مرکزی مکتبہ اہلحدیث، مؤناتھ بھنجن، یوپی

  • نام : مرکزی مکتبہ اہلحدیث، مؤناتھ بھنجن، یوپی
  • ملک : مؤناتھ بھنجن، یوپی

کل کتب 1

  • 1 #5777

    مصنف : ناصر الدین البانی

    مشاہدات : 5303

    تمام المنۃ فی التعلیق علیٰ فقہ السنۃ

    (ہفتہ 11 مئی 2019ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اہلحدیث، مؤناتھ بھنجن، یوپی
    #5777 Book صفحات: 543

    قدیم علمی ورثہ ایک ایسا بحرِ زخّار ہے جس میں ایک سے ایک بڑھ کر سچے موتی موجود ہیں لیکن جوں جوں ہم قدیم سے جدید زمانے کی طرف بڑھتے ہیں یہ موتی نایاب ہوتے جاتے ہیں لیکن ان جواہرات میں سے ایک جوہر ایسا بھی مل جاتا ہے جو یکبارگی ساری محرومیوں کا ازالہ کردیتا ہے۔ ماضی قریب کے  محدثِ جلیل، امام جرح و تعدیل شیخ علامہ محمد ناصر الدین البانی ﷫ ایسا ہی گوہر بے مثال تھا جس کی آب و تاب نے مشرق و مغرب کو منور کر دیا۔ ۔ علامہ البانیؒ خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مراجع و مصادر، روایات کی صحت و ضعف کے لحاظ سے درجہ بیان کرنے میں بے نظیر تھے۔ شیخ البانیؒ کی تصنیفات علمی تحقیق، اسانید و شواہد اور محدثین کے اقوال کے تتبع اور تلاش کے حوالے سے ممتاز ہیں۔شیخ  نے تحقیق وتخریج کے علاوہ بعض کتب پر حواشی وتعلیقات بھی  تحریر کیے ۔  زیر نظر کتاب  فقہ اسلا می کی مشہور ومعروف  کتاب فقہ السنۃ پر  شیخ البانی ﷫  کی   تعلیق بعنوان’’تمام المنۃ فی تعلیق علیٰ فقہ السنۃ‘‘ کا  اردو ترجمہ ہ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30531
  • اس ہفتے کے قارئین 223793
  • اس ماہ کے قارئین 1251958
  • کل قارئین96903802

موضوعاتی فہرست