دار العلوم الاسلامیہ، پنڈی گھیپ، اٹک

  • نام : دار العلوم الاسلامیہ، پنڈی گھیپ، اٹک
  • ملک : پنڈی گھیپ

کل کتب 1

  • 1 #3822

    مصنف : ڈاکٹر محمد خلیل ہراس

    مشاہدات : 5325

    تحریک وہابیت

    (اتوار 24 اپریل 2016ء) ناشر : دار العلوم الاسلامیہ، پنڈی گھیپ، اٹک
    #3822 Book صفحات: 56

    اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت ہے اس وقت سے یہ جماعت ہے، اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔اصحاب اہل حدیث، اہل حدیث، اہل سنت یہ سب مترادف لفظ ہیں، اہل یا اصحاب کے معنی " والے" اب اس کے نسبت حدیث کی طرف کردیں تو معنی ہونگے، "حدیث والے" اور قرآن کو بھی اللہ نے حدیث کہا ہے جیسا کہ اوپر گذر چکا ہے- اب یہ بات اچھی طرح واضح ہوگئی کہ اسلام سے مراد "قرآن و حدیث" ہے اور قرآن و حدیث سے مراد اسلام ہے- اور مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔شیخ الاسلام امام محمد بن عبد الوہاب نے نجد وحجاز میں دعوت سلفی کی بنیاد رکھی اور عوام کی اصلاح کے لئے وعظ وتبلیغ کا سلسلہ شروع کیا تو تحریک کی نشات کے ساتھ بدعت پرست علماء نے اس کی مخالفت کے لئے ایک محاذ بنا لیا اور کذب وافتراء کے ذریعہ تحریک اور اس کے حاملین کو بدنام کرنا شروع کر دیا۔تحریک کے دعاۃ اور مبلغین پر جہ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23415
  • اس ہفتے کے قارئین 285225
  • اس ماہ کے قارئین 771417
  • کل قارئین97836721

موضوعاتی فہرست