#2174

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 4304

ویلنٹائن ڈے

  • صفحات: 23
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 805 (PKR)
(جمعرات 18 دسمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

محبت ایک ایسا لفظ ہے جو معاشرے میںبیشتر پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے اسی طرح معاشرہ میں ہر فرد اس کامتلاشی نظر آتا ہے اگرچہ ہرمتلاشی کی سوچ اورمحبت کے پیمانے جدا جدا ہوتے ہیں جب ہم اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں تویہ بات چڑھتے سورج کے مانند واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام محبت اوراخوت کا دین ہے اسلام چاہتا ہے کہ تمام لوگ محبت،پیار اوراخوت کے ساتھ زندگی بسر کریں مگر قابل افسوس بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں محبت کوغلط رنگ دے کرمحبت کے لفظ کو بدنام کردیا گیا او ر معاشرے میں محبت کی بہت ساری غلط صورتیں پید ہو چکی ہیں اسکی ایک مثال عالمی سطح پر ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘ کا منایا جانا ہے ہر سال۱۴ فروری کو عالمی یومِ محبت کےطور پر ’’ ویلنٹائن ڈے‘‘ کے نام سے منایا جانے والا یہ تہوار ہر سال پاکستان میں دیمک کی طر ح پھیلتا چلا جارہا ہے ۔ جو کہ اہل مغرب کے اوباش طبقے کا پسندیدہ تہوار ہے ۔اس د ن جوبھی جس کے ساتھ محبت کا دعوے دار ہے اسے پھولوں کا گلدستہ پیش کرتا ہے۔ زیر نظر مختصر کتابچہ ’’ویلنٹائن ڈے ‘‘ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی کاوش ہے اس کتاب میں ویلنٹائن ڈے کی تاریخ ،اس کے فروغ میں میڈیا کا کردار، ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت جیسے موضوعات کو مختصرا بیان کیا ہے اللہ مصنفہ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے اور ان کی اس کاوش کو معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف وضاحت

1

اللہ کے دشمنوں کے تہوار میں (ہر قسم کی شرکت سے) اجتناب کرو

4

ویلنٹائن ڈے

5

ویلنٹائن ڈے کا پس منظر

6

سنیٹ ویلنٹائن کون تھا؟

7

ویلنٹائن ڈے جنسی آوارگی کا دن

8

لورز فیسٹول سے مراد؟

8

ہمارے ذرائع ابلاغ

9

ٹی وی چینلز

10

کلچرل پروگرام

10

ارائش اور اور عورتیں

12

تعلیمی ادارے

13

پھول

13

ویلنٹائن کارڈ

13

غیر ملکی کمپنیاں

17

غیر ملکی ثقافت و تہوار ااور اسلام

19

محبت کے نام پر پھول اور کارڈ

20

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22288
  • اس ہفتے کے قارئین 262002
  • اس ماہ کے قارئین 1290167
  • کل قارئین96942011

موضوعاتی فہرست