تاریخ مکہ مکرمہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
شعبہ تصنیف و تالیف دار السلام
دار السلام، لاہور
184
5520.00 (PKR)
title-pages-tareekh-e-makka-mukarrama
مکہ مکرمہ کو روزہ اول سے دینی و مذہبی اعتبار سے مرکزیت حاصل رہی ہے اس لحاظ سے یہ تمام دنیا کے انسانوں  کے لیے بالعموم اور اہل اسلام کے لیے بالخصوص تاریخی کشش رکھتا ہے ۔اس لیے اس شہر مقدس کی  تاریخ حیطہ تحریر میں لانا ازحد ضروری تھا ۔کیونکہ اس میں مسلمانوں کی قلبی تسکین کا سامان تھا۔عربی زبان میں تاریخ مکہ مکرمہ اور دعوت اللہ کے تعمیری مراحل کا بیان کتب تاریخ میں تو ہے ہی البتہ اردو دان طبقہ کے لیے مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ لکھنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔اس عمدہ تاریخی موضوع کو مکتبہ دارالسلام نے بروقت تاڑ کر تاریخ مکہ مکرمہ کے نام سے کتاب مرتب کی جو ظاہری  اور باطنی حسن سے آراستہ ہے ۔اس میں مکہ مکرمہ کی فضیلت و اہمیت ،مکہ کی ابتدائی آبادکاری بیت اللہ کی تعمیر ،تعمیر کعبہ کے مختلف ادوار میں تعمیری مراحل سمیت چاہ زم زم  کی کھدائی ،آب زم زم کی روح زمین کے پانیوں سے فوقیت ،حج کے احکام ،حدود حرم کا بیان اور مکہ مکرمہ کے فلاحی اداروں کا بیان عمدہ اسلوب نگارش سے مرتب کیا گیا ہے ۔کتاب میں انتہائی مفید اور معلومات افزاء ہے   جس کا مطالعہ قارئین کو ماضی و حال  سے روشناس کراتا ہے اور قلوب و اذہان میں مکہ مکرمہ اور کعبۃ اللہ کے بارے میں جو خیالات و احساسات ہیں ان کی خوب روحانی سیرابی کرتا ہے ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

13

مکہ مکرمہ کی اہمیت اور اس کا دینی مقام و مرتبہ

 

15

مکہ حرم ہے

 

17

حدود حرم

 

18

حرم کی عظمت

 

21

مکہ مکرمہ کے نام

 

22

مکہ مکرمہ کی افضلیت

 

24

مکہ مکرمہ کی رہائش

 

27

کعبہ شریف کی تاریخ

 

28

کعبہ کی تعمیر

 

30

ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام  کی تعمیر کعبہ

 

31

قریش کی تعمیر کعبہ

 

34

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حجر اسود نصب فرمانا

 

35

عبداللہ بن زبیر کی تعمیر کعبہ

 

37

واقعہ اصحاب فیل

 

43

قیامت کے قریب انہدام کعبہ

 

47

کعبہ کی پاسبانی

 

50

غلاف کعبہ

 

54

قبل از اسلام غلاف کعبہ

 

54

اسلام کے دور میں غلاف کعبہ

 

56

غلاف کعبہ سعودی دور میں

 

58

مقام ابراہیم اور اس کی فضیلت

 

60

حجر(حطیم)

 

63

حجر اسود کی فضیلت

 

67

زمزم کا کنواں

 

70

زمزم کے نشانات کا مٹنا

 

72

چاہ زمزم کی کھدائی

 

73

زم زم کے مختلف نام

 

75

زمزم کے  پانی کی فضیلت

 

75

آب زمزم شفا ہے

 

78

زمزم خوراک بھی ہے

 

79

بعض بیماروں کے زمزم سے شفا پانے کے واقعات

 

80

ملتز م

 

83

غزوہ فتح مکہ

 

86

لوگوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنا

 

94

مکہ مکرمہ میں آپ کا قیام اور بعض اہم اعمال

 

94

مشرکین کا مسجد حرام میں داخلہ ممنوع

 

96

مسجد حرام کی تعمیر کے مختلف ادوار

 

99

سیدنا عبداللہ بن زبیر کی توسیع

 

100

ابو جعفر منصور کی توسیع

 

100

مہدی کی توسیع

 

101

دارالندوہ کی توسیع

 

102

باب ابراہیم کا اضافہ

 

103

سلطان سلیم کی تعمیر

 

104

سعودی دور میں مسجد حرام کی توسیع

 

105

توسیع کا آغاز

 

105

پہلی توسیع(1975ھ 1958)

 

106

شاہ فہد بن عبدالعزیز حفظہ اللہ کی توسیع

 

106

حرم میں ایک مصلی کا اہتمام

 

112

مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات

 

114

جبل حراء

 

114

جبل ثور

 

116

مسجد خیف اور اس کی فضیلت

 

118

منیٰ

 

119

عرفہ

 

120

مزدلفہ

 

123

وادی محشر

 

124

مسجد تنعیم

 

126

مسجد جعرانہ

 

127

مسجد جن

 

128

حج

 

130

احرام کے لیے مواقیت

 

133

میقات زمانی

 

133

میقات مکانی

 

133

واجبات حرم

 

133

احرام کی سنتیں

 

133

بچے کا حج

 

135

احرام میں ممنوع کام

 

136

فدیہ کی مقدار

 

136

شکار کرنے کی سزا

 

137

تمتع اور قرآن کرنے والے پر قربانی

 

137

محصر کا فدیہ

 

138

جماع اور اسباب جماع کا فدیہ

 

138

حج کے ارکان اور واجبات

 

139

حج کے ارکان

 

139

احرام

 

139

عرفات میں وقوف

 

139

طواف افاضہ

 

139

صفا و مروہ کی سعی

 

139

حج کے واجبات

 

140

میقات سے احرام باندھنا

 

140

عرفات میں غروب شمس تک ٹھہرنا

 

140

مزدلفہ میں رات گزارنا

 

140

ایام تشریق کی راتیں منیٰ میں گزارنا

 

141

جمرات کو باترتیب کنکریاں مارنا

 

141

سر کے بال منڈوانا یا کٹوانا

 

142

طواف و داع

 

142

عمرہ کے ارکان اور واجبات

 

144

عمرہ کے ارکان

 

144

احرام

 

144

طواف

 

144

سعی

 

144

عمرہ کے واجبات

 

144

حل سے احرام باندھنا

 

144

بال منڈوانا یا کٹوانا

 

145

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے بعد حاجی کی ذمہ داریاں

 

147

صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا

 

155

منیٰ کو جانا

 

156

عرفات کو جانا

 

157

عرفہ میں وقوف کا مطلب

 

158

وقوف عرفہ کی شرطیں

 

159

جگہ

 

159

وقت

 

159

مزدلفہ کی طرف جانا اور وہاں رات گزارنا

 

160

کیا  مزدلفہ میں رات گزارنے کا حکم کسی سے ساقط ہو سکتاہے ؟

 

161

مزدلفہ میں رات گزارنے کا حکم

 

161

مزدلفہ سے منیٰ کو واپسی

 

162

تحلل اول

 

163

طواف افاضہ

 

163

تمتع  کرنے والے کے لیے سعی

 

163

تمتع اور قرآن کرنے والے کے لیے قربانی واجب ہے

 

164

قربانی کے جانور کی شرطیں

 

165

قربانی کے  دن حج کے کاموں کی ترتیب

 

167

تحلل اکبر

 

168

منیٰ  کو واپسی

 

169

رمی کا وقت

 

169

جمروں کی رمی کی شرائط

 

169

مکہ مکرمہ کے بعض خیراتی ادارے اور جامعات

 

171

رابطہ عالم اسلامی

 

171

رابطہ کی اہم کمیٹیاں اور بورڈ

 

171

مؤتمر عالم اسلامی

 

171

مجلس قانون ساز

 

171

نظامت عامہ

 

171

فلاحی انجمن برائے حفظ قرآن کریم

 

172

جامعہ ام القریٰ

 

173

دارالحدیث مکہ مکرمہ

 

173

اس کے تعلیمی مرحلے

 

174

مڈل اسکول

 

174

شعبہ میٹرک

 

174

مدرسہ دارالحدیث خیریہ اور اس کے تعلیمی مراحل

 

174

حفظ قرآن کے لیے مدرسہ دار الفائزین

 

174

مڈل سکو

 

174

ثانوی تعلیم

 

174

شعبہ اعلی تعلیم

 

174

مکہ مکرمہ کی مشہور لائبریریاں

 

176

حرم لائبریری

 

176

جنرل لائبریری

 

176

جامعہ فرقان لائبریری

 

176

جامعہ ام القری لائبریری

 

176

مکہ لائبریری

 

176

مکہ مکرمہ کے بعض تاریخی مقامات

 

177

مصادر و مراجع

 

178

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-aye-arbi-sekhain
title-pages-istaghfar-w-tawuz-fazail-w-samrat-copy
title-pages-tareekh-e-madeena-manawwara
title-pages-tareekh-e-makka-mukarrama
title-pages-qurani-w-islami-namon-ki-dictionry-aur-noumolood-k-ahkam-o-masail
title-pages-qawaid-al-saraf-1
title-pages-qawaid-al-saraf-2
title-pages-masnoon-hajj-o-umra-sahih-ahadees-ki-roshni-main
untitled-1

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1946 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں