#4436.05

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 4290

تدریس لغۃ القرآن جلد ششم

  • صفحات: 1008
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25200 (PKR)
(جمعہ 12 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الجزءالسادس عشر۔سورۃ مریم

 

تعارف سورۃ مریم

1

آیات :1۔5 ۔2۔20

9

حضرت زکریا ؑکی بڑھاپےمیں اولاد کےلئے دعا

9

حضرت زکریا ؑکی اولاد کےلئے التجاء تاکہ ہیکل کی خدمت سرانجام دےسکے

11

حضرت زکریا ؑکو یحییٰ ؑبیٹے کی بشارت

13

حضرت زکریا ؑکاروزہ

16

حضرت یحییٰ ؑکےاوصاف

19

آیات:16تا40

20

بلوغ کےبعد حضرت مریم کی ناصر ہ میں  منتقلی

29

حضرت مریم کی بشری صورت میں فرشتہ کانظر آنا

31

تنہائی میں ایک مرد کےنمودار ہونےپر حضرت مریم کی گھبراہٹ

32

فرشتہ کامریم کےلئے پیغام

32

بیٹے کی بشارت حضرت مریم کی حیرانگی

33

باپ کےبغیر بچے کی پیدائش اللہ کی قدرت کی عظیم نشانی

35

حضرت مریم کالوگوں سے الگ جگہ پر جانا

36

حضرت مریم کابدنامی کےڈرسےاضطراب

37

حضرت مریم کےلئے غیبی آواز کی بشارت

38

بچےکی ولادت کےبعداللہ کےانعامات اورمریم کوصوم سکوت کاحکم

39

گود میں حضرت عیسیؑ کامعجزہ

45

حضرت عیسی﷤

47

اناجیل اربعہ

52

مسیح ؑابن مریم کی شخصیت

53

وہ لم ید ولم یولد ہے

55

حضرت عیسی ﷤ کےبارےمیں مختلف فرقے

56

انکار حق کرنےوالوں کےلئے روز قیامت یوم الحسرۃ کاہوگا

58

بقاصرف اللہ کےلیے ہے

59

آیات :41تا50

 

ابراہیم ؑصدیق نبی تھے

64

حضرت ابراہیم ؑکی نہایت بلیغ انداز میں باپ کےلئے نصیحت

68

مشفقانہ نصائح پر باپ کاسخت رویہ

70

ابراہیم ؑ کاباپ کےلئےدعائے مغفرت کاوعدہ

71

معبود ان باطل سےابراہیم ؑکی بیزاری

73

معبودان باطل سےبیزاری پر حضرت ابراہیم کی نسل کوبرکت کاعطاکیاجانا

74

حضرت ابراہیم ؑ اوران کی آل کےلئے اللہ کی رحمتیں

75

آیات :51تا65

 

حضرت موسیؑ کااعزارکلیم اللہ اوران کےبھائی حضرت ہارون ؑکو شریک کاربنانا

83

حضرت اسمعیل ؑکےجامع اوصاف

85

حضرت ادریس ؑ کانبی صدیق ہونا

87

ذریۃ آدم سےمنعم علیہم کاذکر

89

حقیقت نمازکو ضائع کرنےوالوں کےلئےعذاب اورن کی طرف رجوع کرنےوالوں کےلئےجنت

93

نزوول وحی کاختیار اللہ کےپاس ہے

96

آیا ت :66تا83

 

غافل انسان کادوبارہ زندہ ہونےکومحال سمجھنا

104

تخلیق اول کےبعد دوبارہ زندہ کرناکیسے محال ہوسکتاہے

105

قیامت کےدن مجرم اپنےشیاطین کےساتھ جہنم میں ڈالے جائیں گے

106

زیادہ سرکشوں کوسب  سےپہلے جہنم میں جھونکاجائے گا

107

ہرایک کواس مرحلہ سےگزر پڑے گا

108

کفارکااہل ایمان پر طنز

110

گمراہوں کےلئے وقت معینہ تک ڈھیل

112

انجام کارفلاح وسعادت ہدایت یافتہ لوگوں ہی کےلئے ہے

114

انکار حق کرنےوالے کاادعائے باطل

115

دعوی باطل پر اس کےبارےمیں کوئی دلیل نہیں

116

منکر کےلئے مہلت

116

سب کو ہمارے سامنے حاضر ہوناہے

117

روزحشران کےمعبود ان کےکام نہ آئیں گے

118

آیات:83۔98

 

شیاطین کفار کوگمراہ کرتےرہتےہیں

124

وقت مقررہ پر انہیں سزدی جائے گی

124

روز حشرمتقی لوگ اللہ کےمہمان اورمحرم جہنم میں ڈالے جائیں گے

125

اللہ کےاذن کےبغیر شفاعت نہیں ہوگی

126

اللہ کےلیے بیٹا مقررکرنا بدترین بات ہے

128

تمام کائنات اس کےآگے سرنگوں ہے

129

اللہ تعالی لوگوں کےدلوں میں اپنے بندوں کی محبت پیداکردیتاہے

130

الجزءالسادس عشر۔سورۃ طہٰ

 

تعارف سورۃ طہٰ

134

آیات: 1024

 

نزول قرآن باعث سعادت ہے

142

قرآن کامقصد تذکیر ہے

143

الرحمن علی العرش استوٰی

145

ذا ت محض کاادراک ناممکن ہے

146

حضرت موسیؑ کاوادی طوی میں گزر

148

حضرت موسی ؑکونبوت کاعطاکیاجانا

151

حضرت موسیؑ کواقامت صلوۃ قیامت کےپوشیدہ رکھنے اورمنکروں سےالگ رہنےکاحکم

153

حضرت موسیؑ سےعصا کےبارےمیں سوال اورحضرت موسیؑ کاجواب

156

عصاکاسانپ بنتا اورپھر اصل حالت پر آنا پہلامعجزہ

157

معجزات کےعطاہونےکےبعد حضرت موسیؑ کوفرعون کےپاس جانےکاحکم

159

آیات: 25۔54

 

فرعون کےپاس جانےسےقبل حضرت موسی کی دعا

169

ھارون کی شرکت کےلئےدرخواست

171

حضرت موسیؐ پر اللہ کی طرف سےاحسانات

174

حضرت موسیؑ کی پرورش ایک قبطی کاقتل ۔مصرسے فراءمدین میں آنا

177

موسی وہارون علیہاالسلام کو فرعون کےپاس بھیجا جانا

180

فرعون کےپاس جانے سےحضرت موسیؑ کےخدشات اللہ کی طرف سےتسلی

182

حضرت موسیؑ کامعجزات کےساتھ فرعون کےپاس جانا

184

حضرت موسیؑ کی فرعون کےساتھ رب کےبارےمیں بحث

186

فرعون کےپاس اللہ کی ربوبیت پر حضرت موسیؑ کےواضح دلائل

188

آیات، 55۔76

 

مٹی سے انسانی تخلیق مرنےکےبعد پھر خاک میں مل جانا پھر اسی خاکہ سےدوبارہ بعثت

199

واضح دلائل کےباوجود فرعون کاانکار

200

حضرت موسیؑ پر سحر کاالزام اورمقابلہ کاعلان

201

مقابلہ کےلئے یوم عید کاتقرر

202

فرعون کی طرف سےمقابلہ کی مکمل تیاری

203

حضرت موسیؑ کالوگوں کامتنبہ کرنا

204

حضرت موسیؑ کی بات پر ساحرووں میں اختلا ف

205

اپنے مثالی تمدن کوبچانے کےلئے فرعونیوں کاحضرت موسیؑ سےمقابلہ

206

مقابلہ میں جادوگروں کی پہل

208

حق کےمقابلہ میں سحر ہمیشہ ناکام رہتاہے

210

ساحروں کاحضرت موسیؑ پر ایمان لانا اورفرعون کی دھمکی

213

ایمان لانے کےبعد ساحروں کافرعون کی دھمکی کوخاطر میں نہ لانا

216

ساحروں کافرعون کو نصیحت کنرا

217

ایمان وعمل صالح سےکام لینےوالوں کےلئے ابدی جنت

219

آیات:77۔89

 

حضرت موسیؑ کوبنی اسرائیل کےساتھ مصرسےچلنے جانے کاحکم

226

فرعون اوراس کےلشکر کی غرقابی

228

بنی اسرائیل کی دشمن سےنجات اوران پر اللہ کےانعامات

231

قصہ سامری

233

حضرت موسیؑ کااعتذار اوسامری کاقوم  کوگمراہ کرنا

235

حضرت موسیؑ کاقوم پر غصہ

237

بنی اسرائیل کی معذرت اورسامری پر لازم

240

آیات:90۔104

 

حضرت ھارون ؑکاقوم کومتنبہ کرنا

248

حضرت ہارون ؑکی فہمائش پر قوم کاتوجہ نہ دینا

249

حضرت موسیؑ کی سرزنش پر حضرت ہارونؑ کاعذر

251

حضرت موسیؑ کاسامری سےاستفسار

253

سامری کومطروقراردیاجانےاوربچھڑے کاجلادیاجانا

256

قرآن اللہ کی طرف سےایک عظیم عطیہ ہےاس سےاعراض تباہی کاباعث ہے

260

آیات:105۔115

 

قیامت کےدن پہاڑریزہ ریزہ ہوجائیں گے

267

قیامت کادہشت ناک منظر

268

قیامت کاصرف شفاعت مشروط کی اجازت ہوگی

269

اللہ کاعلم تمام کائنات پر محیط ہے

270

قیامت کےدن اہل ایمان کےلئےکوئی اندیشہ نہ ہوگا

271

قرآن تذکرہ اورکتاب وعید ہے

273

تحفظ قرآن کےلئےعجلت سےکام نہ لیناچاہیے

274

حضرت آدم کاعہد کوبھول جانا

275

آیات:115۔128

 

ملائکہ کوآدم کی تعظیم بجالائےکاحکم

282

ابلیس کی آدم سےدشمنی اورجنت کامقام امن ہونا

284

ابلیس کاآدم کی ورغلانااورجنت سےنکلوانا

287

آیات الہیٰ سےاعراض کی سزا دنیا اورآخرت میں عذاب

291

سابقہ قوموں کی ہلاکت اہل دانش کےلئے سامان عبرت ہے

293

آیات :129۔135

 

انکار وبدعملی کی سزا کےلئے ایک وقت مقر ر ہے

298

صبروصلو ۃ کلید کامیابی ہے

300

دنیوی نعمتیں فانی آخرت کی زندگی دائمی ہے

302

نما زتقوی کی بنیاد ہے

303

اللہ کےروشن نشانات ان کےپاس آچکے ہیں

304

نزول کتاب اورپیغمبر کےآنے کامطالبہ

306

الجزءالسابع عشر۔سورۃ الانبیاء

 

تعارف سورۃ الانبیاء

308

آیات، 1۔10

 

احتساب کاقرب اورس سے لوگوں کی غفلت

313

منکرین کارسول کی تعلیم سےلوگوں کوروکنا

314

حق سےروکنے کےلئے کفار کی سازشوں کی ناکامی

316

نزول قرآن پر کفارہ کاایمان نہ لانا

318

منکرین کاہلاکت سےپہلے ایمان نہ لانا

318

بنی نوع انسان کی ہدایت کےلئے صرف بشرہی انبیاء آئے

319

تمام  انبیاء بشرہی تھے

320

نجات صرف انبیاء پر ایمان لانےوالوں کےلئے ہے

321

آیات :11تا29

 

اکثراقوام اپنی گمراہی کی و جہ سے ہلاک ہوئیں

330

عذاب الہی کےچھاجانےکےبعد اس سےفرارناممکن ہے

331

عذاب میں مبتلا  ہونے پر منکرین کاپنی گمراہی کااقرار

332

کائنات کاوجو د حق وباطل کی کشاکش ہے

335

سماوی اوراض تمام مخلوق اس کےآگے سرنگوں ہے

336

ایک سےزائد معبودوں کاہوناکائنات کی تباہی کاباعث ہے

338

مشرکین کےپاس شرک پرکوئی دلیل نہیں

340

تمام انبیاء کی تعلیم کاالاالہ الااللہ ہونا

342

اللہ اولاد سےبالاتر ہے

343

اللہ کےسواءاکوئی معبود نہیں اوراسکی اجازت کےبغیر کوئی شفاعت نہیں کرسکتا

346

آیات: 30۔41

 

آسمان اورزمین کاایک دوسرے سےملاہوانا اورپانی سےہرزندہ چیز کی پیدائش

353

زمین پر پہاڑ قائم کرنا

354

آسمان کاایک محفوظ چھت کی مانند ہونا

355

اجرام فلکی کی گردش

356

کل نفس ذائقۃ الموت

357

منکرین کاپیغمبر اسلام کاتمسخر اڑانا

359

خلق الانسان من عجل

360

اللہ کےعذا ب سےبچنانا ممکن ہوگا

362

انبیاء کاتمسخر بہت بڑا جرم ہے

363

آیات:42۔50

 

خدائے رحمن کےعذاب سے تمہیں کون بچا سکتاہے

368

معبودان باطل ان کی  کچھ مدد نہیں کرسکتے

369

اسلام پھیلتا جاررہاہے اورکفر سمٹتا جارہاہے

370

میراانداروحی الہی پر منبی ہوتاہے

371

عذا ب کےجھلک دیکھنے پر اپنے ظالم ہونے کااقر ار

372

قیامت کےدن اعمال کےمطابق جزاء وسزاملےگی

373

حضرت موسیؑ کوفرقان ضیاءاورذکر کاعطا کیاجانا

375

قرآن کاذکر مبارک ہے

376

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15038
  • اس ہفتے کے قارئین 276848
  • اس ماہ کے قارئین 763040
  • کل قارئین97828344

موضوعاتی فہرست