#4238

مصنف : میر محمد حسین

مشاہدات : 7586

تسہیل القرآن

  • صفحات: 399
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9975 (PKR)
(جمعرات 26 جنوری 2017ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تسہیل القرآن "محترم میر محمد حسین، ایم اے،فاضل دیو بند  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کی روشنی میں قرآن مجید کو سمجھنے کے اصول بیان فرمائے ہیں، جن کو سیکھ کر قرآن سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

6

حروف جار

11

حروف مشبہ وبالفعل

14

حروف ایجاب ونفی

15

حروف جوفعلوں پرداخل ہوتےہیں

16

حروف عطف

17

حروف شرط

18

حروف ندا

19

وہ ابواب ثلاثی مجرد ومزید جوقرآن مجید میں استعمال ہوئے

19

خصوصیات ابواب ثلاثی مجرد ومزید

20

رباعی مجرد ومزید

25

مختلف افعال کےبنانے کےطریقے اورگردانیں

25

ماضی معروف ومجہول

25

فعل مضارع معروف ومجہول

28

فعل مضارع منفی بہ لم معروف ومجہول

28

فعل مضارع منفی بہ لن ناصبہ معروفہ ومجہول

29

فعل نہی معروف ومجہول

30

فعل امر غائب ومتکلم معروف ومجہول

31

فعل امرحاضر معروف ومجہول

32

فعل مضارع نون مشدد ومختلف

32

اسمائے مشتقہ

38

ابواب ثلاثی مزید مختلف افعال بنانےکےطریقے

33

وہ اسمائے اشارہ جوقرآن مجیدمیں استعمال ہوئے

39

وہ  ضمائر جوقرآن مجید میں استعمال ہوئیں

42

اسمائے حروف استفہام جوقرآن مجیدمیں استعمال ہوئے

43

اسمائے موصولہ جوقرآن مجید میں استعمال ہوئے

45

اسمائے ظرف

47

اسمائے افعال

47

اسمائے اعداد

48

اوزان جمع

52

اقسام جملہ

54

تعلیلات

55

اعراب

59

مرفوعات

60

منصوبات

60

مجرورات

62

مصادر الفاظ

64

ب

75

ت

89

ث

92

ج

95

ح

106

خ

126

د

140

ذ

149

ر

153

ز

169

س

174

ش

192

ص

204

ض

215

ط

220

ظ

227

ع

229

غ

229

ف

260

ق

276

ک

294

ل

306

م

317

ن

332

و

355

ہ

374

ی

393

غیرمشتق الفاظ

386

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42797
  • اس ہفتے کے قارئین 236059
  • اس ماہ کے قارئین 1264224
  • کل قارئین96916068

موضوعاتی فہرست