#4959.02

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 9372

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد سوم

  • صفحات: 671
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16775 (PKR)
(جمعرات 07 دسمبر 2017ء) ناشر : نعمان پبلیکیشنز

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مسافروں کی نمازاوراس کےقصرکابیان

 

باب:رات کی نمازکےمتفرقات اورجواس سےسویارہایابیمارہوگیا

21

باب:اوابین کی نمازکاوقت وہ ہےجب اونٹ کےبچوں کےپیرجلنےلگیت

28

باب:رات کی نمازدودورکعت ہےاوروتررات کےآخری حصہ میں ایک رکعت ہے

29

باب:جسےیہ ڈرہےکہ وہ رات کےآخری حصہ میں اٹھ نہیں سکےگاوہ رات کےآغازمیں وترپڑھ لے

36

باب:بہترین نمازوہ ہےجس میں قیام لمباہو

37

باب:رات میں ایک گھڑی ہےجس میں دعاقبول ہوتی ہے

38

باب:رات کےآخری حصہ میں دعااوریادالہیٰ کی ترغیب اوراس میں ان کی قبولیت

39

باب:قیام رمضان یعنی تراویح کی ترغیب دلانا

43

باب:نبی ﷺکی رات کی نمازاوردعاءاورآپ کاقیام

48

باب:رات کی نمازمیں طویل قراءت کرنامستحب ہےیعنی پسندیدہ عمل ہے

69

باب:رات بھرصبح تک سوئےرہنےوالےکی صورت حال (رات کی نمازکی ترغیب خواہ رکعات کم ہوں)

72

باب:نفل نمازگھرمیں پڑھنابہترہےاورمسجدمیں پڑھناجائزہے

74

باب:دائمی عمل کی فضیلت

78

باب:جسےنمازمیں اونگھ آئےقاقرآن پڑھنادشوارہوجائےیاسےذکرکی قدرت نہ رہےاسےیہ حکم ہےکہ وہ سوجائےیااس کیفیت کاخاتمہ تک بیٹھ جائے

81

قرآن کےفضائل اوراس کےمتعلقات

87

باب:قرآن کی نگہداشت کاحکم اوریہ کہنامیں نےفلاں آیت بھلادی ہے

87

باب:قرآن کو خوش الحانی سےپڑھناپسندیدہ ہے

91

باب:فتح مکہ کےدن نبی اکرمﷺ کی سورۃ فتح کی تلاوت کاتذکرہ

95

باب:،قرآن مجیدکی تلاوت پرسکنیت اترنا

96

باب:حافظ قرآن کی فضیلت

99

باب:ماہرقرآن کی فضیلت اورجواس میں انکتاہے اس کااجر

100

باب:قرآن مجیداہل فضل اوراس میں مہارت وحذاقت رکھنےوالوں کوسنانابہترہےاگرچہ پڑھنے والاسننےوالےسےافضل وبرترہے

101

باب:قرآن مجیدسننےکی فضیلت اورحافظ قرآن سےسننےکےلیے بڑھنےکی فرمائش کرنااورقرات کےوقت رونااوراس پرغوروفکرکرنا

103

باب:نمازمیں قرآن مجیدپڑھنےاوراس کےسیکھنےکی فضیلت

106

باب:قرآن مجیدخاص کرسورۃ بقرہ پڑھنےکی فضیلت

108

باب:فاتحہاوسورۃ بقرہ کی آخری آیات کی فضیلت اوربقرہ کی آخری دوآیتیں پڑھنےکی ترغیب

110

باب:سورہ کہف اورآیت الکرسی کی فضیلت

113

باب:قل ہواللہ احدکی فضیلت

114

باب:معوذتین پڑھنےکی فضیلت

117

باب:اس انسان کی فضیلت جوقرآن کےساتھ لگارہتاہےاوراسےسکھاتاہےاوراس انسان کی فضیلت جوفقہ وغیرہ کی صورت میں حکمت سیکھناہےاس پرعمل کرتااواس کی تعلیم دیناہے

118

باب:قرآن کےسات حروف پرہونےکابیان اوراس کےمفہوم کی وضاحت

122

باب:قراءت آہستہ آہستہ کرناہذیعنی تیزی میں حدسےبڑھ جانےسےاجتناب

128

باب:قراءت کےمتعلقات

133

باب:وہ اوقات جن میں نمازپڑھنےسےروکاگیاہے

136

باب:عمرہ بن عبسہ کامسلمان ہونا

142

باب:طلوع شمس اورغروب شمس کےوقت قصدنمازپڑھنادرست نہیں ہے

146

باب:ان دورکعتوں کی معرفت جونبی اکرمﷺ عصرکےبعدپڑھ کرتےتھے

147

باب:نمازمغرب سےپہلےدورکعت پڑھنامستحب پسندیدہ ہے

150

باب:ہراذان اورتکبیرکےدرمیان نفل نمازہے

152

باب:نمازخوف یعنی جنگ میں نماز

153

جمعہ کےمتعلق احکام ومسائل

163

باب:جمعہ کےلیے غسل کرناہربالغ مردکےلیے ضروری ہےاورجس چیزکالوگوں کوحکم دیاگیاہےاس کابیان

165

باب:جمعہ کےدن خوشبولگانااورمسواک کرنا

167

باب:جمعہ کےدن خطبہ میں خاموشی اختیارکرنا

170

باب:جمعہ کےدن آنےوالی ساعت

172

باب:جمعہ کےدن کی فضیلت

175

باب:جمعہ کےدن کےلیے اس امت کی رہنمائی

176

باب:جمعہ کےدن جلدجانےکی فضیلت

179

باب:خطبہ میں خاموش رہنےاوروالےسننےالےکی فضلت

181

باب:جمعہ کی نمازسورج کی ڈھلنےپرہے

181

باب:نمازجمعہ سےپہلےدوخطبےہیں اوران کےدرمیان بیٹھناجائےگا

184

باب:اللہ تعالیٰ کافرمان ہے جب تجارت یاکوئی مشغلہ دیکھتےہیں توتجھےکھڑاچھوڑکراس طرف دورڑجاتےہیں

186

باب:جمعہ چھوڑنےپرشدت وسختی

188

باب: نمازجمعہ اورخطبہ میں تخفیف

188

باب:دوران خطبہ تحیۃ المسجدپڑھنا

198

باب:خطبہ کےدروان تعلیم دینایعنی دین سکھانا

202

باب:نمازجمعہ میں کون سی سورتیں پڑھی جائیں گی

202

باب:جمعہ کےدن کون سی سورت پڑھی جائےگی

205

باب:جمعہ کےبعدنماز

207

کتاب عیدین (عیدالفطراورعیدالاضحیٰ )کی نماز

213

باب:عیدین کےدین عورتوں کاعیدگاہ کی طرف جانا

220

باب:عیدگاہ میں نمازسےپہلےاوربعدمیں نمازنہیں ہے

22

باب:نمازعیدین میں کون سی سورت پڑھی جائےگی

223

باب:عیدکےدنوں میں ایسےکھیل کی اجازت ہےجوگناہ کاباعث نہ بنے

224

نمازاستسقاء (بارش طلب کرنا)

231

باب:نمازاستسقاءکےلیے ہاتھ اٹھانا

233

باب:بارش طلب کرنےکےلیے دعاکرنا

235

باب:ہواوربادل کودیکھ کرپناہ مانگنااوربارش برسنےسےفرحت اورخوشی کااظہارکرنا

240

باب:صبااوردبور

242

سورج اورچاندگرہن کابیان

245

باب:نمازکسوف

245

باب:نمازخسوف میں عذاب قبرکاذکر

253

باب:نمازکسوف میں نبی اکرمﷺ کےسامنےجنت اوردوزخ کےحالات کےحالات

254

باب: ان راویوں کی روایت جوکہتےہیں آپ نےچارسجدوں کےساتھ آٹھ رکوع کیے

264

باب:نمازکسوف کےلیے اعلان کرناکہ

265

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38211
  • اس ہفتے کے قارئین 231473
  • اس ماہ کے قارئین 1259638
  • کل قارئین96911482

موضوعاتی فہرست