#2064

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 3880

ٹی وی گھر میں کیوں؟

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2800 (PKR)
(جمعہ 31 اکتوبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

دور ِ حاضر میں میڈیا کے جتنے ذرائع موجود ہیں ٹی وی ان سب سے زیادہ آسان ذریعہ ہے ۔ یہ صرف متعلقہ مواد ہی پیش نہیں کرتا بلکہ آواز کے ساتھ ساتھ تصویر دے کر چہرےکا لب ولہجہ اورمطلوبہ منظر کشی بھی بصارت کے ذریعے عوام کےذہنوں میں منتقل کرتاہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی قوتِ تاثیر دیگر تمام ذرائع سے کئی گنا زیادہ ہے اس میڈیا کے اتنا مؤثر ہونے کے باوجود دنیا بھر کے ممالک میں تفریح کے نام سے فکری وعملی تخریب پر ابھارنے والا مواد پیش کیا جارہا ہے ،سوائے چند ایک معلوماتی یاتعلیمی پروگرامز کے ۔ٹی وی میڈیا کےپھیلائے ہوئے دینی ،اخلاقی او رمعاشرتی نقصانات زبانِ زدِعام ہیں ،وہ چاہے مغرب کے دانش ورہوں یا مشرق کے علمائےاسلام،یورپی عوام ہوں یا ایشیائی باشندے۔ٹی وی بہت سے کبیرہ گناہوں کامجموعہ ہے محترمہ ام عبد منیب صاحبہ نے زیر تبصرہ کتاب’’ٹی وی گھر میں کیوں؟‘‘ میں ٹی وی کے نقصانات او راس کی وجہ سے انسان جن گاہوں کا شکار ہوتاجاتا ہے ان کومحترمہ نے بڑے احسن انداز میں قرآن واحادیث کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیےنفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

7

ٹی وی میڈیاں قرآن و حدیث کی روشنی میں

9

حیا کا خاتمہ

9

موسیقی

10

نسب بدلنا

11

فرضی نکاح و طلاق

11

عورت کا ننگا لباس

11

ہنسانے کے لیے جھوٹ

13

تصویر

13

غیر محرم کی طرف دیکھنا

14

عورت کا مردون جیسی اور مرد کا عورتوں جیسی شکل بنانا

16

عورت کی لوچ دار آواز

17

کارٹون

18

سگریٹ پینے کی ترغیب

18

علمائے سوء کی حوصلہ آفزائی

20

آیات اللہ کا استہزاء

20

دکھاوے کی عبادت

21

تبذیر

22

معاشرے میں ٹی وی کا اثر رسوخ

23

مکان میں حصہ

25

آمدنی میں حصہ

25

وقت میں حصہ

25

دوستی میں اشتراک

26

آرام میں اشتراک

26

رشتوں میں اشتراک

26

ٹی وی کی تعظیم

25

بلند جگہ

25

سمع (غور سے بات سننا)

26

ٹی وی کی تقلید

27

فنکاروں سے محبت

27

ہم ٹی وی کیوں دیکھتے ہیں؟

29

بچوں نے ضد کی تھی

29

بچوں کو کارٹون لگا بٹادیں تو تنگ نہیں کرتے

30

بچوں کو صرف کارٹون دیکھنے کی اجازت ہے

31

ہم تو صرف ڈرامہ دیکھتے ہیں

33

ہمارے ہاں بیرونی چینل دیکھنے پر پابندی ہے

34

ہم پر تو اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا

34

ہم تو صرف وقت گزراہ کرتے ہیں

36

ٹی وی بس ایک تفریح ہے

36

جن کو خراب ہونا ہوتا ہے وہ ٹی وی دیکھے بغیر بھی خراب ہو جاتے ہیں

 

اور جن کو نہیں بگڑنا ہوتا وہ ٹی وی دیکھ کر بھی خراب نہیں ہوتے

38

ٹی وی آج کل کی نگزیر ضرورت ہے

38

ٹی وی معاشرے کے ساتھ ساتھ چلنے کے لیے رکھا ہوا ہے

39

اسلام میں اجتہاد ہے بدلتے ہوئے حالات کے بدل جانا چاہیے

40

ہم صرف ادینی پروگرام دیکھتے ہیں

42

فلاں کے گھر بھی تو ہے حالانکہ وہ بہت بڑے مولوی ہیں

43

ہم خبرنامہ دیکھتے ہیں

42

غیر ملکی کلچر کا واویلا

47

ٹی وی کا قبلہ

47

ٹی وی کے مزعومہ فوائد

49

حالات حاضرہ کا پتہ چلتا رہتا ہے

50

ٹی وی کے ذریعے لوگ دین سیکھ سکتے ہیں

53

مناسک حج

55

قرات و تجوید

57

ہم دین سیکھتےہیں

58

نفع بڑا ہے یا نقصان

60

چند ہمدرد ردانہ مشورے ٹی وی ناظرین کے لیے

62

دیکھیے ضرور لیکن خود کو اور بچوں کو قابو کرکے

62

اب یہ عام ہو گئی ہے اسے ختم کرنے کی بجائے اس کی اصلاح کا سوچو

64

ٹی وی تو ایک آلہ ہے اس سے اچھا کام بھی لے سکتے ہیں

65

دیکھیں تا کہ اس کی خرابیوں سے دوسروں کو اگاہ کر سکیں

66

ٹی وی کی برئی میں ہمارا حصہ

70

ٹی وی خرید کر

70

ٹی وی دیکھ کر

71

ٹی وی کے لیے وقت خرچ کرکے

72

حرف آخر

76

جو حرام کی طرف لے جائے وہ بھی حرام

76

مشکوک چیزیں بھی ترک کر دو

76

شفا نہیں بیماری

77

تین شیطان

77

اس آزمائیش سے مکمل اجتناب

77

اس موضوع پر مزید مطالع کے لیے

80

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32787
  • اس ہفتے کے قارئین 199822
  • اس ماہ کے قارئین 686014
  • کل قارئین97751318

موضوعاتی فہرست