#5228

مصنف : ابو القاسم محمد خان

مشاہدات : 2844

ذخائر المواریث

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2675 (PKR)
(اتوار 04 مارچ 2018ء) ناشر : اتحاد اسلامک ریسرچ اینڈ دعوت سنٹر، لکھنؤ

قرآن مجید اللہ رب العالمین کا کلام ہے جس کو اس نے حضرت جبریل امین کے واسطہ سے اپنے آخری نبی محمد عربیﷺ پر وحی فرمایا‘ یہ کلام اپنے تمام حروف والفاظ نیز معانی ومفاہیم کے ساتھ اللہ کا کلام حقیقی ہے‘ یہ مخلوق نہیں ہے‘ بلکہ اسی سے ظاہر ہوا اور قیامت کے قریب جب وہ چاہے گا اسے اپنی طرف اُٹھا لے  گا‘ اس کلام کو اللہ تعالیٰ نے اپنی مشیئت وقدرت کے مطابق لوح محفوظ میں لکھا اور یہ اسی کے پاس رہا....اور قرآن مجید ایسی کتاب ہے کہ جس کے محفوظ ہونے پر اجماع ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  مصنف نے قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے بہت سارے مستند دلائل سے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن کی جمع اور ترتیب دونوں اللہ کی جانب سے ہے‘ جس کی ذمہ داری خود اس نے لی تھی اسی لیے اللہ کی یہ کتاب نبیﷺ کی زندگی ہی میں اس طرح لکھ کر جمع کر لی گئی تھی جس طرح آج موجود ہے اور قرآن وحدیث کے جو حوالہ جات تھے وہ پرانے طریقہ کے مطابق اصل کتاب کے ساتھ تھے ان کو حاشیہ میں درج کر دیا گیا ہےاور احادیث کا حسب ضرورت حکم بھی بیان کیا گیا ہے‘ موضوعات کی فہرست بھی کتاب میں شامل کی گئی ہے اور وارد اسماء‘ مقامات وکتب کی فہرست بھی شامل کی تھی لیکن کسی وجہ سے حذف کر دی گئی ہے۔ یہ کتاب’’ ذخائر المواریث ‘‘ ابو القاسم محمد خان بنارسی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

مولف کی سیرت زندگی

11

دیباچہ

27

پہلاباب

30

فصل اول

30

جامع قرآن خدائےرحمٰن ہے

30

دلیل اول

30

جمع صدورجمع مکتوبی

30

مکی آیات

31

دوسری دلیل

35

ترتیب آیات

36

تیسری دلیل

37

چوتھی دلیل

38

فصل دوم

39

دلائل ازاحادیث

39

دلیل اول

39

قرآن کی منزلیں

39

ہماراقرآن اورمصحف نبوی کاایک ہونا

41

حضرت زیدکاعرصہ اخیرہ میں حاضرہ ہونا

42

دوسری دلیل

44

صحابہ کےدرمیان لکھاہومصحف موجودہونا

47

تیسری دلیل

48

چوتھی دلیل

49

نبی کریمﷺ کےزمانہ میں قرآن کالکھاہواموجودہونا

49

پانچویں دلیل

50

فصل سوم

52

آثارصحابہ

52

نبی کریمﷺ کی زندگی میں قرآن جمع کرنےوالےصحابہ

52

عہدنبویﷺ میں قرآن جمع کرنےوالوں کی صحیح عددکاعلم صرف اللہ کوہے

64

ایک شبہ کادفعیہ

64

خاتمہ جمع عثمانی کی حقیقت

66

اعراب قرآن

68

دوسراباب

70

کتابت احادیث وجمع روایات

70

فصل اول

70

پہلاثبوت رسول اللہﷺ کےاقوال سے

70

خاص

70

نبیﷺ کااحادیث لکھنےکی اجازت دینا

71

عام

80

احادیث فعلیہ

80

نبیﷺ کاکتاب الصدقۃ لکھوانا

80

نبیﷺ کااہل یمن کےلیے ایک کتاب لکھوانا

81

احادیث قولیہ

83

فصل دوم

84

دوسراثبوت صحابہ کرام﷢ کےعمل سے(بعض حدیثوں کالکھنا)

84

صحابہ کاتمام حدیثوں کالکھنا

87

خلفاءراشدین کاعمل

90

فصل سوم

91

تیسراثبوت تابعین عظام ﷭ کےعمل سے

91

تابعین کاتمام حدیثوں کولکھ کرجمع کرنا

95

عمربن عبدالعزیزنےجن محدثین کوخاص نامزدکیاتھا حدیثیں جمع کرنےاورلکھنےکےلیے

96

خاتمہ

98

تحقیق روایت منع کتابت احادیث ودیگرامور

98

امام ابوحنیفہ ﷫کافیصلہ

100

فہرست

102

خاتمہ

103

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24149
  • اس ہفتے کے قارئین 217411
  • اس ماہ کے قارئین 1245576
  • کل قارئین96897420

موضوعاتی فہرست