اصول تفسیر سوالاً جواباً

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ابو نعمان بشیر احمد
شیخ القرآن ابو زکریا سید عبد السلام الرستمی
دار السلام، لاہور
126
2520.00 (PKR)
usooletafseersawalanjawaban-copy
قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس کتاب کو اللہ تعالی نے دنیا کے لیے راہنمائی بنا کر بھیجا ہے اور اس کے الفاظ کی تشریح وتوضیح کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا-اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتے-اللہ کے نبی نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور کا نام دیا ہے اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا-اس کتاب میں مولف نے اصول قرآن اور اصول تفسیر پر بحث کی ہے جس میں مصنف نے قرآن مجید کی لغوی و اصطلاحی تعریف اور وجہ تسمیہ کا ذکر کرتے ہوئے قرآن کی امتیازی خصوصیات کو بھی بیان کیا ہے , قرآن اور حدیث قدسی کی تعریف اور ان کا فرق واضح کیا ہے اور علوم قرآن سے متعلقہ دوسری کئی بحثوں کو شامل کیا ہے جیسا کہ مکی اور مدنی سورتوں کی علامات و خصوصیات , لفظ سورت کی وجہ تسمیہ , قرآن مجید کی قراءات , ناسخ منسوخ کا بیان , حفاظت قرآن اور تدوین قرآن عہد رسالت میں بیان کرتے ہوئے اصول تفسیر میں تفسیر و تاویل کا لغوی و اصطلاحی معنی , موضوع , غرض و غایت , دونوں کے درمیان فرق , اقسام و شرائط , تفسیر قرآن کے ماخذ اور مصادر و مراجع کا ذکر کیا گیا ہے

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

::

7

حرف اول

::

9

مقدمۃ المؤلف

::

18

اصول قرآن

 

 

قرآن مجید کی لغوی و اصطلاحی تعریف , اس کی وجہ تسمیہ اور امتیازی خصوصیات

 

22

وحی کا بیان

 

27

قرآن اور حدیث قدسی کی تعریف اور ان میں فرق

::

33

نزول قرآن کا بیان

::

35

مکی و مدنی سورتیں اور ان کی علامات و خصوصیات

::

46

لفظ سورت کی وجہ تسمیہ اور تعریف

::

50

سورتوں کے نام رکھنے کا سبب اور ایک سے زائد نام رکھنے کی حکمت

::

52

قرآن مجید کی سورتیں , آیات , کلمات اور حروف

::

78

قرآن مجید کی مختلف قراءات

::

81

ناسخ اورمنسوخ کا بیان

::

88

عہد رسالت اور خلفاء کے دور میں حفاظت قرآن اور تدوین قرآن

::

94

اصول تفسیر

::

 

تفسیر و تاویل کا لغوی اور اصطلاحی معنی , موضوع , غرض و غایت اور ان دونوں کے درمیان فرق

::

106

ترجمے کا معنی و مفہوم اور ان کی اقسام و شرائط

::

110

تفسیر قرآن کے ماخذ

::

111

اقسام تفسیر

::

121

مراجع و مصادر

::

125

مصنف کی مزید تصانیف

title
title-pages-islami-qanoon-e-warasatswalan-jawaban-copy
usooletafseersawalanjawaban-copy
pages-from-tafheem-asool-ul-shaashi
title-pages-mukhtasir-masnoon-namaz
title-pages-kitab-al-saraf-jadeed-copy
Title Page---Kitab us Sarf Jadeed

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 418 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :