المقربون اذکار وظائف ، نماز و دعائیں(7054#)

حافظ عبد الوہاب
مکتبہ اسلامیہ، لاہور
281
7025 (PKR)
5 MB

اللہ احکم الحاکمین کا بے پناہ احسان ہے کہ اس نے ہمیں انسان بنانے کے بعد مسلمان بنایا ‘مسلمان ہونے کے ناطے ہم پر  لازم ہے ک ہم اپنی زندگی اللہ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بسر کریں‘ زندگی گزارنے کے لیے اللہ نے ہمیں ایسے اصول وضوابط عطا فرمائے ہیں کہ انہیں اپنا کر ہم پُر سکون‘ راحت وآرام اور برکت والی زندگی بسر کر سکتے ہیں مگر افسوس کہ مسلمان ان اصولوں سے نا آشنا ہو کر بے سکونی‘ پریشانی اور مصیبتوں سے بھری ہوئی زندگی گزار رہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اللہ کے اصولوں کو اللہ کی مرضی کے مطابق سمجھ کر استعمال کر کے اللہ کی رحمت‘ سکینت اور برکتوں سے بھر پور طریقے سے فائدہ اُٹھایا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں مصنف﷾ نے اسی عمل کی طرف توجہ دلائی ہے کہ ہم اپنی زندگی کو کیسے اللہ کی مرضی کے مطابق بسر کر سکتے ہیں۔ اس کتاب میں حدیث کی اصل کتابوں سے مراجعت کے بعد الفاظِ منصوصہ کا انتخاب کیا گیا ہے‘ ہر دعا اور ذکر کے ساتھ نبیﷺ کا مکمل فرمان‘ جس کتاب سے کوئی چیز لی ہے اسی کا حوالہ دیا گیا ہے‘ صحیح احادیث کا انتخاب‘ جامع دعاؤں اور جامع الفاظ کو درج کیا گیا ہے‘ اگر کسی دعا میں ایک کلمے کا فرق ہے تو اس کو الگ ذکر کیا ہے‘ تمام قرآنی آیات اور احادیث کی تخریج بھی کی گئی ہے‘ نبیﷺ کے علاوہ کسی بھی شخصیت کے اقوال کو نقل نہیں کیا‘ جو دعا غیر ثابت ہے اس کا ذکر کرنے سے احتراز کیا گیٰا ہے یہ کتاب ’’ المقربون ‘‘ حافظ عبد الوہاب﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عرضِ مؤلف

15

ذکر و دعا ،استغفار و توبہ ، حمد وثنا ،تسبیح و تکبیر وتہیلیل اور صلوٰۃ و سلام

21

ذکر و دعا

21

تلاوت قرآن کی فضیلت و اہمیت

21

ذکر کی فضیلت و اہمیت

22

دعا کی فضیلت و اہمیت

28

دعا کی شرائط و آداب

29

اللہ تبارک و تعالیٰ کے خوبصورت اسماء وصفات

34

دعا کی قبولیت کے اوقات واحوال

40

دعا کے قبول ہونے کی صورتیں

44

کن کی دعا قبول نہیں ہوتی ؟

45

توبہ و استغفار

45

حمد و ثنا، تسبیح و تکبیر اور تہلیل

47

صلوٰۃ و سلام

52

صلوٰۃ و سلام کا مفہوم اور استعمال

52

سونے اورنیند سے بیدار ہونے کے اذکار

57

سوتے وقت کے اذکار

57

نیند اور خواب کے متعلق ضروری باتیں

66

طہارت، گھر ، بازار ، مجلس ، مسجد اور وضو کے متعلق دعائیں

71

بیت الخلاء کے متعلق دعائیں

71

گھر کے متعلق دعائیں

72

بازار کے متعلق دعائیں

74

مسجد کے متعلق دعائیں

76

وضو کے متعلق دعائیں

79

وضو کی پہلے کی دعا

79

وضو کے بعد کی دعائیں

80

اگر کسی کو پانی نہ ملے تو ؟ ( تیمم کا طریقہ)

82

اگر کسی کو پانی اور مٹی دونوں نہ ملیں تو ؟

82

وضو کے ساتھ مسواک کرنا

83

وضو کا مسنون طریقہ

83

غسل کا مسنون طریقہ

86

اذان واقامت

87

اذان کابیان

87

اقامت کا بیان

91

بارزش کے دوران اذان

93

نماز کا بیان

94

نماز کا طریقہ

96

نماز سے پہلے نیت کرنا

96

قبلہ رخ سیدھا کھڑا ہونا

96

نماز کی ابتداء

97

قیام میں ہاتھوں کی کیفیت

97

نبی ﷺکا عمل

97

تکبیر اور قراءت کے درمیان کی دعائیں

98

تعوذ

104

سورہ فاتحہ

104

آمین

105

سورۂ فاتحہ کے بعد قراءت

105

رکوع کی دعائیں

107

رکوع سے اٹھنے کی دعائیں

109

سجدے کی دعائیں

113

دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں

117

سجدہ تلاوت کی دعائیں

119

جلسہ استراحت

120

تشہد

121

مسنون درود

127

سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں

129

سلام کا مسنون طریقہ

135

فرضی نماز کےبعد اذکار اور دعائیں

137

نمازوں کی رکعات کی تعداد اور قرأت

144

نماز جمعہ

148

جمعہ کی ادائیگی کا عظیم ترین اجر و ثواب

150

نماز عیدین

151

نماز سفر:(نماز قصر)

152

تحیۃ المسجد :(مسجد میں داخل ہونے کے دو نفل)

153

تحیۃ الوضوء:(وضو کے دو نفل)

154

نماز وتر

155

نماز وتر پڑھنے کا طریقہ

156

نماز وتر کی دعا

157

وتروں کی قرات اوربعد میں دعا

159

نماز وتر کے بعد نوافل

159

قنوت نازلہ

161

نماز استسقاء

164

نماز کسوف و خسوف :( گرہن کی نماز)

167

نماز تہجد

169

نماز اشراق

170

نماز تسبیح

171

نماز توبہ

173

نماز سفر:(سفر سے واپسی کی نماز)

174

نماز استخارہ

175

نماز جنازہ

176

نماز جنازہ کی دعائیں

177

میت کو قبر میں داخل کرتے وقت کی دعائیں

180

میت کو دفن کرنے کے بعد کی دعا

180

قبروں کی زیارت کی دعائیں

181

فوت شدہ مسلمانوں کے لیے عام دعا

182

تعزیت کا طریقہ

183

صبح و شام  اور رات دن کے اذکار

184

صبح و شام کے اکٹھے اذکار

184

صبح کے اذکار

190

شام کے اذکار

193

رات و دن کےاذکار

195

سفر،عمرہ وحج اور ماہ رمضان کے متعلق دعائیں

198

سفر کی دعائیں

198

سواری پر بیٹھنے کی دعا

198

سفر کے آغاز کی دعا

200

سفر کے اختتام کی دعا

200

سفر کے دوران کی دعائیں

201

الوداعی دعائیں

203

عمرہ اورحج کی دعائیں

204

عمرہ اورحج کی ابتداء

204

عمرہ اورحج کا تلبیہ

205

حجر اسود کے پاس پڑھی جانے والی دعا

205

طواف کے اختتام پر دعا

206

طواف کےدو نفلوں میں قرأت

206

صفا کے قریب پڑھی جانے والی دعا

206

صفا اورمروہ پر پڑھی جانے والی دعا

206

یوم عرفہ کی دعا

207

مشعر حرام کے پاس دعا

208

جمرات کو کنکریاں مارتے وقت کی دعا

208

عمرہ اورحج کے سفر سے واپسی کی دعا

208

ماہ رمضان کےمتعلق دعائیں

209

نیا چاند دیکھنے کی دعا

209

سحری کی دعا

209

افطاری کی دعا

210

لیلۃ القدر کی خاص دعا

210

کھانے ،پینے ،لباس اور ملاقات کےمتعلق دعائیں

211

کھانے اور پینے کی دعائیں

211

کھانے کے دوران کی دعا

212

کھانا کھانے کے بعد  کی دعائیں

212

دودھ پینے کے بعد کی دعا

214

کھلانے اور پلانے والے کے لیے دعائیں

214

لباس کے متعلق دعائیں

215

نیا کپڑا پہننے کی دعا

215

کپڑا اتارنے کی دعا

216

جوتا پہننے اور گنگھی کرنے کا مسنون طریقہ

217

ملاقات کی دعا

217

سلام کے مسنون الفاظ

218

سلام کرنے کامسنون طریقہ

220

بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا

220

والدین، نکاح (شادی) اوراولاد کے متعلق دعائیں

221

والدین کے متعلق دعائیں

221

والدین کی اپنے لیے ، اپنےوالدین اوراپنی اولاد کے لیے دعا

221

اولاد کی والدین کے لیے دعا

222

فوت شدہ والدین کے لیے دعا

222

نکاح کے متعلق دعائیں

223

شادی کی مبارک باد

223

شادی کرنے والے کی دعا

223

بیوی سے ملاقات کی دعا

224

اولاد کے متعلق دعائیں

224

بیوی اور اولاد کے لیے دعا

224

نیک اولاد کے حصول کی دعائیں

225

نو مولود کے کام میں اذان کہنا اور گھٹی دینا

226

فوت شدہ اولاد کے لیے دعا

226

پریشانی ،مصیبت ، قرض ،بیماری، نظر بد، جنات ،جادو اور شیاطین سےمحفوظ رہنے کی دعائیں

228

پریشانی ومصیبت کے متعلق دعائیں

228

قرض کے متعلق دعائیں

234

بیماری و نظر بد کے متعلق دعائیں

235

مریض پر دم کے مسنون الفاظ

235

بےبس مریض کی دعا

237

بے بس مریض کا دم

237

جسمانی درد کا دم

238

نظر بد کا دم

241

عیادت کی فضیلت و اہمیت

242

عیادت کی دعائیں

243

جنات، جادو و شیاطین کے متعلق دعائیں

245

متفرق جامع دعائیں

248

شیطان کو بھگانے والی دعائیں

249

دشمن کے خلاف دعائیں

250

لڑائی کے وقت کی دعائیں

250

غصے کے متعلق دعا

251

چھینک کے متعلق دعائیں

252

بارش کے متعلق دعائیں

253

ہوا چلتے وقت کی دعائیں

254

بارش اترتے وقت دعا

255

نقصان دہ بارش کے وقت کی دعا

256

پہلا پھل دیکھنے کی دعا

256

مرغ بولتے ،گدھا رینکتے اور کتا بھونکتے وقت کی دعا

256

جانور ذبح کرنے کی دعا

257

احسان ونیکی کرنے والے والے کے لیے دعا

257

پسندیدہ اور غیر پسندیدہ چیز دیکھتے وقت کی دعا

258

تعجب اورحیرانی کےوقت مسنون الفاظ

259

خوش خبری ملتےوقت کرنے والا کام

259

بیماریوں سے محفوظ رہنے کی دعا

259

دلوں کی ثابت قدمی کی دعا

260

اسم اعظم والی دعا

260

ایک نہایت قیمتی دعا

261

اللہ کی سکھائی ہوئی بہترین دعا

261

دجال سےبچاؤ کا وظیفہ

262

موت کے وقت کی دعا

262

پیارے اللہ رحمٰن و رحیم کی بتائی ہوئی دعائیں

263

پیارے خلیل ﷺکی پڑھی ہوئی دعائیں

270

وہ جامع دعائیں جوآپﷺزیادہ پڑھتے تھے

270

وہ جامع دعائیں جوآپﷺنے عام پڑھی ہیں

271

رسول اللہ ﷺ کی زبان سے ادا ہونے والی آخری دعا

280

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1722
  • اس ہفتے کے قارئین: 15335
  • اس ماہ کے قارئین: 43584
  • کل قارئین : 46568962

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں