#960.04

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21784

تحریک ختم نبوت - جلد5

  • صفحات: 512
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15360 (PKR)
(ہفتہ 05 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

6

دافع الوساس کی اشاعت

 

9

قادیانی عربی

 

11

تائید غیبی

 

12

دفاع اسلام

 

17

حیات مسیح

 

18

معجزات مسیح

 

27

شیخ الکل پر بہتان

 

72

متفرق مغالطے

 

73

قادیانیوں کو انعامی چیلنج

 

101

اشتہارات برانجام آتھم

 

104

حلال زادہ

 

241

لیکھ رام کی موت

 

268

رسالہ مباہلہ کا جواب

 

326

عربی مکتوب کا جواب

 

330

احسن امروہی کو چیلنج

 

345

قسمیہ تکذیب قادیانی

 

389

چندہ برائے توسیع مکان

 

421

گذارش لائق توجہ گورنمنٹ کا تجزیہ

 

489

چیلے کی تیز قدمی

 

505

کتابیات

 

510

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6982
  • اس ہفتے کے قارئین 220572
  • اس ماہ کے قارئین 706764
  • کل قارئین97772068

موضوعاتی فہرست