#6508

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 3805

اربعین حدیث قدسیہ ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 31)

  • صفحات: 87
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3480 (PKR)
(اتوار 17 اکتوبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسانید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیں احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔  ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النوی‘‘ کے تقریباً 63 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے کتاب وسنت سائٹ نے اس سلسلہ اربعینات نبوی کو پبلش کرنا شروع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس سلسلۂ اربعینا ت نبوی کے مرتبین وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

توحید کی عظمت

14

شرک سے اجتناب ضروری ہے

15

زیاء کاری کی مذمت

16

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی وسعت

19

نیکی کا ارادہ بھی نیکی ہے

20

اللہ تعالیٰ کی مغفرت کا بیان

21

خشیت الٰہی کا بیان

22

اللہ تعالیٰ آخرت میں اہل ایمان کے گناہوں پر پردہ ڈالے

24

تکبر اللہ کو ناپسند ہے

26

اللہ عزوجل کی ناقدری

26

اللہ تعالیٰ اہل جنت سے ہم کلام ہو گا

28

جنتی لوگوں کی ہر خواہش پوری ہو گی

29

جہنم سے نجات پانے والا آخری شخص

31

شہداء کا مقام و مرتبہ

34

اہل جنت اور اہل جہنم کی صفات

36

جنت اور جہنم کا مکالمہ

39

دنیا اور آخرت کی حقیقت

41

جنت میں دیدار الٰہی

43

اللہ تعالیٰ کے ذکر کی فضیلت

45

مجالس ذکر کی فضیلت

47

توبہ کی قبولیت کا بیان

50

اللہ تعالیٰ کی اپنے بندے سے محبت کا بیان

52

لاچار کی مدد کرنے کی فضیلت

53

تنگ دست کو مہلت دینے کی فضیلت

55

اللہ تعالیٰ کی خاطر راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت

56

اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت کرنے کی فضیلت

57

روز قیامت حساب و کتاب ہو گا

58

قبولیت دعا کا بیان

59

نماز فجر و عصر کی فرضیت و فضیلت

60

سورہ فاتحہ کی صورت میں اللہ اور بندے کا مکالمہ

62

صلہ رحمی کی فضیلت

63

کینہ اور بغض رکھنے کی ممانعت

64

نبی اکرمﷺ کی اپنی امت کے لیے دعا اور گریہ وزاری

65

بدعتی کا انجام

67

اللہ تعالیٰ بندے کو اس کی طاقت کے مطابق مکلف ٹھہراتا ہے

68

یوم عرفہ کی فضیلت

71

روزہ کی فضیلت

72

اللہ عزوجل کی برکات کا نظارہ

73

تمام مخلوقات اللہ کی محتاج ہیں

75

اللہ کا نام ہر چیز پر بھاری ہے

77

فہرست آیات قرآنیہ

80

فہرست احادیث نبویہ

83

مراجع و مصادر

86

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27971
  • اس ہفتے کے قارئین 453461
  • اس ماہ کے قارئین 1653946
  • کل قارئین113261274
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست