اللہ تعالیٰ نے عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابر رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر تبصرہ کتاب’’مرآۃ النساء‘‘ ارض پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں میں دور جاہلیت کی عورت کی حالت زار بیان کر کے اسلام میں اس کے اعزاز واکرام اور عزت ورفعت کا منظر دکھایا گیا ہے ۔ اور پھر اسلام کے وہ تقاضے بیان کیے گئے ہیں جو اس نے مسلمان وفا شعار عورت پر عائد کیے ہیں۔ اور جن کا پورا کرنا سکولوں کالجوں کی لڑکیوں اور تمام مسلمان عورتوں پر فرض ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
بوئے پیرہین |
17 |
اسلام نے عورت کو فرش ذلت سے اٹھا کر تخت عزت پر بٹھادیا |
22 |
عورت کی مختلف حیثیتیں |
24 |
عورت |
30 |
دنیا کی بہتر متاع |
32 |
عورت مرد کے لیے نصف دین ہے |
33 |
جوان آدمی کی زندگی |
34 |
نکاح نظر کو ڈھانکتا اور ستر کی حفاظت کرتاہے |
35 |
نکاح اور اس کے متعلقات |
36 |
نکاح عبادت ہے |
37 |
نکاح کس طرح منعقد ہوتاہے |
37 |
عائلی زندگی |
38 |
عورت کے لیے خاوند وین داراور خوش خلق ہو |
39 |
بہت جننے والی عورت کی تعریف |
40 |
صرف ایک یادوبیٹے |
41 |
لوج محفوظ ان کے آگے ہے |
41 |
خاندانی منصوبہ بندی کانتیجہ |
42 |
اولاد کو قتل نہ کرو |
42 |
چین کی آبادی |
42 |
برتھ کنڑول |
43 |
نکاح سے بہت محبت پیدا ہوتی ہے |
45 |
نکاح بڑی پاکیزگی ہے |
46 |
نیک بیوی سے بہتر کوئی چیز نہیں |
47 |
نیک بیوی کی خوبیاں |
47 |
مردکااجنبیہ عورت کے ساتھ |
47 |
تخلیہ |
48 |
عورت کابھید مرد کے پاس امانت ہے |
49 |
ہیجڑے گھروں میں نہ آنے پائیں |
50 |
جب مرد عورت کو بلائے |
51 |
تم میں بہترین کو ن ہے |
52 |
تین آدمیوں کی نماز قبول نہیں ہوتی |
53 |
عورتوں کے حق میں حسن سلوک کاحکم |
54 |
عورت کو بدراہ کرنے والاشخص |
55 |
بہشتی عورت کی پہچان |
56 |
جس عورت پر خاوند راضی ہو |
57 |
سوکن کو جلانے کے لیے جھوٹ بولنا |
57 |
خاوند عورت سے بغض نہ رکھے |
58 |
میاں بیوی میں خوش طبعی کی مثال |
59 |
حضرت عائشہ کاحضور کے ساتھ دوڑنا |
61 |
خاوند کی اطاعت کاسخت حکم |
62 |
دس عورتوں والاخاوند |
62 |
عورتیں عبادت میں مردوں کے ساتھ شریک ہیں |
63 |
فردوس مکانی ذکورواناث |
65 |
صفات خاصہ کی پہلی قسم |
66 |
صفات خاصہ کی دوسری قسم |
66 |
اسلام اور ایمان میں تفاوت |
67 |
صفات خاصہ کی تیسری قسم |
69 |
صفات خاصہ کی چوتھی قسم |
70 |
صفات خاصہ کی پانچویں قسم |
73 |
صفات خاصہ کی چھٹی قسم |
73 |
صفات خاصہ کی ساتویں قسم |
74 |
صفات خاصہ کی آٹھویں قسم |
75 |
صفات خاصہ کی نویں قسم |
75 |
صفات خاصہ کی دسویں قسم |
77 |
ذکر الہی جہاد سے افضل ہے |
78 |
اللہ کابندے کے ساتھ ہونا |
79 |
ذکرسے نجات عذاب |
80 |
ذکر سونے چاندی کے خزانوں سے افضل ہے |
80 |
ہرہر مجلس میں ذکر کرو |
82 |
باغ بہشت کے میوے |
82 |
زبان تیری تررہے |
83 |
اللہ کاذکر یہت بڑی چیز ہے |
84 |
اللہ تعالی کے ذکر کابیان |
84 |
عورتوں اور مردوں کے اذکار |
89 |
افضل ذکر |
89 |
آسمانوں اورزمین سے وزن میں بھاری |
89 |
دوسرا ذکر |
91 |
تیسرا ذکر |
91 |
چوتھا ذکر |
92 |
مومن عورت کے منزل چرخ نیلی فام سے پر لے ہے |
93 |
حضرت آسیہ ؓ کاآوازہ حق |
93 |
حضرت مریم عفیفہ |
97 |
نامحرم کو دیکھنا |
98 |
بالغ لڑکی کازبر دستی نکاح کرنا |
99 |
جوان لڑکے کی شادی کردیں |
100 |
بچے کانام رکھنا |
101 |
برے نام بدل دینےچاہیں |
101 |
مخطوطہ کو دیکھنا |
105 |
بڑی برکت ولانکاح |
106 |
عورتوں کے فتنہ سے بچو |
106 |
مردار دنیا |
107 |
نبی اسرائیل میں عورتوں کااول فتنہ |
109 |
بلعم باعور کافتنہ زاحیلہ |
110 |
عورت ستر ہے |
112 |
مردمرد کااورعورت عورت کاستر نہ دیکھے |
115 |
شرم وحیاکی معراج |
116 |
بچوتم ننگاہونےسے اللہ تعالی سے حیاکرو |
117 |
جب کوئی غیر عورت خوش لگے |
118 |
خوشبو لگا کر مردوں کے پاس سے گزرنا |
120 |
خوشبو لگاکر مسجد میں نہ آئیں |
121 |
جوان لڑکی کی شادی کردو |
123 |
شادی پروف بجانے کامسئلہ |
126 |
نبی ﷺ غیب نہیٹ جانتے |
128 |
فحش اور گندے اشعار |
131 |
آلات موسیقی |
132 |
تعزیت میں صبردلانے کادرجہ |
132 |
بچے کےکان میں اذان اور اقامت |
133 |
بچے کی تحنیک یعنی گھٹی |
134 |
بچے کو دودھ پلانا |
134 |
بچے کاعقیقہ کرنا |
135 |
بچے کاختنہ کرنا |
138 |
ختنہ مسلمان ہونے کی پکی نشانی ہے |
139 |
ختنہ کی نشانی سے ایک آریہ لاجواب ہوگیا |
139 |
کھانا کھانے کاطریقہ |
141 |
دائیں ہاتھ سے کھائیں پئیں |
142 |
بسم اللہ پڑھ کر کھایا کریں |
142 |
ہاتھ دھوکر کھاناکھائیں |
143 |
پلیٹ صاف کریں |
144 |
کھانا جوتی اتار کرکھاؤ |
144 |
چار پایوں کی طرح نہ کھائیں |
146 |
رات کو ہاتھ دھوکر سویاکریں |
147 |
کھانا انتا کھائیں کہ سانس لینے کی گنجائش رہے |
147 |
مومن کم کھاتاہے |
148 |
بہترین لاون نمک ہے |
150 |
برتن صاف کرکے اس کی دعالین |
150 |
کھانا سخت گرم نہ کھائیں |
151 |
حسن اخلاق اور ادب کابیان |
152 |
کلام سے قبل سلام کرے |
153 |
سوار پیدال پر سلام کرے |
153 |
سلام کرنےمیں عارنہ کرین |
154 |
مصافحہ کرنےکااجر |
155 |
قہقیہ نہ لگائیں |
155 |
منہ اور دانت صاف رکھیں |
156 |
جمائی کے وقت ہاتھ منہ پر رکھیں |
156 |
چھینک آئے توالحمد اللہ کہے |
157 |
جو چپ رہاوہ نجات پاگیا |
157 |
گالی گلوچ اور جھوٹ سے بچیں |
158 |
غیر اللہ کی قسم کھانی |
159 |
رسول رحمت بہشت کی ضحانت دیتے ہیں |
160 |