#6938

مصنف : محب الدین احمد ناروی

مشاہدات : 2001

فوائد مکیہ مع حواشی مرضیۃ

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(اتوار 26 فروری 2023ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ ’’ فوائد مکیہ   ‘‘ ماہر فن تجوید وقراءات قاری عبد الرحمن مکی  کی کاوش ہے۔فوائد مکیہ کی مختلف شیوخ القراء نے   شروح  وحواشی لکھے ہیں ۔ زیر نظر ’’حواشی مرضیہ ‘‘ قاری محب الدین احمد ناروی الہ آبادی   کا تحریر کردہ  ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالیٰ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان ِحسنات میں اضافہ فرمائے ۔ آمین (م۔ا)

عرض ناشر

5

تقریظ

6

پیش لفظ

8

مقدمہ

11

مقدمۃ الکتاب

35

استعاذہ و بسملہ کے بیان میں

38

مخارج کے بیان میں

44

صفات کے بیان میں

51

ہر حرف کی صفات لازمہ کے بیان میں

55

صفات ممیزہ کے بیان میں

59

نون ساکن اور تنوین کے بیان میں

68

میم ساکن کے بیان میں

71

حروف غنہ کے بیان میں

72

ہائے ضمیر کے بیان میں

72

ادغام کے بیان میں

74

ہمزہ کے بیان میں

79

حرکات کی ادا کے بیان میں

83

اجتماع ساکنین کے بیان میں

86

مد کے بیان میں

88

مقدار اور اوجہ مد کے بیان میں

90

وقف کے احکام میں

99

ان چار علوم کے بیان میں جن کا جاننا قاری ومقری کے واسطے ضروری ہے

108

الحان و انغام کے بیان میں

115

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26896
  • اس ہفتے کے قارئین 452386
  • اس ماہ کے قارئین 1652871
  • کل قارئین113260199
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست