#960.32

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 2892

تحریک ختم نبوت جلد33

  • صفحات: 481
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14430 (PKR)
(پیر 23 جون 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

9

مرزائیوں کو سمجھانا بے فائدہ ہے

 

10

تحریف مرزا

 

15

قادیانی کذب بیانی

 

21

مباحثہ منصوری

 

25

قادیانی دعوت قبول

 

28

استفسار از جماعت مرزا قادیان

 

29

لاہور میں قادیانی جلسہ

 

39

جواب استفسار متعلق قادیان

 

47

قادیانی فرار

 

50

الحق کی حق پسندی

 

56

نشانات قیامت اور مرزا کی جہالت

 

62

مولوی محمد حسین کے بیٹے کا لیکچر قادیان میں

 

65

مرزا قادیانی کی مختصر سوانح عمری

 

73

بدر کی بدردی

 

104

قادیانی پؤ کی اماں

 

125

کیا مرزائیوں کو مرزا پر ایمان نہیں

 

134

مولانا شبلی اور قادیانی وفد

 

143

قادیانی بدر نے کمال کیا

 

160

ایک قادیانی کے سوالوں کا جواب

 

161

سرآغا خان اور مرزا قادیان

 

200

قادیانیوں میں اختلاف اور اس کا فیصلہ

 

229

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45052
  • اس ہفتے کے قارئین 306862
  • اس ماہ کے قارئین 793054
  • کل قارئین97858358

موضوعاتی فہرست