹس

71

بلنکیش

71

ہیروڈوٹس

72

تھیوسی ڈائیڈز

74

زینوفون

78

الفیوروس

76

تھیوپومپوس

76

پولی بیوس

76

پوسیڈدینوس

78

پلوٹارک

79

دوررومہ

80

پانچواں باب

 

تاریخ اور مسئلہ اسباب

 

تعریف

103

اقسام اسباب

105

ضروری اسباب

105

فوری اسباب

107

دوررس اسباب

107

اختصاری اسباب

107

مافوق الفطرت اسباب

108

ڈرامائی اسباب

109

تلاش اسباب

109

حوالہ جات

115

چھٹا باب

 

اقسام تاریخ

 

سوانحی تاریخ

117

سیاسی تاریخ

118

معاشی تاریخ

124

جنگی تاریخ

131

مذہبی تاریخ

134

ذہنی تاریخ

141

تاریخ اسلام

144

تاریخ نسواں

150

تاریخ تمدن

152

تاریخ آرٹ

156

تاریخ فلسفہ

158

ڈپلومیٹک تاریخ

159

سائنس کی تاریخ

161

تیسری دنیا کی تاریخ

163

حوالہ جات

166

ساتواں باب

 

دستاویزات

 

آغازفن تحریر

169

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15687
  • اس ہفتے کے قارئین 174219
  • اس ماہ کے قارئین 1693292
  • کل قارئین115585292
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست