#4934

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 7458

جدید دور کے مسائل اور قرآن حکیم

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(اتوار 26 نومبر 2017ء) ناشر : اسلامک فاؤنڈیشن، لاہور

قرآن حکیم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے۔ یہ اللہ پاک کی طرف سے انسانیت کو عطا ہونے والا مکمل ضابطہ حیات ہے۔ یہ رمضان المبارک کے مہینے میں لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر نازل فرمائی گئی۔پھر اسے تئیس سالوں کے عرصہ میں نبی ﷺپر اتارا گیا۔ یہ جس راستے کی طرف ہماری رہنمائی کرے ہمیں اُسی راہ پر چلتے رہنا چاہیے۔ قرآن اور جدید سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقیت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’جدید دور کے مسائل اور قرآن حکیم‘‘ڈاکٹر ذاکر نائیک کے قرآن مجید سے متعلق تین خطابات کو انگریزی سے اردو قالب میں محمد انور آرائیں نے ڈھالا ہے۔پہلا خطبہ قرآن اور بائیبل سائنس کی روشنی میں ، دوسرا خطبہ کیا قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے؟ اور تیسرا خطبہ قرآن اور جدید سائنس پر مبنی ہے۔ان تینوں خطابات میں مستشرقین اور دیگر لوگوں کی طرف سے اٹھائے جانے والے اعترضات کو منہ توڑ جواب دیا ہے اور جدید مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے قرآن مجید کے مقام و مرتبہ کو بلند کیا ہے۔ چنانچہ راہ دعوت میں کام کرنے والے اگر دیگر اہل مذاب سے گفتگو کرتے ہوئے اس کتاب کو ملحوظ رکھیں تو امید ہے کہ ان کی گفتگو مؤثر اور نتیجہ خیز ہو گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کا فائدہ عام کرے اور اس کے اجر سے نوازے۔ آمین۔ طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن اوربائیبل سائنس کی روشنی میں

 

تقریرڈاکٹرولیم کیمپل

11

ویڈیوکلیسنگ ڈاکٹرذاکر

28

ڈاکٹرکیمپل کاجواب

29

سلائڈدکھائی جاتی ہے

35

ڈاکٹرمحمد

38

برادرسبیل احمد

39

ڈاکٹرمحمد

39

تقریرڈاکٹرذاکرنائیک

39

البرٹ آئن سٹائن کےمطابق

40

ڈاکٹرمحمد

69

ڈاکٹرذاکرنائیک

69

جوابی تقریرڈاکٹرولیم کیمپل

70

جوابی تقریرڈاکٹرذاکرنانائیک

82

سوالات جوابات کےدور

97

کیاقرآن مجیداللہ تعالیٰ کاکلام ہے

 

حصہ اول:ڈاکٹرذاکرنائیک کاسامعین مباحثہ سےخطاب

127

حصہ دوم:سوالات وجوابات

183

قرآن اورجدید سائنس

 

باب اول:تعارف

235

قرآن کریم کی دعوت مبارزہ

236

باب دوم:فلکیات

238

تخلیق کائنات عیظم الجثہ دھماکہ

238

کہکشاؤں کی تخلیق سےپہلےابتدائی گیس کیمیت

239

زمین کی بیضوی ساخت

239

چاندنی منعکس شدہ نور

240

سورج گل ہوجائےگا

244

ستاروں کامابین کامادہ

244

وسیع ہوتی ہوئی کائنات

245

باب سوم:طبیعیات

246

ایٹم قابل تقسیم ہے

246

باب چہارم:آبیات

248

پانی کاچکر

248

باددلوں کوبارآورکرتی ہوائیں

249

باب پنجم:ارضیات

252

میخوں کی مانندگڑےہوئےپہاڑ

252

پہاڑوں کومضبوطی سےگاڑگیاہخے

253

باب ششم :بحریات

254

شریں اورنمکین پانی کےمابین پردہ

254

سمندرکی گہرائی میں تاریکی

256

باب ہفتم :نباتیات

 

پودوں میں نرومادہ کےاصناف

259

پھلوں میں نراورمادہ کافرق

259

ہرشےکوجوڑوں میں بنایاگیا

260

باب ہشتم :حیوانیات

 

جانوروں اورپرندوں کامعاشرتی ماحول

261

پرندوں کی پرواز

261

شہدکی مکھی اوراس کاہنر

263

مکڑی کاجال غیرپائیدار خانہ

264

چیونیٹوں کاطریقہ زندگی اورباہمی گفتگو

264

باب نہم :طب

267

شہدحیات انسانی کےلیے شفا

267

باب دہم:علم العملیات الصفاء

269

دوران خون اوردودھ

269

باب یازرم علم الجنینیات

271

مسلمان تحقیق کی جستجومیں

271

ریڑھ کی ہڈی اورپسلیوں کےمابین سےنکلنےوالاقطرہ

273

نطفہ مائع کامعمولی ساقطرہ

274

سللۃ جوہرمائع

274

نطفۃ امشاج باہم ملےہوئے مائعات

275

جنس کاتعین

275

تین تاریک پردوں کی حفاظت میں رکھاگیا

276

جینی مراحل

277

جزوی مکمل وجزوی نامکمل جنین

280

حس سماعت وبینائی

281

باب دوازہم ،عمومی سائنس

283

نشانات انگشت

283

جلدمیں ورد

384

باب سیزدہم :اختتامیہ

286

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1104
  • اس ہفتے کے قارئین 50116
  • اس ماہ کے قارئین 2122033
  • کل قارئین113729361
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست