تذکرہ و خدمات شیخ الحدیث حافظ محمد بھٹوی و علمائے بھٹہ محبت

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد طیب بھٹوی
ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور
241
6025.00 (PKR)

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ یوں تو صدیوں کی تاریخ ہمارے سامنے ہے لیکن ماضی قریب او ر موجودہ دور میں تذکرہ نویسی اور سوانح نگاری کے میدان میں جماعت اہل حدیث میں اردو مصنفین اور مقالہ نگاروں میں محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی، مولانا محمد رمصان یوسف سلفی ﷭ ، مولانا حافظ صلاحالدین یوسف وغیرہ کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’تذکرہ خدمات شیخ الحدیث حافظ محمد بھٹوی وعلمائے بھٹہ محبت‘‘ قاری محمدطیب بھٹوی ﷾کی مرتب شدہ ہے ۔اس کتاب میں اولاً جماعۃ الدعوۃ ،پاکستان کے مرکزی رہنما شیخ التفسیر والحدیث مولانا حافظ عبد السلام بھٹوی ﷾ کے والد گرامی شیخ الحدیث محمدبھٹوی ﷫ اورپھر موضع بھٹہ محبت کے 83 علما کی حالات قلمبند کیے ہیں ۔ حافظ محمدبھٹوی ﷫ کا تذکرہ فاضل مصنف نےخاصی تفصیل سے کیا ہے ا ور اس کے بعد تمام بھٹوی علماء کرام کے حالات بیان کیے ہیں ۔اس کتاب میں مذکور32،33 علماء وہ ہیں جو براہ راست شیخ الحدیث حافظ ابو القاسم محمد بھٹوی﷫ کے شاگرد ہیں ۔ اور تقریباً چھبیس علماء ایسے ہیں جن کا خاندانی تعلق بریلوی پیر پرست خاندانوں سے تھا مگر دین کا علم پڑھنے کی وجہ سے ان کے خاندان مسلک اہل حدیث قبول کرچکے ہیں ۔ان کے علاوہ کچھ نوعمر طلباء جو مختلف مدارس دینیہ میں زیر تعلیم ہیں ۔ ان کے اسماء گرامی آخر میں مستقبل کے علماء کرام کےعنوان کےتحت لکھ دیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے چند

8

پیش لفظ

11

اظہارتشکر

13

تقریظ

15

استاذ المکرم حافظ محمد بھٹوی ﷫۔اپنی ذات اورخدمات میں ایک منفرد شیخ الحدیث

19

بھٹہ محبت محل وقوع اورمختصر تاریخی  پس منظر

26

جامع مسجد محمدی اہل حدیث کی تعمیر وترقی کی منازل

29

شیخ الحدیث حافظ ابوالقاسم محمد بھٹوی﷫

30

مولانا حافظ کرم دین بن احمد دین ﷫

54

شیخ الحدیث حافظ محمد عبداللہ خلیق بھٹوی ﷫

59

شیخ الحدیث حافظ عبدالسلام بن حافظ محمد بھٹوی ﷫

63

شیخ الحدیث مولانا عبداللطیف بھٹوی بن محمد اکبر

79

شیخ الحدیث مولانا بشیر احمد بھٹوی والد فتح محمد

81

مولانا حکیم چراغ دین بھٹوی ولد عبدالحکیم

87

مولانا قاری محمد حنیف ربانی ولد محمد شریف کامونکی

90

حافظ قاری محمد طیب بھٹوی ولد نوراحمد

98

مولانا قاری محمد اکرم زاہد بھٹوی عیش بہادر

110

مولانا حافظ محمد شریف بھٹوی ولد میاں محمد سرور

114

مولانا قاری رحمت اللہ بھٹوی بن نذیر احمد

117

مولانا حکیم عبدالرحمان زاہد بھٹوی بن محمد ابراہیم

121

مولانا محمد مشتاق فاورقی بن اللہ دتہ

123

مولنا محمد سرور بھٹوی بن بلاتی

126

مولانا مولوی عبدالرحمان بھٹوی ﷫بن نظام دین

128

مولانا حافظ عبدالرشید ﷫بن مولوی عبدالرحمان

130

مولانا محمد اعظم طارق بھٹوی ولد فقیر علی

131

مولانا محمد طفیل بھٹوی بن میاں محمد ابراہیم

134

مولانا محمد سعیدطیب بھٹوی بن محمد بھٹوی

139

مولانا محمد طاہر طیب بھٹوی بن محمد طیب بھٹوی

137

مولانا محمد ارشد بن حافظ عبداللہ بھٹوی ﷫

143

مولانا ماسٹر محمد رفیق بھٹوی بن بشیراحمد

145

مولانا عبدالسلام بھٹوی والد منظور احمد

147

مولانا عبدالرشید بھٹوی ولد حکیم عبدالمجید

149

مولانا پروفیسر عبدالحفیظ منیرولد محمد اکبر

151

مولانا غلام نبی المعروف غلام اللہ شارق ولد محمد شریف جتالہ

155

مولانا شیرالہیٰ شاکربھٹوی ولد غلام محمد جتالہ

158

مولانا رمضان بھٹوی ولد احمد دین

160

مولانا افراہیم بھٹوی ولد اللہ دتہ جتالہ

162

مولانا حافظ شبیراحمد بھٹوی ولد عبدالمجید

163

مولانا اختر محمود بھٹوی ولد محمد علی پٹواری

165

مولانامحمد اشرف بھٹوی ولد شمس الدین

167

مولانا محمد علی بھٹوی ولد محمد اسحاق

169

مولانا عبدالرشید بھٹوی ولدمحمد سلیمان

170

مولانا حافظ محمد اسلم ﷫ولد شمس الدین

172

مولانا حافظ عبدالرحمان ولد حافظ عبدالسلام بھٹوی

174

مولانا حافظ عبداللہ ولد حافظ عبدالسلام بھٹوی

175

مولانا حافظ محمد عمر ولد حافظ عبدالسلام بھٹوی

177

مولانامحمد شریف بھٹوی ولد محمد یحییٰ

178

مولانا محمد منشاء بھٹوی ولد محمد یحییٰ واں

180

مولانا حاجی رحیم بخش ولد کرم دین بھٹہ

181

مولانا حافظ محمد مسعود طیب ولد محمد طیب بھٹوی

183

مولانا شبیراحمد بھٹوی ولد عبدالجلیل ڈولا

185

مولانا حافظ زبیرعبداللہ ولد حافظ محمدعبداللہ

187

حافظ فواد بادشاہ بھٹوی والد محمد اسماعیل بھٹوی

189

مولانا محمد حنیف ثانی ولد عبدالرحمان بھٹہ

191

مولانا  ریاض احمد بھٹوی ولد محمد حنیف

193

مولانا کرامت اللہ بھٹوی ولد حاجی رحیم بخش بھٹہ

194

مولان غلام رسول بھٹوی ولد حاجی رحیم بخش بھٹہ

195

مولانا ابوبکر یولد رحمت علی کوٹ

197

مولانا لیاقت علی بھٹوی ولد عیش بہادر

199

مولانا عبدلعزیز بھٹوی ولدعبدالمجید

200

حافظ محمد شفیق بھٹوی  ولد حافظ محمد شریف ﷫

201

مولانا محمد اسماعیل بھٹوی ولد احمد جتالہ

202

مولوی عابد حسین بھٹوی ولد احمد دین

203

مولانا حبیب الرحمان بھٹوی ولد عبدالغفار ڈولا

204

مولانا حبیب الرحمان بھٹوی ولد مولوی عبدالرشید

205

قاری حافظ حبیب الرحمان بھٹوی ولد قاسم علی

206

مولانا حافظ تنزیل الرحمان بھٹوی ولد محمد جعفر

207

مولانا حفیظ الرحمان بھٹوی ولد محمد جعفر کھوکھر

209

مولانا احمدیار بھٹوی ولد عبدالغنی ڈولا

210

قاری حافظ معین الدین ولد محمد عبداللہ بھٹوی

212

مولانا مختار احمد بھٹوی ولد محمد حنیف

213

مولانا احسان الہیٰ بھٹوی ولد عطااللہ

214

مولانا زکریا ﷫ولد شمس دین

215

مولانا مجیب الرحمان بھٹوی ولد عبدالرشید

216

مولانا محمد احمد بھٹوی ولد محمد اسماعیل

217

قاری طاہر سلیم بھٹوی ولد محمد حسین المعروف مندوکا

218

مولانا حافظ عبدالقدیر بھٹوی ولد عبدالرشید

219

مولانامنیر احمد بھٹوی ولد محمد علی

221

مولانا شفیق الرحمان بھٹوی ولد محمد زکریا

222

مولانا محمد جعفر کھوکھر بھٹوی

224

مولانا عبدالروف بھٹوی ولد محمد شریف

226

مولان کلیم اللہ بھٹوی ولدعبدلستار

227

مولانامحمد امین بھٹوی ولد عبدالمجید

228

مولانا حافظ عبدالوحیدبھٹوی ولد عبدالخالق

229

مولانا عبدالحفیظ بھٹوی ولاد عبدلالخاق

230

بھٹہ محبت کایاک بریلوی نوجوان اہل حدیث کیوں ہوا؟

231

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 3489 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :