ادارہ صوت الاسلام،رحیم یار خان

  • نام : ادارہ صوت الاسلام،رحیم یار خان
  • ملک : رحیم یار خان پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #128

    مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

    مشاہدات : 26394

    قرآن خوانی کی شرعی حيثيت

    (منگل 03 مارچ 2009ء) ناشر : ادارہ صوت الاسلام،رحیم یار خان
    #128 Book صفحات: 49

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت کے موضوع پر علامہ بدیع الدین راشدی صاحب کی ایک بہترین اور جامع تحریر ہے-یہ کتابچہ اصل میں انہوں نے کسی سوال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے جس میں انہوں نے مروجہ ایصال ثواب اور قرآنی خوانی کے ذریعے میت کے لیے ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کو واضح کیا ہے-اس کتابچہ میں شاہ صاحب نے عقلی ونقلی دلائل سے اس چیز کو ثابت کیا ہے کہ کون سے ایسے امور ہیں جن کے کرنے سے مرنے کے بعد بھی انسان کے نامہ اعمال میں نیکیاں درج ہوتی رہتی ہیں اور کون سے ایسے خود ساختہ طریقے ہیں کہ جن کے کرنے سے میت کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے-مصنف نے اس چیز کو واضح کیا ہے کہ مروجہ قرآنی خوانی کا طریقہ اور ایصال ثواب کا طریقہ نہ تو رسول اللہ ﷺ کے دور میں تھا نہ کسی نے کیا اور نہ ہی صحابہ میں سے کسی نے کیا ہے اور نہ بعد میں تابعین سے اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے-اس لیے اگر اس کتاب کو معتدل مزاج کے ساتھ پڑھا جائے تو اصلاح کے لیے بہت سارے پہلو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے-
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8144
  • اس ہفتے کے قارئین 221734
  • اس ماہ کے قارئین 707926
  • کل قارئین97773230

موضوعاتی فہرست