#4804

مصنف : محمد طیب محمد خطاب بھواروی

مشاہدات : 5492

زاد راہ

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4450 (PKR)
(ہفتہ 26 اگست 2017ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر اور جمع کرکے پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے اور دو دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ زاد راہ ‘‘ محمد طیب محمد خطاب بھواروی کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کےدرخشان پہلو جو سفر اور آداب سفر سے متعلق ہیں انہیں اس میں آسان فہم انداز میں یکجا کردیا ہے ۔جس کےاستفادہ سے جہاں ایک مؤمن کی زندگی میں رسول اکرم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا رجحان پیدا ہوگا وہاں خالص کتاب وسنت کی روشنی میں سفر اوراس کے آداب کے تمام متعلقات نکھر کر سامنے آجائیں گے۔اللہ تعالیٰ شیخ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ الکتاب

13

شب وروز کےچند اذکار وادعیہ جورسول اللہ ﷺ سے ثابت ہین

15

وضو کابیان

28

غسل کابیان

29

تیمم کاطریقہ

30

وضو اورغسل کی غلطیاں

31

نماز کی فضیلت واہیمت

35

نبی ﷺ کاطریقہ نماز

43

نماز کےبعد کی دعائیں

58

ان بعض غلطیوں کی نشاندہی جوبعض نما ز ی اپنی نمازوں میں کرتےہیں

62

فرض نمازون کےبعد (دعاکےلیے)ہاتھ اٹھانے کاحکم

67

جب آدمی اپنے اہل وعیال کونماز کاحکم دے اوروہ نماز نہ پڑھیں

69

بےنماز ی کےروزے کاحکم

76

بیمار کیسےنماز پڑھے

80

مانعین زکوۃ کاحکم

83

قبروں سےبرکت حاصل کرنے قبرو ں کاطواف کرنےاورغیر الہل کی قسمیں کھانے کاحکم

87

قبروں پر کتابت کاحکم

92

جلسہ میلاد النبی کاحکم

94

شعبدہ بازوں کےپاس جانے کاحکم

98

پابند شرع لوگوں کی ہنسی اڑانے کاحکم

101

غیرمسلموں سےسلام کرنےکاحکم

104

کافروں کوعید کریسمس اورسال نو کی مبارک باد دینےکاحکم

107

غیراللہ کی قسم کھانے کاحکم

112

ذبح لغیراللہ شرک ہے

116

شرعی اورغیرشرعی جھاڑپھونک

121

تجہیز میت اورنماز جنازہ

125

میت کےقرابتدروں کوبوسہ لینے کاحکم

130

قبروں پر چلنے کاحکم

130

تعزیت کےلیے سفرکرنےکاحکم

131

تعزیت کی جگہ اوراس کاوقت

132

بذریعہ اخبار تعزیت کاحکم

133

مشت زنی کاحکم

133

شرعی پردہ

141

تالی مارنے اورسیٹی بجانے کاحکم

143

ٹخنوں کےنیچے کپڑے لٹکانے کاحکم

143

بازار میں عورتوں کےجانے کاحکم

149

سگریٹ نوشی اوراس کی خرید وفروخت کاحکم

150

شرط بازی کاحکم

154

داڑھی مونڈانےاورکتروانے کاحکم

156

لعن طعن کرنےکاحکم

159

لواطت کاحکم

162

توبہ

165

خاتمہ

170

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57502
  • اس ہفتے کے قارئین 151006
  • اس ماہ کے قارئین 950647
  • کل قارئین98015951

موضوعاتی فہرست