#6037.02

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 3758

فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد سوم

  • صفحات: 773
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19325 (PKR)
(منگل 03 مارچ 2020ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس  سے   نماز کے بارے میں  روزانہ   نشر ہونے   والے  پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں  پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے  مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب  3؍ ضخیم جلدوں  پر مشتمل ہے  جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں   احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل  کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً  مدلل  انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

41

افتتاحیہ

43

’’الصلاۃ‘‘ کے معنی و مفاہیم قرآن کریم میں

47

1۔استغفار

47

2۔ دُعا

47

3۔ مغفرت

47

4۔ رحمت

48

5۔ مقام نماز یا عبادت گاہ

48

6۔اسلام

48

7۔دین

48

8۔قراءت

48

9۔نمز پنج گانہ

48

10۔ صلاۃ الخوف

49

11۔ صلاۃ الجنازہ

49

12۔ صلاۃ العید

49

13۔ صلاۃ الجمعہ

49

14۔ نمازِ باجماعت

49

15۔نمازِ سفر( قصر)

49

16۔ نمازِ عصر

50

17۔ اممِ سابقہ کی نماز

50

’’الصلاۃ‘‘ کے مترادفات و تعبیرات قرآن کریم میں

51

1۔ ذکر

51

2 ۔ استغفار

52

3۔ رکوع

52

4۔سجود

52

5۔ ایمان

52

6۔ قرآن

53

7۔ قنوت

53

8۔ حسنات

53

’’فقہ الصلاۃ‘‘ قرآن کریم میں

54

1۔عقل

54

2۔استقبالِ قبلہ

54

3۔ نیت

55

4۔قیام

55

5۔مقامِ سجدہ پر نظر

55

6۔تعوذ

56

7۔تسمیہ

56

8۔قراءت فاتحہ وغیر

56

9۔رکوع

56

10۔سجود

56

11۔ درو د و سلام

57

12۔ دعا

57

13۔ سلام پھیرنے کے بعد ذکر الہٰی

57

نماز کا مسنون طریقہ اور اس کے احکام ومسائل

58

نماز نبوی ﷺ اور ہماری نماز

58

نماز کی شرائط و واجبات پر ایک طائرانہ نظر

61

ستر پوشی

62

استقبال قبلہ

64

استقبال قبلہ کی فضیلت واہمیت

64

استقبال قبلہ کی فرضیت

65

قبلہ اول اور تحویل قبلہ

68

فقہ الحدیث

71

استقبال قبلہ کا انداز

71

جنگل میں ، بلادِکفر و شرک یا اندھیرے ہونے کی صورت میں

73

سقوطِ وجوب اور اس کی بعض صورتیں

75

1۔ شدید خوف اور  مجبوری و بیماری کی حالت میں

75

2۔سواری پر

77

ریل گاڑی، بس، کشتی اور بحری و ہوائی جہاز پر  استقبال قبلہ

79

قیام

81

مرض اور عذر کی حالت میں بیٹھنے کا جواز

82

عذر کی صورت میں لیٹ کر نماز پڑھنے کا جواز

85

کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں ثواب کا فرق

87

بیماری اور سفر میں پورا اجر ملتا ہے

88

یکے از خصائص مصطفیٰ ﷺ

90

سواری پر نماز اور قیام

91

ہوائی جہاز اور ریل گاڑی وغیرہ پر نماز اور قیام و رکوع وسجود

92

نوافل میں قیام

94

نوافل میں قیام کے مختلف انداز

97

نمازِ وتر کے بعد نوافل اور قیام

99

سُترہ

102

نمازی کے آگے سے گزرنے کی ممانعت

102

آگے سے گزرنے والے کو روکنا

103

روکنے کا طریقہ

104

روکنے کی حکمت

106

نمازی اور ستر کے درمیان فاصلہ

107

کوئی کہاں سے گزرے ؟

110

سترہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟

111

1۔برچھی یا نیزہ گاڑنا

111

2۔سواری یا اس کی کاٹھی

113

ایک اشکال اور اس کا حل

114

3۔ ستر کی مقدار

115

4۔ درخت

116

5۔ستون

116

درخت ،ستون یا عصا کہاں ہونا چاہیے

119

6۔ٹوپی

121

7۔لکیر کھینچنا

122

8۔ دیوار

123

9۔ چارپائی

124

10۔انسان

126

مکہ اور مسجد حرام میں سُترہ

129

سترہ واجب ہے یا مستحب ؟

133

امام کا سترہ ہی مقتدی کا سترہ ہے

136

نماز توڑنے والی چیزیں

139

نماز میں کھڑے ہوتے وقت صف بندی اور پاؤں کی کیفیت

142

نمازی کے دونوں قدموں کا فاصلہ

143

نمازی کی  نظر کہاں ہونی چاہیے؟

146

ادھر ادھر جھانکنے پر وعید

148

اشد ضرورت کے وقت

150

آنکھیں بند یا کھلی رکھنا ؟

150

نیت کا لغوی و شرعی یا اصطلاحی معنی

153

کبار ائمہ کی تصریحات

154

1۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫

154

2۔ علامہ ابن قیم ﷫

155

3۔امام نووی﷫

158

فقہائے احناف کے اقوال

158

4۔ صاحب ہدایہ

158

سنت نیت سے مراد

158

5۔ علامہ عینی ﷫

159

6۔مولانا عبد الحق دہلوی ﷫

159

7۔ مولانا عبد لحئی لکھنوی ﷫

160

8۔ ملا علی قاری ﷫

161

9، 10۔ شارح ہدایہ علامہ ابن ہمام اور مولانا عبد الغفور رمضان پوری ﷫

161

11۔ مجددِ الف ثانی

162

12۔ علامہ فیروز آبادی

162

13۔ علامہ انور شاہ کاشمیری ﷫

163

14۔ مولانا اشرف علی تھانوی﷫

163

15۔ شیخ عبد القادر جیلانی ﷫

164

ایک وضاحت

164

بدعت حسنہ کےبارے میں مجدد الف ثانی کا موقف

166

احادیث رسول ﷺکی روشنی میں

166

سیدھا  سادہ اور آسان دین

168

با ثبوت

171

مسنون کیفیت نماز اور اس کی ترتیب

173

اجمال کی تفصیل

178

تکبیر تحریمہ ( اللہ اکبر )

179

تکبیر کے الفاظ

181

احناف کا مؤقف

182

تکبیرِ تحریمہ کا حکم

183

تکبیر تحریمہ اور رفع یدین

183

کندھوں یا کانوں تک ہاتھ اٹھانا

186

مرد و زن کے رفع یدن میں کوئی فرق نہیں

188

حافظ ابن حجر ﷫

188

امام شوکانی ﷫

188

نتیجہ

189

کانوں کو ہاتھ لگانا

192

تکبیر تحریمہ اور رفع یدین کا وقت

192

پہلی حدیث

192

دوسری حدیث

193

تیسری حدیث

194

رفع یدین کے وقت ہاتھوں اور ہتھیلیوں کی کیفیت

196

رفع یدین کی حکمتیں

198

ہاتھ باندھنا

200

امام مالک﷫ کا دوسرا قول اور جمہور اہل علم کا مسلک

201

دایاں ہاتھ اوپر اور بایاں ہاتھ نیچے

205

ہاتھ باندھنے کی حکمتیں

206

ہاتھ باندھنے کے بارے میں چند وضاحتیں

207

ہاتھ باندھنے کی جگہ

209

سینے پر ہاتھ باندھنے کے دلائل

209

پہلی دلیل

210

علماے احناف کا اعتراف

212

ایک عبرت آ موز واقعہ

213

دوسری دلیل

215

تیسری دلیل

216

بعض دیگر دلائل

217

کبار ائمہ اور علماے دین کاعمل

218

زیر ناف ہاتھ باندھنے کے دلائل

219

پہلی حدیث اور اس کی استنادی حیثیت

219

حدیث علی ﷜کا منسوخ ہونا

221

دوسری دلیل اور اس کا تجزیہ

222

تیسری دلیل ... بلاسند

222

چوتھی دلیل

223

پانچویں دلیل اور اس کی حقیقت

224

زیر ناف والے اضافے کےبارے میں علماے احناف کی تحقیقات

225

1۔ شیخ محمد حیات سندھی﷫

225

2۔ صاحب الدرة فی إظهار غش نقد الصرة

226

3۔ شیخ محمد فاخر محدث آلٰہ آبادی ﷫

226

تائید مزید

226

تحقیق جدید

229

چھٹی دلیل

230

ساتویں دلیل

231

نتیجہ بحث

232

راہِ اعتدال

233

مرد و زن کے ہاتھ باندھنے میں فرق

234

دعاے استفتاح یا ثنا کا حکم

236

مسبوق اور دعاے استفتاح

237

ثنا کے مختلف الفاظ

237

پہلے الفاظ

238

ایک اضافہ

238

ثنا کی فضیلت

239

دوسرے الفاظ

240

تیسرے الفاظ

240

چوتھے الفاظ

242

پانچویں الفاظ

242

ایک غلط فہمی کا ازالہ

243

چھٹے الفاظ

244

ساتویں الفاظ

244

آٹھویں الفاظ

245

بعض وضاحتیں

246

’’اَعُوْذَ بِالله‘‘ پڑھنا

247

تعوذ کا پہلا صیغہ

248

تعود کا دوسرا صیغہ

250

تیسرا صیغہ

253

تنبیہ

253

تفسیر و تشریح

254

چوتھا صیغہ

255

تعوذ کا حکم

257

تعوذ کو خاموشی سے پڑھنا

258

تعوذ کس کس رکعت میں پڑھے؟

258

’’ بِسْمِ الله ‘‘پڑھنا

260

’’ بِسْمِ الله ‘‘جہراً پڑھنا

261

جہراً ’’ بِسْمِ الله ‘‘پڑھنے کے دلائل

262

’’ بِسْمِ الله ‘‘سِرّاً پڑھنا

265

سِرّاً ’’ بِسْمِ الله ...‘‘پڑھنے کے دلائل

266

مطابقت و موافقت

269

ملاحظہ

273

خلاصہ بحث

273

سبب اختلاف

273

786.... حقیقت یا افسانہ ؟

274

حروف ابجد کا خاکہ

276

بسم اللہ کا عددی کالم

278

’’786‘‘ کامطلب اور حروف ابجد

279

(عددی خاکہ )

282

’’بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ‘‘کی شرعی حیثیت

285

قراءت سورۃ الفاتحہ

288

فضیلت

288

فرضیت

288

مقتدی کے لیے کیا حکم ہے ؟

289

قائلین قراءت

289

بعض ائمہ احناف کا مختار مسلک

290

تبع تابعین ﷭، تابعین ﷭اور صحابہ کرام ﷢سےقائلین قراءت

292

قائلین قراءت خلف الامام کےدلائل

292

احادیث نبویہ ﷺ

293

پچاس سےزیادہ احادیث

294

آثار صحابہ ﷢و تابعین ﷭

294

مانعیت قراءت فاتحہ

296

عطر گل

296

مدرک رکوع کی رکعت ؟

297

1۔جزء القراءۃ امام بخاری﷫

297

2۔ شرح مؤطا امام زرقانی ﷫

298

3۔ کتاب القراءۃ امام بیہقی ﷫

298

4۔ المحلیٰ ابن حزم ﷫

298

5۔ نیل الاوطار شوکانی ﷫

299

دیگر کبار علماء

299

فریق ثانی

299

حرف ’’ض‘‘ کااصل مخرج

300

دواد اور ضاد کی تحقیق

300

مسئلہ دواد اور ضاد ... دلائل کی روشنی میں

300

فقہی حوالہ جات

301

’’دواد‘‘ کوئی حرف نہیں، یہ بالکل بے اصل اور غلط ہے

303

’’دواد‘‘ کے متعلق ایک مغالطے کاازالہ

303

’’ض‘‘ کو’’ظ‘‘ پڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی

304

ضاد کے متعلق ادلہ عقلیہ اور الزامی جواب

309

خلاصہ کلام

310

آمین

311

آمین کا معنی

311

فضیلت واہمیت اور امر نبوی ﷺ

311

آمین سے چڑنے پر وعید

312

عمل مصطفوی ﷺ

312

عمل صحابہ ﷢

313

ائمہ و فقہا

313

بعض دیگر علما

314

پیر پیراں شیخ عبد القادر جیلانی ﷫

315

قریق ثانی

315

آمین سے متعلق بعض دیگر مسائل

316

کسی سورت سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘ پڑھنا

317

سورت فاتحہ کے بعد قراءت کرنا

318

کفایت فاتحہ اورعدم وجوب سورت کے دلائل

318

پہلی دلیل

318

دوسری دلیل

320

تیسری دلیل

321

چوتھی دلیل

322

پانچویں دلیل

323

سورۃ الکافیہ

324

چھٹی دلیل

324

’’فَصَاعِداً‘‘ کی بحث پر نظر ثانی

326

نئے نمازی، نومسلم اور عاجز کے لیے قراءت کاحکم

327

کسی سورت یا اس کے کسی حصے کی قراءت والی رکعتیں

329

نمازِ پنج گانہ اور دوسری نمازوں میں سے جہری و سری نمازیں

332

مختلف نمازوں میں نبی اکرمﷺسے ثابت سورتیں اور آیات

335

نمازِ فجر کی سنتیں

337

نماز فجر کے فرائض

339

نمازِ ظہر

342

نمازِ ظہر کی آخری دو رکعتوں میں کبھی کبھی قراءت کر لینا

345

نمازِ عصر

347

مقتدی کے لیے حکم

348

نمازِ مغرب

349

نماز مغرب کی سنتیں

352

نمازِ عشاء

353

نمازِ تہجد یا قیام اللیل

355

ایک رات میں مکمل قرآن پڑھنا

356

ایک رات میں تلاوت کا معمول

358

ساری رات... ایک ہی آیت کی تلاوت

359

ساری نماز میں سورۃ اخلاص کی تلاوت

359

ساری رات کے قیام کی ممانعت

360

نمازِ وتر

363

نماز وتر کے بعد والی دو رکعتیں

363

ایک وضاحت

364

نمازِ جمعہ

365

نمازِ عیدین

365

نمازِ جنازہ

366

تلاوت قرآن میں ترتیب اور ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا

368

قراءت کے سلسلے میں بعض آداب ِ امامت

371

بعض آیات کی قراءت پر جواب دینا

372

بعض سورتوں کے اختتام پرجواب دینا ض

373

چند غلط فہمیوں کا ازالہ

379

سورۃ  الغاشیہ کی آخری آیت کا جواب

379

مقتدیوں کے لیے حکم

380

مقتدری اگر امام کے رکوع میں جانے سے پہلے سورت فاتحہ مکمل نہ کر سکے ؟

381

سوال

382

الجواب بعون الوہاب

382

سکتہ

384

تکبیرات انتقال

386

حکمِ تکبیرات

388

اندازِ تکبیر

389

مسئلہ رفع الیدین

391

قائلین رفع الیدین

391

دلائل

392

پہلی دلیل

392

دوسری  دلیل

393

تیسری  دلیل

394

چوتھی دلیل

395

پانچویں  دلیل

396

چھٹی  دلیل

396

ساتویں  دلیل

396

آٹھویں  دلیل

397

نوین  دلیل

397

دسویں  دلیل

397

گیارہویں  دلیل

398

دیگر دلائل

398

ائمہ حدیث و فقہ

399

گیارہ علماے احناف

399

شیخ عبد القادر جیلانی کا فتویٰ

400

مانعین رفع الیدین

400

پہلی روایت

401

جائزہ

401

دوسری  روایت

402

جائزہ

402

تیسری  روایت

402

جائزہ

402

دیگراں

402

جائزہ

402

رکوع اور اس کاحکم

404

کیفیت رکوع

404

رکوع میں کمر کی کیفیت

407

رکوع میں سر کی کیفیت

408

رکوع میں وجوب اطمینان

409

ٹھونگے مارنا

410

نماز کا چور

411

رکوع کے اذکار و تسبیحات

412

پہلا ذکر

412

یکے از آداب سلام ومصافحہ

413

تسبیحات کی تعداد

414

طاق و وتر یا شفع و جفت

414

دوسرا ذکر

416

تیسرا ذکر

416

چوتھا ذکر

417

پانچواں ذکر

417

چھٹا ذکر

418

ساتواں ذکر

418

ساری دعاؤں کو ایک ہی رکوع میں پڑھنا؟

418

رکوع میں سجدے میں تلاوت قرآن کی ممانعت

419

مدرک رکوع کی رکعت

420

قومہ

422

قومے کی کیفیت

422

رکوع سے اٹھتےوقت رفع یدین کرنا

422

قومے کے اذکار

422

’’سَمِعَ  اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ‘‘ اور مقتدی کے لیے حکم

424

جمہور کا مسلک اور اس کی دلیل

424

ائمہ دین کےاقوال

425

بعض محققین ومحدثین کا نظریہ

425

1۔ حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫

425

2۔ امام جلال الدین سیوطی ﷫

426

3۔ علامہ امیر صنعانی ﷫

427

4۔ امام شوکانی ﷫

427

5۔ علامہ مبارک پوری ﷫

429

6 تا 9 امام ابن سیرین ، عطا ،شافعی اوراسحاق بن راہویہ ﷭کامسلک

429

10۔ علامہ احمد بن عبد الرحمنٰ البنا ﷫

430

11۔امام نووی ﷫

430

12۔سید سابق

431

13۔ علامہ ناصرالدین البانی ﷫

431

اس ذکر کی فضیلت

433

بشارت

434

قومے میں وجوب اطمینان

436

پہلی حدیث

437

دوسر ی حدیث

437

تیسری  حدیث

438

چوتھی  حدیث

438

پانچویں  حدیث

438

اسوۂ حسنہ

439

امام سے سبقت کرنے کی سزا

440

لطیفہ

441

سبقت کرنے والے کے لیے حکم

444

متابعت امام

445

نماز ِبےسرور

447

قومے میں ہاتھوں کی کیفیت

447

سجدہ

450

سجدۂ اولیٰ

450

سجدے میں جانے کی کیفیت

451

پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل

451

الف۔ تردید نظریہ ضعف

451

ب۔ تردید نظریہ قلب و اضطراب

452

پہلے گھٹنے رکھنے کے دلائل

455

ج۔ تردید نظریہ اضطراب

457

د۔ تردید دعواے نسخ

458

ایک اثر فاروقی

460

و۔  اونٹ کے گھٹنے

461

از روے لغت

461

مشکل الآثار و شرح معانی الآثار

462

کتب حدیث کی روشنی میں

463

خلاصہ

464

ر۔ علامہ ابن قیم کی وجوہات ترجیح

465

مختلف آرا

465

اسباب ووجوہات ترجیح

466

ایک وضاحت

468

کیفیت سجود

469

سات اعضا پر سجدہ

469

ملاحظہ

471

پیشانی اورناک

471

مذاہب العلماء

473

راجح مسلک

474

دونوں ہاتھ

475

ہاتھوں اورانگلیوں کی کیفیت

478

کلائیاں یا بازو پہلوؤں سےالگ رکھنا

479

زمین پر نہ بچھانا بلکہ اٹھا کر رکھنا

482

بوڑھوں اور کمزوروں کے لیے رخصت

484

پیٹ کورانوں سے اٹھا کر اور رانوں کو الگ الگ رکھنا

486

عورتوں کےلیے حکم

487

پاؤں ، انگلیوں اور ایڑیوں کی کیفیت

489

دونوں پاؤں کو ملانا

491

سجدے سے متعلقہ بعض دیگر مسائل

491

کپڑے اور بال سمیٹنے کی ممانعت

491

وقت ضرورت

493

حکمت

494

عورتوں کے لیے حکم

496

پگڑی یا ٹوپی پر سجدہ

496

قائلین جواز اوران کے دلائل

497

مانعین جواز اوران کے دلائل

500

جمع و تطبیق

501

خلاصہ

501

کنکریوں وغیرہ کو برابر کرنے کی ممانعت

501

سجدے میں وجوب اطمینان

503

سجدوں میں رفع یدین

503

فضائل سجدہ

505

1۔ نہایت درجہ قربِ الہٰی

505

2۔ سجدے میں جنت ملنا اور شیطان کا رونا

506

3۔ رفاقت مصطفیٰ ﷺ

507

4۔ بلندی درجات

508

5۔ نورجبیں

508

سجود کےاذکار وتسبیحات

509

سجود میں قراءات کی ممانعت

514

سجدے میں کمر سیدھی کرنا

514

طویل سجدہ

515

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا

516

بیٹھنے کی کیفیت

516

ایڑیوں پر بیٹھنا

517

مسنون اقعاء

519

وجوب اطمینان

520

طوالت

521

دوسجدوں کےدرمیان بیٹھتےوقت کی دعائیں

522

ایک وضاحت

523

سجود کےوقت وفع الیدین

524

قائلین کےدلائل

525

مانعین کے دلائل

527

دوسرا سجدہ

529

جلسہ استراحت

529

قائلین کے دلائل

530

مانعین کے دلائل

535

بعض آثار

538

بعض غلط فہمیاں

540

ہاتھوں کےبل اٹھنا

541

ایک وضاحت

541

ہاتھوں کا انداز

542

ہاتھ نہ ٹیکنے والی احادیث اوران کی استنادی حیثیت

543

خلاصہ کلام

545

دوسری رکعت کے احکام و مسائل

546

تعوذ؟

546

علامہ ابن قیم ﷫کی تحقیق

546

امام مجدالدین ابن تیمیہ کا نظریہ

547

امام شوکانی کی نظرمیں

547

علامہ البانی کا اختیار

548

دوسری رکعت کے اذکار

549

دوسری رکعت کی مقدار قراءت

549

تشہد اول یا قعدۂ اولیٰ

549

ممنوع اقعاء

552

ہاتھ اور کلائیاں کہاں رکھیں؟

553

قعدے میں دونوں ہاتھوں کی کیفیت

554

بائیں ہاتھ کی کیفیت

554

دائیں ہاتھ کی کیفیت

555

ہاتھ میں زمین پر ٹیک لگا کر بیٹھنے کی ممانعت

557

مرد و زن کے قعدے میں عدم فرق

557

تشہد اور قعدے کا معنی و مفہوم

558

افضل انداز

560

ایک تصحیح

561

انگلی سے اشارہ

561

بسم اللہ کےبغیر

562

پہلی دلیل

562

دوسری دلیل

562

تشہد کا حکم

564

دلائل وجوب

564

قعدۂ اولیٰ میں دعا

566

دلائل عدم وجوب اور ان کاجائزہ

569

اخفاے تشہد

570

تشہد کے مختلف صیغے

570

1۔ تشہد ابن مسعود ﷜

570

2۔ تشہد ابن عباس ﷜

572

3، 4۔ تشہدابن عمر ﷜

573

5۔ تشہد ابوموسیٰ اشعری ﷜

574

6۔تشہد عمر بن الخطاب ﷜

575

’’اَلسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ‘‘ کہنے کا جواز

576

ایک وضاحت

577

قعدۂ اولیٰ میں درود شریف

580

تحقیقات جدیدہ اورایک اصولی قاعدہ

580

مانعین کےدلائل

581

پہلی دلیل

581

جواب

581

دوسری دلیل

582

جواب

582

تیسری دلیل

583

جواب

583

قائلین درود شریف کے دلائل

583

پہلی دلیل

584

وجہ استدلال

585

دوسری دلیل

585

خلاصہ

585

درود شریف کے صیغے

586

قعدۂ اولیٰ بھول جانا

586

تیسری رکعت کے لیے اٹھنا اور رفع یدین کرنا

588

رفع الیدین کے مقامات

590

مسبوق کے لیے مقامات رفع یدین

591

شیخ جیلانی ﷫کافتویٰ

592

ایک افسانہ

592

تیسری رکعت

593

تیسری اور چوتھی رکعت میں جواز قراءت

594

امام شافعی ﷫ اور  علامہ ابن قیم ﷫کامؤقف

595

امام شوکانی ﷫

595

علامہ  امیر صنعانی ﷫

596

امام احمد بن حنبل ﷫اورامام ابن قدامہ ﷫

596

حضرت ابوبکر صدیق اور ابن عمر ؓ

596

احناف ومالکیہ

597

علامہ البانی ﷫

598

تین کبار علماے احناف

598

امام کے پیچھے فاتحہ سےزائد قراءت کرنا

599

رکوع و سجود

606

دعاے قنوت

606

جلسہ استراحت

606

چوتھی رکعت

607

رکوع

607

قنوت نازلہ

607

حالات ومقام قنوت

607

سجود

610

قعدۂ اخیرہ

610

تورک کے طریقے

610

پہلا طریقہ

611

دوسرا طریقہ

611

تیسرا طریقہ

612

جزئیات میں اختلاف رائے

612

1۔مالکیہ

613

مالکیہ کی مالکیہ

613

جواب

613

2۔ حنابلہ کی دلیل

615

حکمت تورک

615

3۔شافعیہ

616

شافعیہ کی دلیل

616

تنبیہ

618

4۔ احناف

619

مانعین تورک

620

احناف کے دلائل

620

جواب

620

پہلا جواب

622

دوسرا جواب

622

جواب

623

علامہ عبد الحی لکھنوی کا فیصلہ

624

تورک کی صورت میں دائیں پاؤں کی کیفیت

625

قاضی عیاض﷫ اورامام نووی ﷫ کی تحقیق

626

تورک میں بائیں ہتھیلی کی کیفیت

627

رکنیت قعدۂ اخیرہ اوروجوب تشہد اخیر

627

اخفاے تشہد

628

بسم اللہ کےبغیر

628

پہلی دلیل

628

دوسری دلیل

629

قعدۂ ثانیہ میں تشہد

629

انگلی اٹھانا

630

انگلی اٹھانے کی مشروعیت

630

پہلی حدیث

630

دوسری حدیث

630

تیسری حدیث

631

چوتھی حدیث

631

پانچویں حدیث

631

چھٹی حدیث

632

اتفاقی سنت

632

لوہے سے بھی سخت اور شیطان کو رلا دینےوالی چیز

633

سنت انبیاء ﷩

634

توحید کی گواہی

635

اشارے کے وقت نظر کہاں ہو؟

636

صرف ایک انگلی سےاشارہ کرنا

637

قبلےکی طرف اشارہ

637

انگشت شہادت کو خمیدہ رکھنا ؟

638

انگلی اٹھانے کا مقام

638

تین مواقع یا مقامات

639

1۔’’لا إلٰه إلا الله‘‘ کے ساتھ تخصیص والی حنفی وشافعی مسلک

639

ایک روایت

640

اس کا پہلا جواب

460

1۔ علامہ رحمانی کی تحقیق

641

2۔علامہ مبارک پوری ﷫ کی تحقیق

641

3۔علامہ البانی کی تحقیق

642

دوسرا جواب

642

دوسری حدیث

642

اس کا جواب

643

شیخ الکل میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی ﷫ کا فتویٰ

643

2۔ لفظ جلالت پر انگلی اٹھانے والا حنبلی مسلک

644

3۔ آغاز قعدہ وتشہد پراشارہ کرنے والا مالکی مسلک

644

1۔ آغاز ہی سےاشارہ شروع کر دینے کے دلائل

645

پہلی دلیل

645

دوسری دلیل

645

تیسری  دلیل

645

چوتھی  دلیل

646

پانچویں  دلیل

646

چھٹی  دلیل

646

وجہ استدلال

646

2۔ سلام پھیرنے تک اشارہ جاری رکھنے کے دلائل

647

پہلی دلیل

648

دوسری  دلیل

648

تیسری  دلیل اور اشارے سےمراد

648

وجہ استدلال

649

تین اشکالات

650

پہلا اشکال

650

دوسرا  اشکال

650

تیسرا  اشکال

650

پہلے  اشکال کا جواب

650

دوسرے  اشکال کا جواب

651

تیسرے  اشکال کےجوابات

651

شاذ یا منکر جملہ

652

علامہ ابن قیم ﷫ کے جوابات

654

بعض دیگر اہل علم کےجوابات

654

حاصل کلام

655

چلتے چلتے

655

درود شریف سے متعلقہ مسائل

656

قعدۂ ثانیہ میں درود شریف

657

قائلین وجوب

657

دلائل وجوب

657

قرآنی آیت

657

حدیث شریف

658

تیسری دلیل

658

چوتھی اور پانچویں دلیل

659

دیگر دلائل

659

قائلین عدمِ وجوب

660

عدمِ وجوب کے دلائل

660

پہلی حدیث

660

جواب

660

دوسری حدیث

660

جواب

661

تیسری حدیث

661

جواب

661

دیگر دلائل

661

دوحرف خلاصہ

662

درود شریف کے صیغے

662

پہلا صیغہ

662

دوسرا  صیغہ

663

تیسرا  صیغہ

663

چوتھا  صیغہ

664

پانچواں  صیغہ

664

چھٹا  صیغہ

665

ساتواں  صیغہ

665

آٹھواں  صیغہ

666

نواں  صیغہ

666

افضل ترین  صیغہ

666

قعدۂ اخیرہ کی دعائیں

667

ایک اہم وضاحت اور اس کے  دلائل

675

پہلی دلیل

676

علامہ زیلعی ﷫حنفی کا  اعتراف

676

امام نووی ﷫

677

امام شافعی ﷫

677

دوسری دلیل

678

تیسری دلیل

678

چوتھی دلیل

678

سجود و قعدے میں دعاؤں کی کثرت

678

افضل عمل

679

سلام پھیرنے کا حکم اوروجوب کے دلائل

679

عدمِ وجوب کے دلائل اور ان کا جواب

681

سلام پھیرنے کے چار طریقے

682

پہلے طریقے کے دلائل

683

توجہ طلب

684

دوسرے طریقے کےدلائل

684

تیسرے طریقے کے دلائل

685

چوتھے طریقے کے دلائل

686

طرقِ حدیث

687

شواہد حدیث

687

آثار صحابہ ﷢

689

ایک سلام کے قائلین

690

دو سلاموں کے قائلین

691

دو میں سےایک واجب اور دوسرا سنت

692

خلاصہ کلام

693

مقتدی کے سلام پھیرنے کا وقت

693

سلام پھیرنے میں تاخیر نہ کرنا

694

بہ وقت سلام اشارے کی ممانعت

695

مسبوق کب کھڑا ہو؟

696

سلام پھیرنے کےبعد امام کے لیے ہدایت

697

نمازیوں کی طرف  منہ پھیرنے کی بعض حکمتیں

698

سجدۂ سہو

698

سجدۂ سہو کی چار مختلف صورتیں

699

سجدۂ سہو کا موقع و مقام

701

سجدۂ سہو کا طریقہ

704

سجدۂ سہو کی تسبیحات

704

مسبوق کا سجدہ کب ہے ؟

705

سجدۂ سہو بھول جانا

705

نمازِ قصر

706

سفر میں سہولتیں

707

نماز قصر کے دلائل

707

قصر کی رکعتیں

708

قصر کا حکم

709

سفر میں ہمیشہ قصر ہی سنت خیر البشر ﷺ ہے

710

قصر... واجب  ہےیا جائز ؟

712

احناف کامسلک

712

جمہور ائمہ کا مسلک

713

علماے حدیث کا مسلک

713

علماے ظاہریہ کا مسلک

715

محققین اور مجتہدین کا مسلک

716

کیفیت سفر

717

آغاز ‎قصر

718

مدتِ قصر

718

مدتِ قصر میں مختلف  اقوال

721

مجبور کے لیے حکم

722

سفر میں مسائل ِ امامت و اقتدا

723

سفر میں سنن و نوافل

724

عام نفل نمازیں

726

دوران سفر جمع بین الصلاتین

728

جمع تاخیر

729

جمع تقدیم

729

جمع صوری

730

منزل مقصود  پر پہنچ کر جمع کرنا

731

سفر حج میں جمع کرنا

732

بارش میں جمع کرنا

733

شدید ضرورت  اورمجبوری میں جمع کرنا

734

بیماری میں جمع کرنا

735

صلاۃ الخوف

736

’’صلاۃ  الخوف ‘‘ کی مختلف انواع واشکال اور طریقے

736

بنیادی طریقہ

737

ایک وضاحت

738

پہلا طریقہ

738

دوسرا طریقہ

739

تیسرا طریقہ

740

چوتھا طریقہ

740

پانچواں طریقہ

741

چھٹا طریقہ

742

ایک اشکال اوراس کا ازالہ

742

خوف میں نماز مغرب ادا کرنے کا طریقے

745

پہلا طریقہ

745

دوسرا طریقہ

746

گھمسان کی جنگ اوردست بدست لڑائی میں نماز؟

747

تعاقب کرنے والے  اورتعاقب کیے جانے والے کی نماز

747

نماز کے بعد مسنون اذکار و دعائیں

749

اوقاتِ قبولیت ، آداب دعا اور شرائط و قبولیت

751

اوقات قبولیت

751

آداب و شرائط قبولیت

752

دعاؤں اوراذکار کا وقت

753

دعائیں اور اذکار

754

آیۃ الکرسی

757

تسبیح

758

پہلا معروف طریقہ

758

دوسرا طریقہ

759

تیسرا طریقہ

759

چوتھا طریقہ

759

پانچواں طریقہ

760

چھٹا طریقہ

760

ساتواں طریقہ

760

دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح وغیرہ

761

تسبیح کا استعمال ؟

766

کچھ اور اذکار

758

فرضوں کے بعد دعا کے مختلف انداز

771

پہلا انداز

772

دوسرا انداز

772

تیسرا انداز

773

چوتھا انداز

773

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9734
  • اس ہفتے کے قارئین 240285
  • اس ماہ کے قارئین 1759358
  • کل قارئین115651358
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست