مکتبہ دار العلوم المحمدیہ لاہور

  • نام : مکتبہ دار العلوم المحمدیہ لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #4759

    مصنف : ڈاکٹر محمد شہباز منج

    مشاہدات : 10057

    فکر استشراق اور عالم اسلام میں اس کا اثر و نفوذ

    (جمعرات 14 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم المحمدیہ لاہور
    #4759 Book صفحات: 365

    مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔مسلمان علماء تفسیر کے علاوہ مستشرقین نے اپنے خاص اہداف اوراغراض کومد نظر رکھ کر قرآن کریم کے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا۔توقرآن کریم سےمتعلق مستشرقین کی غلط فہمیوں اور بدگمانیوں کا ازالہ کےلیے علماء اسلام بھی نے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص مستشرقین کی فکر اور اسلام میں یا مسلمانوں میں ان کے اثر ورسوخ کو واضح کرنے کے لیے تالیف کی گئی۔ اس میں  استشراق کا تعارف‘ تاریخ اور اہداف‘ اسشراقی فکر ومطالعات اسلام اور ان کی نوعیت‘ عالم اسلام میں اسشراقی اثرونفوذ اور استشراق‘تجدد اور راسخ العقیدگی جیسے مو...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41366
  • اس ہفتے کے قارئین 281080
  • اس ماہ کے قارئین 1309245
  • کل قارئین96961089

موضوعاتی فہرست