#3658

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

مشاہدات : 58623

تکمیل الامانی شرح اردو مختصر المعانی

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15440 (PKR)
(منگل 05 اپریل 2016ء) ناشر : مکتبہ سید احمد شہید، خٹک

بلا شبہ یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کلام الٰہی ہر قسم کی غلطی سے مبّرا و منزّا ہے۔ قرآن مجید اپنی فصاحت و بلاغت کے اعتبار سے کامل و اکمل ترین کتاب ہے۔ یہ واحد آسمانی کتاب ہے جو اپنی اصل صورت میں محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیے ہوئی ہے۔ ہر دور میں مفسرین و محدثین نے مختلف انداز سے اس کی تفاسیر و عجائب کو قلمبند کیا اور بنی نوع آدم کی علمی تشنگی کی آبیاری کرتے رہے۔ لیکن قرآن مجید کے درست مطالب و مفاہیم کو سمجھنے کے لیے کچھ علوم کا حاصل کرنا بہت ضروری اور اہم ہے ان کے بغیر انسان علوم قرآن پر مکمل دسترس حاصل نہیں کر سکتا۔ اس لیے قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے جہاں عربی گرائمر(نحو و صرف) نہایت ضروری ہے وہاں ایک عالم کے لیے علوم ثلثہ(علم معانی، علم بیان، علم بدیع) کا جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب"تکمیل الامانی اردو شرح مختصر المعانی" حضرت مولانا جمیل احمد سکروڈوی کی علمی تصنیف ہے۔ کتاب" مختصر المعانی" درس نظانی کی اہم کتب میں سے ہے۔ فاضل مصنف نے اس کی اردو شرح کو بہت محنت و لگن سے پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی سعی جلیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

آغاز درس سے پہلے کی چند باتیں

6

مختصر المعانی کا خطبہ

12

تلخیص المفتاح کا خطبہ

21

حمد کی تحقیق

22

صلاۃ کی تحقیق

27

تلخیص المفتاح کی تالیف کی وجہ

31

مقدمہ علم اور مقدمہ کتاب کی تحقیق اور ان میں فرق

47

فصاحت اور بلاغ کی تعریف اور اس کی تقسیم

50

فصاح فی المفرد کی تعریف

55

فی الکلام

67

فی المتکلم

84

بلاغت فی الکلام کی تعریف

87

فی المتکلم

107

الفن الاول فی علم المعانی

115

تقسیم الکلام

121

صدق اور کذب کی تفسیر

128

احوال اسناد خبری

142

اسناد حقیقی

162

اسناد مجازی

168

احوال مسند الیہ

201

حذف مسند الیہ

203

تنکیر مسند الیہ

262

وصف

269

توکید

273

بیان

278

ابدال

278

مطف

281

تقدیم مسند الیہ

292

ما انا قلت

296

تاخیر مسند الیہ

342

التفات

358

مخاطب

367

رد السائل بغیر ما یتطلب

370

القلب

374

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36095
  • اس ہفتے کے قارئین 110389
  • اس ماہ کے قارئین 596581
  • کل قارئین97661885

موضوعاتی فہرست