مولانا غلام رسول ویلفئیر سوسائٹی گوجرانوالہ

  • نام : مولانا غلام رسول ویلفئیر سوسائٹی گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #3968

    مصنف : محمد اسحاق بھٹی

    مشاہدات : 4299

    تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی

    (اتوار 09 اکتوبر 2016ء) ناشر : مولانا غلام رسول ویلفئیر سوسائٹی گوجرانوالہ
    #3968 Book صفحات: 539

    تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ یوں تو صدیوں کی تاریخ ہمارے سامنے ہے لیکن ماضی قریب اور موجودہ دور میں تذکرہ نویسی اور سوانح نگاری کے میدان میں جماعت اہل حدیث میں اردو مصنفین اور مقالہ نگاروں میں محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی﷫،مولانا حافظ صلاحالدین یوسف، مولانا عبد الرشید عراقی مولانا محمد رمصان یوسف سلفی حفظہم اللہ وغیرہ کی خدمات قابلِ قدر...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43885
  • اس ہفتے کے قارئین 210920
  • اس ماہ کے قارئین 697112
  • کل قارئین97762416

موضوعاتی فہرست