#6979

مصنف : الماس ایم اے

مشاہدات : 1725

سلطان محمود غزنوی ( الماس ایم اے )

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13840 (PKR)
(جمعہ 21 اپریل 2023ء) ناشر : مکتبہ القریش اردو بازار لاہور

سلطان محمود غزنوی ﷫ (971ء ۔ 1030ء ) کا پورا نام یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین ہے ۔ 997ء سے اپنے انتقال تک سلطنت غزنویہ کے حکمران رہے۔ انہوں نے غزنی شہر کو دنیا کے دولت مند ترین شہروں میں تبدیل کیا ۔ اس کی وسیع سلطنت میں موجودہ مکمل افغانستان، ایران اور پاکستان کے کئی حصے اور شمال مغربی بھارت شامل تھا۔ وہ تاریخِ اسلامیہ کے پہلے حکمران تھے جنہوں نے سلطان کا لقب اختیار کیا۔ بت شکن سلطان محمود غزنوی اسلامی تاریخ کا ایسا درخشندہ ستارہ ہے جس پر بجا طور پر برصغیر کے مسلمان فخر کرتے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سلطان محمود غزنوی‘‘ محمود غزنوی کی حیات و خدمات،کارناموں کے حوالے سے بہترین کتاب ہے۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تاریخی حقائق کو یکجا کیا جائے ۔ اس کتاب میں ص 78 اور 80 مس ہیں یہ صفحات ملنے پر ان کو اس میں شامل کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ(م۔ا)

تعارف

5

خاندان غزنویہ

54

یمین الدولہ سلطان محمود بن سبکتگین

56

مال غنیمت

111

ہزدالہ کا راجہ پرم

112

قلعہ کندھ پر قبضہ

112

جنت نظیر ہزدالہ

113

سراندیپ پر حملہ

113

حکمران کا انتخاب

114

وابشلیم مرتاض

115

ہوائی بت

119

خلیفہ کا خط سلمان محمود کے نام

120

جٹائی قوم پر حملہ

121

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37674
  • اس ہفتے کے قارئین 148288
  • اس ماہ کے قارئین 1337771
  • کل قارئین98403075

موضوعاتی فہرست