زندگی سے لطف اٹھائیے

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی
حافظ قمر حسن
دار السلام، لاہور
572
14300.00 (PKR)
title-page-zindagi-se-lutuf-uthaiye-copy

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے۔ اور زندگی کے ہر مرحلے میں نبیﷺ نے ہماری رہنمائی فرمائی۔ نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو اس شریعت کا پرچار کرتے رہے اور لوگوں کو زندگی کا اصل مقصد بتا کر انہیں زندگی سے اصل فائدہ اُٹھانے کی ترغیب دیتے رہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے اس میں امت مسلمہ کے تمام مسائل کا حل اللہ کے رسولﷺ کی سیرت پاک کی روشنی میں دیا گیا ہے۔اس میں سیرت اور تاریخ کے چھوٹے چھوٹے واقعات اور مؤلف کی اپنی زندگی کے تجربات اس کتاب کا لوازمہ ہیں۔ اس میں عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے اور دلوں کا قلق واضطراب دور کرنے کے کتنے ہی طریقے بتائیں گئے ہیں اور مؤلف کی زندگی کا نچوڑ ہیں اور یہ کتاب اصلا عربی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ دارالسلام نے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب ’’ زندگی سے لطف اُٹھائیے ‘‘ ڈاکٹر محمد عبد الرحمان العریفی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں۔ آپ نے سعودی جامعات سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی عربی تصنیفات بیس سے زائد ہوں گی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

پیش لفظ

17

استفادےسےمحروم لوگ

20

آیندہ ہم کیاسیکھیں گے؟

24

مہارتوں کی تلاش کیوں؟

27

اپنےآپ کوترقی دییجے

32

اپنامزاج بدلنامشکل ہےناممکن نہیں

37

نمایاں بننے

41

کون آپ کو سب سےزیادہ پیاراہے؟

45

مہارتوں سےلطف اٹھائیے

56

فقراءومساکین کےساتھ

62

خواتین

65

بچے

73

غلام اورخذام

80

مخالفین کےساتھ

83

حیوانات سےحسن سلوک

94

اللہ کی رضاکےلیے نیت درست کیجیے

98

ہرفردکےلیے مناسب رویہ اختیارکیجیے

105

مناسب طرزگفتگوکاانتخاب کریں

125

پہلاتاثرہی حتمی تاثرہے

136

لوگوں کی فطرت زمین کےمانندہے

144

امیرالمومنین معاویہ﷜کی رسی

159

نفسیات کالحاظ

165

لوگوں کی قدروقیمت کااحساس

172

دوسروں کوبتائیں کہ آپ ان کی بھلائی چاہتےہیں

186

نام یادرکھیں

191

دوسروں کی تعریف کریں

194

ہمیشہ صرف خوب صورت کی تعریف کریں

202

ایسےکام میں دخل مت دیں جس سےآپ کاتعلق نہیں

205

طفینی سےکیسےنبٹاجائے

210

تنقیدنہ کریں

213

استادبننےکی کوشش مت کریں

221

عدل وانصاف سےکام لیں

228

غلطی کاتدارک آسان بنائیں

238

د وسری رائے

249

برائی کابدلہ اچھائی سےدیجیے

255

پہلی غلطی کااحساس دلائیں پھر نصیحت کریں

265

مجھےملامت مت کروبات ختم ہوگئی؟

272

نصیحت کرنےسےبہلےغلطی کی تحقیق کرلیں

287

ملامت ضرورکریں مگرنرمی سے

292

مشکلات سےجان چھڑائیں

296

اپنی غلطی کااعتراف کریں اورتکبرسےبچیں

304

سفیدکپڑےپرہلکاساداغ بھی نظرآتاہے

308

غلطی کےازالےکامناسب طریقہ کار

312

لکڑیاں آسانی سےتوڑنےکےلیے گٹھاکھول دیں

320

تعذیب نفس

326

چندمشکلات جن کاکوئی حل نہیں

330

اپنےآپ کوغم کےمارےہلاک نہ کریں

334

اللہ نےقسمت میں جولکھ دیااس پرراضی ہوجائیے

338

کوہ گراں بنئے

345

اس پرلعنت نہ بھیجو

349

جوآپ نےچاہاوہ نہیں ہوا تووہ چاہیےجوہورہاہے

351

ہم اختلاف کرتےہیں اس کےباوجوددوست ہیں

354

نرمی کابرتاؤ

360

زندہ اورمردہ کےدرمیان

371

میٹھےبول میں جادوہے

381

اختصارسےکام لیں اورجھگڑانہ کریں

385

لوگوں کی باتوں کی پروانہ کیجیے

388

مسکراؤ،پھرمسکراؤ ،مسکرائےجاؤ

390

ریڈلائن

395

رازداری

401

حاجت براری

409

جوکام نہیں کرسکتےاس کاذمہ نہ لیجے

415

بلی کولات کس نےماری؟

422

تواضع وانکسار

430

مخفی عبادت

433

انہیں گڑھےسےباہرنکالیں

442

ظاہری تراش خراش کااہتمام

446

سچائی

451

اصولوں پرثابت قدمی

455

لالچ

460

درگذرکرنا

464

جودوسخا

474

ایڈارسانی سےبچنا

484

دشمنیاں نہ پالیں

489

زبان بادشاہ ہے

494

اپنی زبان قابومیں رکھیے

499

نصیحت کرنےکادرست طریقہ

503

جذباتی سرمایہ

507

الفاظ کی جادوگری

509

حالات اچھےنہین نہ سہی !!طرزکلام تواچھاہو

514

دعا

521

دونوں آنکھوں سےدیکھیے

536

فن سماعت

541

فن مکالمہ

545

اعتراض کرنےوالون کاراستہ نہ کیجیے

551

انتظارکیجیےاعتراض کرنےمیں جلدی نہ کریں

554

سرگوشی سےپہلےصدقہ

557

ضروری نہیں کہ آپ ہمیشہ کامیاب ہوں

567

بہادربن کرابھی سےآغازکیجیے

569

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-jab-dunia-reza-reza-ho-jae-ghi
pages-from-dunya-ka-khatma
title-page-zindagi-se-lutuf-uthaiye-copy
title-pages-zindagi-ki-akhri-taswerain-copy
title
title-pages-qayamat-qareeb-aa-rahi-he-copy
title-2
title-2
title-2
pages-from-hasptaal-mein-tabeeb-aur-mareez-key-sath-areefi
title-pages-hamare-hamsafar-banain-copy
title-pages-university-cainteen-mein

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 242 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :