ولادت عیسیٰ اور منکرین حدیث ( جدید ایڈیشن )

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی
کتاب سرائے لاہور
320
8000.00 (PKR)

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں  اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے ۔  اور اسلام کے خلاف لکھنے والوں یا حقائق کے خلاف لکھنے والوں کے لیے اللہ رب العزت نے کئی ایسے لوگ پیدا فرمائے کہ جنہوں نے ان کی دلائل کے ساتھ تردید کی۔ زیرِ تبصرہ کتاب  خاص ایسے ہی موضوع پر مشتمل ہے جس میں مصنف نے منکرین حدیث کے عموماَ اور غلام احمد پرویز کے بے پدر ولادت عیسی علیہ السلام پر اٹھائے گئے اعتراضات کا مدلل جواب دیا گیا ھے۔ اس کتاب میں منکرین معجزات کا بھترین انداز میں رد کیا گیا ھے۔ در اصل یہ کتاب پرویز صاحب کے ایک اندھے مقلد کے مولانا طاہر سورتی کی کتاب ابن مریم اور پرویز پر کئے گئے اعتراضات کا معقول اور مدلل جواب ہے۔ اس میں پانچ ابواب مرتب کیے گئے ہیں۔ پہلے میں انبیاء کے معجزات کے بارے میں اصولی باتوں کا‘ دوسرے میں ودلات مریم‘پیدائش یحییٰ اور ولادت عیسیٰ کا تذکرہ ہے‘ تیسرے میں سورۂ مریم کی روشنی میں ولادت مسیحؑ سے وابستہ اعجازی پہلوؤں کا تذکرہ ہے‘ چوتھے میں  تیسرے باب میں آنے والی آیات کی تفسیر اور پانچویں میں مولانا طاہر سورتی مرحوم کے معقول موقف پر مصنف کتاب’ابن مریم‘پرویز اور طاہر سورتی‘ نے جو مامعقول تنقید کی ہے اس کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ ولاد ت عیسیٰ اور منکرین حدیث ‘‘ ڈاکٹر‘ پروفیسر حافظ محمد دین قاسم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

13

معجزات کےمتعلق چنداصولی امور

15

تذکرہ ولادت افراد ثلاثہ (سورہ آل عمران  کی روشنی میں)

40

ولادت مسیح سےوابستہ تین معجزانہ پہلو

105

ولادت یحییٰ وعیسیٰ ؑ(سورہ مریم کی روشنی میں)

139

معقول دلائل پر نامعقول تنقید

212

حرف اول

13

باب 1۔معجزات کےمتعلق چند اصولی امور

 

تصور خداکےمتعلق ایک فیصلہ کن سوال

17

سنت اللہ سےاستدلال کی حقیقت

18

مطالبہ معجزات اوردعوائے رسالت میں ربط

20

کیامعجزہ دلیل نبوت ہے؟

21

بانداز دیگر

23

’’صاحب کتاب ‘‘کاموقف

23

سنت اللہ کااصل مفہوم

24

عادت اورقدرت

28

قانون علت ومعلول

30

قرآن کاتصور خدا۔اسباب وعلل سےبالاتر نہ کہ ان کاغلام

32

کیااللہ تعالی ،عالم دنیا میں ،یفعل مایشاء اوریحکم مایرید کےاختیار سےمحروم ہے؟

34

عادت عامہ اورعادت خاصہ

36

معجزات انبیاء اورقرآن کریم

38

تذکرہ ولادت افراد ثلاثہ(سورہ آل عمران کی روشنی میں )

 

قصہ اولیٰ ذکر ولادت مریم علیھا السلام

41

آیت 33۔34

41

آیت 35

42

آیت 36

43

آیت 37

44

کفالت زکریاؑ

45

اللہ کےہاں رزق مریم

46

رزق سےمراد؟

46

رزق کاسرچشمہ اورذریعہ حصول

48

قصہ ثانیہ ولادت یحییٰ علیہ السلام

50

آیت 38

50

من لدنک

51

آیت 39

51

آیت 40

52

چند غور طلب باتیں

52

آیت زیربحث پر اعتراضات

57

’’صاحب کتاب‘‘کےاعتراضات

58

پہلااعتراض  اوراس کاجائزہ

59

دوسرا اعتراض اوراس کاجائزہ

60

تیسرااعتراض اوراس کاجائزہ

61

چوتھا اعتراض اوراس کاجائزہ

67

پانچواں اعتراض اوراس کاجائزہ

67

چھٹا اعتراض اوراس کاجائزہ

70

ساتواں اعتراض اوراس کاجائزہ

70

آیت 41

72

دومعجزاتی کرشمے

73

آیت 41کاغلط ترجمہ

74

آیت 42۔43

75

آیت 44..بطور جملہ معترضہ

76

پرویز اورمسخ حقیقت

77

بڑے میاں سوبڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

82

قصہ ثالثہ ولادت عیسی علیہ السلام

84

آیت 45

85

حضرت عیسیٰ ہی کلمۃ اللہ کیوں؟

86

آیت کےساتھ منکرین حدیث کاسلوک

91

آیت 46

95

آیت 46اورمنکرین معجزات

96

آیت 47

101

ولادت مسیح سےوابستہ تین معجزانہ پہلو

 

فرشتے سےعیاناہم کلام ہونا

108

مریم کابغیر صحبت مردحاملہ ہونا

108

نوزائیدہ بچے کاکلام کرنا

109

’’مفکرقرآن ‘‘کااعتراض فاسد

109

جائزہ اعتراض

110

اورایساثبوت بھی موجودہ تھا

111

بدلےہوئے ذہن کااثر ترجمہ آیات پر

113

اولین بناء فاسد

114

روحنا اوررویت ملاکہ

115

تعمیر بنافاسد اوردوفاش غلطیاں

118

ارسلنا الہیا روحنا

120

خالی جگہ پر کرو ...لطیف انداز تفسیر

121

تمثل کاصحیح معنی ومفہوم

123

داستان مریم کی اگلی کڑی

123

قرآن سے’’مفکرقرآن ‘‘کاسلوک

124

خلوت گاہ مریم میں آنےوالاکون؟

125

چند قابل غور باتیں

126

ولادت پسرپر اعتراضات کی بوجھاڑکیسی؟

129

لفظ بغیااور’’مفکرقرآن‘‘

131

مریم اعتراضات کوبوچھاڑمیں

134

گہوارے میں گفتگو

136

ولادت یحییٰ اورولادت عیسی (سورہ مریم کی روشنی میں )

 

ذکر ولادت یحییٰ علیہ

139

آیات تا4

139

آیات 5تا6

140

خوف موالی کااصل  سبب

142

آیت 7

143

آیت 8تا9

143

آیت 10

144

آیت 11

146

آیت 12تا15

146

تذکرہ ولادت عیسیٰ علیہ السلام

147

آیت 16

147

آیت 17

17

جہالت یاخیانت کاکرشمہ

153

آیت 18

155

آیت 19

156

سائینس اوربن باپ ولادت

158

آیت 20

162

آیت 21

164

منکرین معجزات کی تحریفات

165

پہلی تحریف اورا س کاجائزہ

166

دوسری تحریف اوراس کاجائزہ

166

تیسری تحریف اوراس کاجائزہ

168

چوتھی تحریف اوراس کاجائزہ

171

آیت 22

171

تحریفات منکرین معجزات

172

تحریف اول اورا سکاجائزہ

172

تحریف ثانی اوراس کاجائزہ

175

آیت 23

178

قول مریم کاپس منظر

178

آیت 24

180

پکارنے والاکون؟

181

اشکال پرویز اوراس کاجائزہ

182

سریاکامفہوم ؟

183

آیت 25،24

184

آیت 27

187

مدعی سست ،گواہ چست

190

معقول تنقید کانامعقول جواب

191

سواری کےلیے ’’مصنف کتاب ‘‘کاقرینہ

193

شبا فریا

194

آیت 28

194

لفظ بغیا اورمنکرین حدیث

195

آیت 29

196

’’مصنف کتاب ‘‘اورگفتگو ئے عیسی ٰٖعلیہ لسلام

201

اقتباسات پرویز

204

آیت 30تا33

205

’’صاحب کتاب‘‘سے ایک درخواست

208

مختصر مفہوم آیات

209

آیت 34

210

معقول دلائل پر ،نامعقول تنقید

 

مریم ،رہبانیت اوراقتباس پرویز

212

بطلان داستان پر دلائل طاہرسورتی

214

ایمان ..قرآن پر یاغیر قرآن پر ؟

216

مریم پریہود کی طعن وتشنیع کیوجہ

218

مضبوط موقف کےخلاف انتہائی کمزور کاوکالت

219

بھونڈی وکالت کاایک اورپہلو

220

’’مصنف کتاب‘‘کےبےجااستفسار

222

مسلک رہبانیت اورتایخی حقائق

224

نامعقول تردید

226

ایک اورقابل غورپہلو

227

تردید کادوسراپہلو

228

قرآن بمقابلہ مغربیت اوررویہ پرویز

233

بمقابلہ قرآن پرویز کاانجیل متی پر اعتماد

236

’’مفکر قرآن ‘‘کی مغرب پرستی کی مجبوری

237

’’مصنف کتاب ‘‘کی تنقید زور

239

’’مصنف کتاب ‘‘کی انتہائی کمزور وکالت کاپرویز

240

طاہرسورتی کی مخالفت پرویز کیاصل وجہ

241

طاہر سورتی پر بےبنیاد طعن

243

بن باپ پیدائش کی قرآنی تصریحات

245

قرآنی تصریحات اورمنکرین حدیث کی تردید

247

پہلی تصریح (لفظ امرءۃ کااستعمال )

247

منکرین معجزات کی تردید ی دلیل

248

مخمل میں ٹاٹ کی پیوندکاری

249

مفہوم پرویز تب اوراب

250

تصریح ثانی )احصنت فرجہا)

252

مصنف کتاب ‘‘کی بھونڈی تنقید اوراس کاجائزہ

254

دوسرانکتہ تردید اوراسکاجائزہ

255

تیسرانکتہ تردید اوراس کاجائزہ

256

چوتھا نکتہ تردید اوراسکا جائزہ

259

 

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2650 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :