#3602

مصنف : غلام شبیر

مشاہدات : 5469

تعلیمات قرآن ( غلام شبیر )

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(منگل 05 اپریل 2016ء) ناشر : چلڈرن قرآن سوسائٹی لاہور

نزول قرآن سے قبل عرب معاشرہ مذہبی،معاشرتی، اخلاقی اور سیاسی ہرلحاظ سے ظلمت اور جہالت کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ہواتھا۔ہر طرف شرک اور بت پرستی کا دور دورہ تھا، لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے اورایک دوسرے کے مال وعزت کے لٹیرے تھے۔ انتقام درانتقام کے لئے طویل جنگیں لڑی جاتیں،لڑکیوں کو زندہ درگود کرنا عام سی بات تھی۔شراب،جوا اور زنا ان کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکےتھے۔عریانی کا یہ  عالم  تھا کہ  مرد اور عورتیں عریاں ہوکر بیت اللہ شریف کا طواف کرنا باعث ثواب سمجھتے، مسکینوں،محتاجوں، بیواؤں اور یتیموں کا کوئی پرسان حال نہ تھا۔ان حالات میں جب قرآن مجید کا نزول ہوا   تو محض چند سالوں  کے مختصر عرصہ میں قرآنی تعلیمات نے حیرت انگیز طور پر عربوں کی کایا پلٹ کر رکھ دی۔وہ لوگ جو مالوں  دولت کے لئے ڈاکے ڈالتے  اور لوٹ مار کرتے تھے،قرآنی تعلیمات نےانہیں دنیا کے مال ودولت سے اس   قدر بے نیاز کردیا کہ مال ودولت سے زیادہ ان کے نزدیک حقیر کوئی  چیز نہ تھی۔ایک روز حضرت طلحہ  اپنے گھر تشریف  لائے، چہرے سے پریشانی کے آثار ظاہر ہورہے تھے۔بیوی نے وجہ پوچھی تو فرمایا’’میرے پاس  کچھ مال جمع ہوگیا ہے، اس لئے پریشان ہوں۔‘‘بیوی نے کہا ’’اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟‘‘ میاں بیوی نے مشورہ کر کے لوگوں کو بلایا اور حضرت طلحہ  نے جمع شدہ چار لاکھ درہم لوگوں میں تقسیم کردئیے۔(طبرانی) یہ تھا  قرآن کی تعلیمات کا ان کی زندگیوں پر اثرکہ کس طرح ان کی زندگیوں میں انقلاب بر پا کردیا۔ زیر تبصرہ کتا’’تعلیمات قرآن‘‘ فاضل محترم   غلام شبیر سلمہ اللہ کی مرتب        کردا   ہے جس میں انہوں نے  قرآنی تعلیمات کو مفصل انداز میں بیان کیا ہے، اور مختلف دلائل سے اس عظیم الشان کتاب کی افادیت کو ثابت کیا ہے۔  اللہ رب العزت  سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اس  کار خیر پر اجرے  عظیم  عطا فرمائے۔آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

اخلاقیات

 

اچھے اخلاق

17

صبر

17

شکر

18

تقوی

18

احسان

19

عدل وانصاف

20

خدمت خلق

21

اخوت

22

مساوات

23

رواداری

24

شرم وحیاء

25

خوش گفتاری

26

وعدے کے پاسداری

27

امانت داری

28

حسن سلوک

29

پاکیزگی

30

عفوودرگزر

31

صلح جوئی

32

قانون کااحترام

33

نظم وضبط کی پابندی

34

شعائراللہ کی تعظیم

35

کفایت شعاری

36

خلوص

37

بڑوں کاادب

38

چھوٹوں پر رحم شفقت

38

مسجد ومکتب کے آداب

39

صداقت (سچائی )

40

برئے اخلاق

41

شرک

41

غیبت

42

جھوٹ

43

بہتان

44

خیانت

45

چغلی

46

فتنہ وفساد

47

غرور وتکبر

48

ظلم

49

جھوٹی قسمیں

50

شراب وجوا

51

رشوت

51

سود

52

بے حیائی

53

حرام خوری

54

ریاکاری

55

جعل سازی

55

جادو

56

الزام تراشی

57

مال کی حرص

58

ناپ تول میں کمی

58

کنجوسی اور بخل

59

فضول خرچی

60

لغو اور بہیودہ بغض

62

کینہ پروری اور بغض

62

حسد

62

چوری

63

ڈاکہ زانی

64

فضو ل سوالات

64

بدگمانی

65

بری صحبت

65

سرگوشی کرنا

66

معاملات (حقوق العباد،)

 

معاشی معاملات

67

رزق حرام سے پرہیز

67

سود حرام ہے

68

ناپ تول میں انصاف کیاجائے

69

زکوۃ کابہترین نظام

70

عشر

70

خیرات وصدقات

71

نذرپوری کرناچاہیے

72

نیک لوگوں کی مدد کرنا اللہ پر فرض ہے

73

امانت کی حفاظت کی جائے

73

خیانت سے پرہیز کیاجائے

74

کنجوسی اور فضول خرچی سے اجتناب

75

انقاق فی سبیل الہ اور اس کے ثمرات

76

معاشرتی معاملات

78

والدین کے حقوق وفرائض

78

رشتہ داروں کےحقوق

79

یتیموں کے حقوق

81

مساکین کے حقوق

82

غلاموں کے حقوق

83

ہمسایوں کے حقوق

84

قیدیوں کے حقوق

84

مسافروں کےحقوق

85

غیر مسلموں کےحقوق

86

مقروض کے ساتھ نرمی

86

بھوکے کو کھاکھلانا

87

گھریلو معاملات (عائلی زندگی )

87

نکاح

87

حق مہر

89

مسئلہ ظہار او رایلاء

90

طلاق

91

خلع

92

عدت

92

بچے کو دودھ پلانے کی ذمہ داری

93

احکام پردہ

94

مورثی معاملات (قانون وراثت)

95

وراثت کی تقسیم

95

وراثت کے حصے

96

وراثت میں مساکین کاحصہ

97

متنبی (منہ بولابیٹا )کے بارے میں قانوہن

97

وصیت

98

عدالتی معاملات

99

عدل وانصاف

99

گواہ کےفرائض

100

تحریری شہادت

101

رہن کے قوانین

101

سفارش کےاصول

102

قسموں کو ڈھال نہ بنانا جائے

102

سیاسی معاملات

103

اللہ تعالی کی حاکمیت

103

انسان زمین پر اللہ کانائب

104

اللہ تعالی اور اس کے رسول کی اطاعت

105

حاکم کی اطاعت

106

خلافت کے حقدار ابل ایمان

106

فیصلہ قرآن مجید کے مطابق

107

اللہ تعالی اور اس کے رسو ل کافیصلہ حتمی ہے

108

نظام حکومت میں باہمی مشورہ

109

دفاعی معاملات

110

جنگی احکام

110

جنگ کے لیے تیار رہنا

111

وعدہ اخلاف قوموں کے ساتھ سلوک

112

مفتوحہ علاقوں کے بارے میں احکام

113

غیر مسلموں سے جزیہ لینا

114

جنگ اور لڑائی میں فتح کے لیے اللہ سے مدد مانگنا

114

حالت جنگ اور اللہ تعالی کی مدد

115

تربیتی معاملات

116

علم کی فضیلت

116

حکمت ودانائی

117

آداب

118

لباس کی پاکیزگی

118

حلا ل خوراک

119

عبادات (حقوق اللہ)

 

کلمہ طیبہ

121

نماز

121

لباس پاک رکھنا

121

وضو

121

اذان

121

نماز کےاواقات

122

نماز کے ثمرات

123

نماز متقین کی پہچان

124

نمازی جنت کی وارث

125

سفر میں نماز کاطریقہ

125

حالت جنگ میں نماز کاطریقہ

126

نماز جمعہ کے وقت خرید وفروخت

126

نماز سابقہ امتوں میں

127

آداب مسجد

128

روزہ

129

فرضیت روزہ

129

روزہ بطور فدیہ

130

سابقہ امتوں می روزہ

131

زکوۃ

131

فرضیت زکوۃ

131

زکوۃ کا مقصد تزکیہ

132

زکوۃ سے مال میں اضافہ

133

زکوۃ ادانہ کرنے والوں کے لئے عذاب

134

سابقہ امتوں میں زکوۃ

135

مصارف زکوۃ

135

حج

136

فرضیت حج

136

خانہ کعبہ کی حیثیت

136

خانہ کعبہ بحیثیت قبلہ

137

احرام

138

طواف

138

شعائر اللہ کی تعظیم

139

قربانی

140

مناسک حج وعمر و

141

جہاد وہجرت

142

جہاد کی فرضیت

142

جہاد میں مومنوں کےساتھ کفار بھی تکلیف ہوتی ہے

143

جہاد بہترین تجارت ہے

143

اللہ کی راہ میں جان قربان کرنےو الازندہ ہے

144

کفار کےساتھ جہاد کی تاکید

144

مال غنیمت کی تقسیم

145

ہجرت جہاد باعث رحمت ومغفرت ہیں

147

اللہ کےہجرت

148

ہجرت کے فوائد

149

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20406
  • اس ہفتے کے قارئین 260120
  • اس ماہ کے قارئین 1288285
  • کل قارئین96940129

موضوعاتی فہرست