#580

مصنف : عبد المالک مجاہد

مشاہدات : 131843

سیدنا عمر فاروق ؓکی زندگی کے سنہرے واقعات

  • صفحات: 319
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7975 (PKR)
(اتوار 06 جنوری 2013ء) ناشر : دار السلام، لاہور

سیدنا فاروق اعظمؒ کی زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل و انصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت و عمل، جہاد فی سبیل اللہ اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دئیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بننے کی خواہش کی، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل اہ بنانا پڑا، جنھوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ مولانا عبدالمالک مجاہد نے اپنے مخصوص انداز میں صحابہ کرام کی زندگی کے چنیدہ واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے زیر نظر کتاب اسی سلسلہ کی ایک اہم کڑی ہے۔ جس میں فاروق اعظم کی زندگی کے سنہری واقعات احاطہ تحریر میں لائے گئے ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

15

سیدنا عمر ؓکے جدامجد کا خصوصی مقام

 

18

چالیسواں مسلمان

 

21

عائلی زندگی

 

23

حالت اسلام میں شادیاں

 

24

آسمان میں فیصلہ

 

28

دفاع اسلام میں سیدنا عمر کی کوششیں

 

34

فاروق کا لقب

 

36

غزوہ احد میں دشمن کو مسکت جواب

 

46

اسلام دشمنوں کے لیے ننگی تلوار

 

50

خیر کے کاموں میں سبقت

 

55

جنت کے محل کی بشارت

 

60

شہادت کے لیے دعا

 

65

پہلا خطبہ خلافت

 

81

عیسائی غلام سے حسن سلوک

 

86

سرکاری اہلکاروں کا محاسبہ

 

92

سن ہجری کا آغاز

 

97

امیر المومنین کا لقب

 

105

زہد اور تقوی

 

110

گورنروں کے وظائف

 

115

بیٹی کو تنبیہ

 

116

فخر وغرور سے نفرت

 

125

مجاہدین کی ڈاک

 

134

ہند بن عتبہ کی گواہی

 

136

مجوسی غلام کی غلطی

 

143

نصیحت قبول کرنے کا حوصلہ

 

151

عورتوں کےحقوق

 

158

بیٹے کا احتساب

 

163

بچوں پر شفقت

 

171

نمازوں میں خشوع وخضوع

 

182

نماز جمعہ کا اہتمام

 

183

تہجد کی قضا

 

188

باجماعت نماز تراویح

 

192

ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

 

200

تحارتی نظام کی سخت نگرانی

 

203

محنت اور کمائی کی ترغیب

 

205

یتیموں کی خبر گیری

 

210

رفاہی حکومت

 

219

علما کا احترام

 

228

عمدہ شعراء کی تعریف

 

233

مساجد کا اہتمام

 

236

تلاوت قرآن سے محبت

 

239

امت کی پریشانیوں کا احساس

 

246

آرزؤئے شہادت

 

250

اذان کے لیے قرعہ اندازی

 

261

نئے جنگی طریقے اور حربی چالیں

 

265

حکمت کی باتیں

 

279

میانہ روی

 

282

باپ کی قسم

 

288

خدمت خلق

 

296

نرمی اور شفقت

 

300

امت کی رہنمائی

 

305

فیصلے سے پہلے اللہ سے دعا

 

306

مشرکین کی نقل سے اجتناب

 

314

خیر کا کلمہ

 

316

سیدنا عمر ؓکی نصیحت

 

317

سچی توبہ

 

319

برے دوست سے تنہائی اچھی

 

319

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1516
  • اس ہفتے کے قارئین 17769
  • اس ماہ کے قارئین 63255
  • کل قارئین51109669

موضوعاتی فہرست