#6588

مصنف : محمد بن علی شوکانی

مشاہدات : 3196

القول المفید علم نجوم اور عقیدہ توحید

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6680 (PKR)
(بدھ 05 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

علمِ  نجوم  (یعنی ستاروں اور ان کی گردش نیز  اس کے نتیجے میں کائنات کے نظام میں رونما ہونے والے واقعات کا علم) سے دو کاموں میں مدد لی جاتی ہے، ایک حساب میں اور دوسرا استدلال میں۔ اس علم کا سیکھنا اور اس پر عمل کرنا حرام ہے جیسے جادو کا سیکھنا اور اس پر عمل کرنا دونوں برابر ہیں۔ نیل الاوطار میں ہے کہ جس طرح جادو کا سیکھنااور اس پر عمل کرنا حرام ہے اسی طرح علم نجوم کا سیکھنا اور اس میں کلام کرنا حرام ہے،البتہ علمِ نجوم سے شرعی اَحکام میں مدد لینا مطلوب و مستحسن ہے،  مثلاً نماز کے اوقات معلوم کرنا، قبلہ کا رخ معلوم کرنا وغیرہ۔ زير نظر كتاب’’ القول المفید علم نجوم اور عقیدۂ توحید‘‘امام  محمدبن علی الشوکانی رحمہ اللہ  کی تصنیف ہے  انہوں  اس کتاب میں علم نجوم کی تعریف  اور اس کی اقسام ،توکل اور اس کی اقسام وغیرہ کو اس میں بیان کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نجومیت کے متعلق گفتگو

7

اعتراض وجواب

8

حکمت نمبر۱… آسمانی خوبصورتی کے لیے

11

حکمت نمبر۲… شیاطین کی سرکوبی کے لیے

12

حکمت نمبر۳… بطور علامات کہ جن سے راہنمائی حاصل کی جائے

14

منازل قمر کی تعلیم کے دومطلب ہیں

15

پہلی قسم

23

دوسری قسم

24

پہلی قسم

55

دوسری قسم

55

پہلی انوع

55

نوعِ ثانی

56

نوعِ ثالث

56

نوع رابع

56

اول

57

ثانی

57

اعتراض

58

جواب

58

باب محبت کے لیے آیت کی مناسب

59

اعتراض

61

جواب

61

اول

61

ثانی

61

ثالث

62

رابع

62

خامس

62

سادس

62

باب کے لیے اس حدیث کی مناسبت

64

حدیث میں ذیل میں خصلتوں میں سے پہلی خصلت

65

اعتراض

66

جواب

66

دوسری خصلت

66

تیسری خصلت

67

اوّل… آیۂ بقرہ کی تفسیر

79

ثانیا… آیۃ برائۃ کی تفسیر

79

ثالث      

80

ربع

80

خاص

81

سادس

81

سابع

82

ثامن

82

تاسع

83

عاشر        

83

حادی عاشر (گیارھویں)

84

ماقبل سے باب کی مناسب

84

اطاعت کرنے کے باب میں کہا گیا

85

توحید کے لیے خوف کی مناسبت

87

’’تمھیں ڈراتا ہے‘‘ کے معنی

88

نتیجہ

89

اول

95

ثانی         

96

برائے ترجمہ کی حدیث کی مناسب

102

منع

103

نقص

103

اول

103

ثانی

104

ثالث

104

رابع

104

مثال دینا اور کیفیت بیان کرنا

104

خلاصہ باب

104

ماقبل باب سے اس کی مناسب

107

توکل

107

توکل کی تین اقسام ہیں

107

تنبیہ

110

علما کا اختلاف

119

خلاصہ

128

سزا کی کئی اقسام ہیں

130

اس حدیث کے لیے مؤلف کے سیاق کی غرض

139

اس میں چند مسائل ہیں

141

ریا کی تعریف

145

دو مقامات پر ریا قابل بحث ہے

147

اس کے شرک سے مراد

147

اس باب کے عنوان کے تین احتمالات (امکانات) ہیں

154

تنبیہ

160

اعتراض

161

جواب

161

اعتراض

161

جواب

162

ملاحظہ

162

اعتراض

165

جواب

165

تنبیہ

166

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39705
  • اس ہفتے کے قارئین 465195
  • اس ماہ کے قارئین 1665680
  • کل قارئین113273008
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست