#7352

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 983

عوامی فلاح کا تصور

(اسلامی ریاست کے لیے عملی اقدامات،سیرت طیبہ ﷺ سے راہنمائی)
  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(پیر 19 اگست 2024ء) ناشر : سیرت رحمۃ للعالمین چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

انسانیت کی خدمت نمود و نمائش کے لئے نہ ہو بلکہ مقصود و مطلوب رضائے الٰہی ہو ۔ اس خدمت کے بعد نہ احسان جتلایا جائے اور نہ ہی ضرورت مند کو ذلیل و رسوا کیا جائے۔ فلاح و بہبود کے کاموں میں ریاکاری اور نمود و نمائش سے بچنا ازحد ضروری ہے کیونکہ رسول اکرم ﷺ نے ریاکاری کو شرک کی قسم قرار دیا ہے اور ایک ریاکار کے لئے احادیث میں بہت سخت وعید آئی ہے۔ ڈاکٹر عبد الغفار نے زیر نظر کتابچہ ’’ عوامی فلاح کا تصور ،اسلامی ریاست کے لیے عملی اقدامات ‘‘ عوامی فلاح کا اسلامی تصور اور اس کے متعلق سیرت طیبہﷺ سے راہنمائی پیش کی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فلاح کا مفہوم

 

4

قبل از نبوت

 

6

والدین کی خدمت

 

10

عام مسلمانوں کی بھلائی اور خدمت

 

13

مظلوم کی مدد کرنا

 

16

قرض دین قرض معاف کرنا

 

17

مساجد کی تعمیر

 

22

فلاح انسانیت کے دیگر امور

 

24

درخت لگانا

 

25

غیر مسلموں سے تعاون

 

28

ریاست سے تعاون

 

28

فقراء کی محبت اور ان کی معاشی کفالت

 

31

اقدامات اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل

 

32

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19686
  • اس ہفتے کے قارئین 178218
  • اس ماہ کے قارئین 1697291
  • کل قارئین115589291
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست