المدرسۃا لعالیہ تجوید القرآن، لاہور

  • نام : المدرسۃا لعالیہ تجوید القرآن، لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #4661

    مصنف : مختلف اہل علم

    مشاہدات : 3615

    سہ ماہی ’’العاصم‘‘، 2016 (قراءات نمبر)

    (جمعرات 17 اگست 2017ء) ناشر : المدرسۃا لعالیہ تجوید القرآن، لاہور
    #4661 Book صفحات: 705

    اللہ رب العزت نے اپنے نبیﷺ کو عظیم نعمت قرآن مجید سےنوازا اور اس کی حفاظت کا ذمہ بھی خود لیا۔ اور اس کتاب کو پڑھنے اور پڑھانے والے کو نبی آخر الزماں نے بہترین لوگ قرار دیا ہے۔قراءت اور علوم قراءت دینی علوم میں بنیادی اور ماخذ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ موجودہ حالات میں دینی علوم کی نئی نئی تشریحات اور توضیحات ہو رہی ہیں۔ علوم قراءت میں بھی نت نئی تالیفات اور تصنیفات منظر عام پر آرہی ہیں اور دینی علوم پڑھنے اور پڑھانے والوں کے لیے قراءات اور دیگر علوم کا جاننا ازحد ضروری ہے۔زیرِ تبصرہ  کتاب ایک سہ ماہی مجلہ ہے جو خاص علم قراءت نمبر ہے۔ اور کسی بھی علم کو محفوظ کرنا اس کی کتابت کے ذریعے ممکن ہے اور کتابت کے بعد پھر خاص کسی ایک موضوع پر کسی مجلہ کا شائع ہونا اس کی اہمیت وفوقیت پردال ہوتا ہے۔ اس مجلہ میں طویل ابحاث سے گریز کرتے ہوئے اسے اختصار کی زینت دی گئی ہے اور اس میں دیے جانے تمام مضامین خاص طور پر قراءت کی اہمیت اور قواعد وغیرہ سے متعلقہ ہی ہیں۔ یہ کتاب’’ مجلہ العاصم’قراءت نمبر‘‘‘ قاری عبد الواحد ان کے مدیر ہیں اور المدر...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44278
  • اس ہفتے کے قارئین 306088
  • اس ماہ کے قارئین 792280
  • کل قارئین97857584

موضوعاتی فہرست