#390.15

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 21856

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد16

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6750 (PKR)
(جمعرات 10 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پروردگار عزوجل کا قیامت کے دن لوگوں سے ہمکلامی کا بیان

 

9

قیامت کے روز اللہ تبارک و تعالی کی آدم ؑ سے ہمکلامی

 

10

رسول اللہ ﷺ کا خیال کہ میری امت اہل جنت میں نصف تعداد میں ہوگی-

 

11

قیامت کے دن امت محمدیہ کی دوسری امتوں پر شہادت (اس امت کے لیے یہ عدالت اور شرافت کا پروانہ ہے)

 

12

قیامت کے روز خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کا مقام جس تک کسی اوّل و آخر کی رسائی نہ ہوگی

 

14

مقام محمود

 

15

فصل

 

16

گناہگار مسلمانوں کے ساتھ اللہ کامعاملہ

 

17

فصل

 

18

میدان محشر میں جہنم کا لایا جانا اور لوگوں پر ظاہر ہونا

 

19

میزان عدل کا قائم ہونا

 

20

حساب اور فیصلے کے بعد اعمال کا وزن

 

21

میزان کے دو مجسم پلڑے ہونے کابیان

 

22

قیامت کے دن بندے کے اعمال میں حسن اخلاق سب سے بھاری شے ہوگی

 

23

جامع روایت

 

24

حضرت عائشہ بنت ابی بکر الصدیق ؓ سے روایت کا دوسرا طریق

 

25

قیامت کے روز  حضورﷺ کہاں کہاں ہوں گے؟

 

26

فصل

 

28

فصل

 

30

جس سے حساب میں جانچ پڑتال کی گئی وہ ہلاک ہوگیا

 

32

فصل

 

33

فصل

 

35

فصل

 

39

قیامت کے دن جن چیزوں کا پہلے حساب کیا جائے گا اور کس سے حساب میں احتساب کیا جائے گا کس سے چشم پوشی سے کام لیا جائے گا

 

40

جس نے زمین کا ٹکڑا غصب کیا اسے سات زمینوں تک وہ ٹکڑا گلے میں طوق بنا کر ڈالا جائے گا

 

41

وہ پانچ باتیں جنکا جواب دیئے بغیر قیامت کیدن بندے کے قدم زمین سے ہل نہ سکیں گے

 

42

قیامت کے روز (اعمال میں) پہلے نماز کی  پرسش ہوگی

 

46

قیامت کے دن ظالموں سے قصاص لیا جائے گا

 

48

خدا کی راہ میں جہاد سوائے امانت کے ہر چیز کو بخشش دیتا ہے

 

49

قیامت کے دن بندے سے نعمتوں کے بارے میں پوچھ گچھ

 

50

اللہ تعالی کا بندہ کی جانب سے مصالحت کروانا

 

51

فصل

 

54

فصل

 

56

حوص کوثر سے کچھ لوگوں کا دفع کیا جانا

 

57

حضرت اسماء بنت ابی بکر الصدیق ؓ کی روایت

 

58

امت محمدیہ میں سے بغیر حساب کتاب جنت میں داخل ہونے والے ستر ہزار سے متعلق ایک اور حدیث

 

59

میدان حساب سے لوگوں کے منتشر ہونے کی کیفیت ایک فریق جنت میں اور ایک فریق جہنم میں

 

61

جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص

 

63

پل صراط کا ذکر

 

68

فصل

 

73

جہنم پر سے ہر شخص کو گزرنا ہوگا

 

74

فصل

 

78

فصل

 

83

اہل جنت کی عمر کے بارے میں احادیث

 

84

ایک انصاری کا واقعہ جسے جہنم کے خوف نے ہلاک کرڈالا

 

95

جہنم کا ذکر اور شدت تپش

 

96

جہنم کی آگ تین ہزار سال جلائی گئی حتی کہ سیاہ تاریک ہوگئی

 

97

اہل جہنم میں سے سب سے کم عذاب حضرت ابوطالب کو ہوگا

 

98

جہنم کی ہولناکی

 

99

جنت و جہنم کو ملاحظہ کرنے والوں کی حالت

 

100

دوسرا طریق

 

101

جہنم کی صفات، وسعت او راہل جہنم کی جسامت (اللہ محفوظ فرمائے)

 

102

جہنم کی گہرائی

 

103

جہنمیوں کی لمبی چوڑی جسامت کا بیان

 

104

سمندر کے جہنم بن جانے کا ذکر

 

105

جہنم کی دیوار اور آلات عذاب

 

107

جہنم کے عذابوں کی چند انواع و اقسام

 

108

اہل جہنم کا کھانا پینا

 

110

جہنم کے ناموں سےمتعلق روایات اور ان کی وضاحت

 

112

حب الحزن یعنی غم کا وادی

 

113

جہنم کی نہر کا ذکر جس میں جہنمیوں کے میل کچیل اور لہو پیپ  وغیرہ جمع ہوں گے

 

114

صعود کے معنی

 

115

عبرت انگیز خطبہ

 

117

جو خلوص دل کے ساتھ جہنم کی گرمی و سردی سے خدا کی پناہ مانگے خدا کی رحمت اس کے قریب ہے

 

118

فصل

 

118

جہنم کے بعض اژدھوں کا ذکر

 

119

جہنم او راہل جہنم کی صفات سے متعلق مختلف احادیث

 

120

ایک غریب روایت

 

121

باب

 

123

دیگر انبیاء و مرسلین کے مقابلہ میں حضور اکرم ﷺ کی خصوصیات

 

124

شفاعت کی دوسری اور تیسری قسم، عام مسلمان لوگوں کیلئے حضورﷺ کی شفاعت ہے جنکی نیکیاں اور بدیاں برابر ہونگی تاکہ وہ جنت میں داخل ہوجائیں او ران لوگوں کے واسطے جن کیلئے دخول جہنم کا حکم ہوچکا ہوگاتاکہ وہ دخول جہنم سے بچ جائیں-

 

125

شفاعت کی چوتھی قسم

 

126

عذاب میں تخفیف کرنے والی شفاعتوں کا بیان

 

127

شفاعت کی آٹھویں قسم

 

128

لوگوں کے لیے جنہوں نے اپنی جان ہلاکت میں ڈالی

 

129

دیگر انبیاء کی شفاعت

 

130

شفاعت اور نصف امت کے جنت  میں داخلہ کے درمیان حضور ﷺ کا اختیار

 

132

ایک وفد کا قصہ

 

133

حضرت علی ؓکی روایت

 

134

اس حدیث پرمسند الصدیق میں طویل کلام ہوچکا ہے- از مصنف

 

135

حضرت ابوسعید خدری ؓکی روایت

 

136

حضرت ابوہریرہ ؓکی روایت

 

138

قیامت کے دن مؤمنین شفاعت کریں گے سوائے لعنت کرنے والوں کے

 

139

پانی کے بدلہ شفاعت کا قصہ

 

141

فصل

 

144

سب سے پہلے جو شخص جہنم سےنکل کر جنگ میں داخل ہوگا

 

145

سب سے آخر میں جہنم سے نکلنے والا شخص

 

146

فصل

 

147

مسلمانوں کے نکلنے کے بعد کافرین کے ساتھ پیش آنے والے احوال

 

148

جنت کے دروازوں کے نام

 

152

جنت کی چابی لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی شہادت ہے، نیک اعمال اس چابی کے دندانے ہیں

 

153

اللہ کے راستہ میں معمولی عمل اور جنت کی کمترین شئے دونوں دنیا و مافیہا سے بہتر ہے

 

154

فردوس جنت کا سب سے اعلی او ر بلند درجہ ہے-نماز اور روزہ اللہ کے مغفرت کا سبب ہیں

 

155

اہل جنت میں سے ادنی او راعلی جنتی کے لیے نعمتوں کابیان

 

156

جنت کے بالا خانوں، ان کی بلندی کشادگی اور فراخی کا ذکر

 

157

اللہ کے لیے آپس میں محبت رکھنے والوں کے محلات

 

158

وسیلہ جنت کا اعلی ترین درجہ ہے محمد رسول اللہ ﷺ کے سوا کسی کو حاصل نہیں ہوسکتا

 

159

قیام اللیل، کھانا کھلانا او رکثرت صیام کی فضیلت

<

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24274
  • اس ہفتے کے قارئین 263988
  • اس ماہ کے قارئین 1292153
  • کل قارئین96943997

موضوعاتی فہرست