دار الحدیث رحمانیہ ملتان

  • نام : دار الحدیث رحمانیہ ملتان

کل کتب 1

  • 1 #554

    مصنف : نا معلوم

    مشاہدات : 83271

    ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں

    (ہفتہ 02 مارچ 2013ء) ناشر : دار الحدیث رحمانیہ ملتان
    #554 Book صفحات: 28

    زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے  تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت روزہ ’اہل حدیث‘ سے لیا گیا ہے۔ دوسرا ملتان کے حالات او ر اسی خط کا ذکر کر کے مولانا محترم کو لکھا گیا پہلا جواب پہنچتے کچھ تاخیر ہو گئی تو اگلا خط لکھ کر ارسال کر دیا گیا۔ مولانا نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا تامل دونوں خطوط کا جواب ارسال فرما دیا۔ (ع۔م)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1805
  • اس ہفتے کے قارئین 241519
  • اس ماہ کے قارئین 1269684
  • کل قارئین96921528

موضوعاتی فہرست