#960.13

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21416

تحریک ختم نبوت - جلد14

  • صفحات: 548
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16440 (PKR)
(پیر 14 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

7

علامہ رشید رضا مصری

 

9

مصطفٰی صادق الرافعی

 

23

چودھویں صدی کا مسیح

 

24

مرزا قادیانی کے سیالکوٹی احباب

 

25

امر تسر میں قانون کا امتحان

 

36

مباحثہ بٹالوی

 

42

سید عبداللہ غزنوی کا دربار

 

48

لاہور میں چینیانوالی مسجد

 

52

براہین احمدیہ

 

55

قادیانی اور لیکھ رام

 

75

قادیانی کی نکاح سوم کے لیے تڑپ

 

93

ماں کرے نندلال

 

119

بشیر اول قادیانی کی موت

 

126

جناب شیخ کا نقش قدم

 

160

سہسوانی قادیانی مباحثہ

 

171

شیخ مہر علی رئیس ہوشیار پور

 

193

لیکھ رام کا قتل

 

272

ثنائی ورود قادیان

 

310

چندوں کی مار

 

336

قادیان میں طاعون

 

354

اہل حدیث امرتسر اور قادیانی دریچہ

 

372

فتویٰ علمائے روہیل کھنڈ

 

423

مرزا قادیانی اٹلی میں

 

433

قادیانی مشن اور ہم

 

443

قادیانی اخلاق

 

509

قادیانی کذب

 

519

مباحثہ منصوری

 

522

متفرقات بھوپال کا حال

 

527

کتابیات

 

543

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3136
  • اس ہفتے کے قارئین 242850
  • اس ماہ کے قارئین 1271015
  • کل قارئین96922859

موضوعاتی فہرست