جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ چاہ رستم والا، رینالہ خورد

  • نام : جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ چاہ رستم والا، رینالہ خورد
  • ملک : جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ چاہ رستم والا، رینالہ خورد

کل کتب 1

  • 1 #4240

    مصنف : ازہری احمد محمود

    مشاہدات : 7699

    پاکباز خواتین کے عملی کارنامے

    (پیر 16 جنوری 2017ء) ناشر : جامعہ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ چاہ رستم والا، رینالہ خورد
    #4240 Book صفحات: 145

    اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’پاکباز خواتین کے عملی کارنامے‘‘ شیخ ازہری احمد محمود کی عربی تصنیف ’’نساء لھن مواقف‘‘ کا اردو ترجمہ ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں ازواج مطہرات صحابیات، اوردیگر نیک خواتین میں سے چند خواتین کی زندگی کے کچھ نمونہ جات پیش کیے ہیں جنہوں نے اعلیٰ شرافت کو اپنا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68114
  • اس ہفتے کے قارئین 597256
  • اس ماہ کے قارئین 384501
  • کل قارئین114276501
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست