#3948

مصنف : محمد تقی عثمانی

مشاہدات : 7372

تبصرے

  • صفحات: 523
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13075 (PKR)
(جمعرات 29 ستمبر 2016ء) ناشر : مکتبہ معارف القرآن کراچی

مفتی محمد تقی احمد عثمانی تحریک پاکستان کے کارکن اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے سب سے چھوٹے فرزند اور موجودہ مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ آپ کی پیدائش 1943ءمیں ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے مشہور قصبہ دیوبند میں ہوئی۔آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن کراچی میں حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی صاحب کے قائم کردہ مدرسۂ اشرفیہ میں حاصل کی اور پھر آپ نے اپنے والد بزرگوار کی نگرانی میں دارالعلوم کراچی سے درس نظامی کی تعلیم مکمل کی جس کے بعد 1961 میں اسی ادارے سے ہی فقہ میں تخصص کیا۔ بعد ازاں جامعہ پنجاب میں عربی ادب میں ماسٹراور جامعہ کراچی سے وکالت کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کیا۔مفتی محمد تقی عثمانی عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ آپ کا شمار عالم اسلام کی چند چوٹی کی علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982 سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ آپ اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ کے نائب صدر اور جامعہ دارلعلوم، کراچی کے نائب مہتمم بھی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ متعدد اسلامی بینکوں میں بحیثیت مشیر کام کررہے ہیں ۔موصوف تدریس کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔ آپ دارالعلوم کراچی میں صحیح بخاری، فقہ اور اسلامی اصول معیشت پڑھاتے ہیں۔ اسکے علاوہ مختلف ملکی و غیر ملکی جامعات وقتاً فوقتاً اپنے ہاں آپ کے خطبات کا انتظام کرتی رہتی ہیں۔ نیز تصنیف وتالیف اور مضمون نگار ی میں آپ کی نمایاں خدمات ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تبصرے‘‘ مولانا تقی عثمانی  کے متعدد کتابوں پرتحریر کئے گئے ان علمی تبصرووں کا مجموعہ ہے  جو محتلف اوقات میں  دارالعلوم کراچی کے ترجمان ماہنامہ ’’البلاغ‘‘ میں شائع ہوتے رہے ۔ان تمام مطبوعہ تبصروں کو مولانا محمد حنیف خالد(مدرس  دار العلوم ،کراچی) نے یکجا کر کے  بہ ترتیب حروف تہجی مرتب کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

الف

 

الاتقان فی علوم  القرآن

15

آپ بیتی

16

احکام حج

19

احکام القرآن للجصاص

19

احکام میت

21

احمد مرسل (ﷺ)

24

آخری سورتوں کی تفسیر

25

اختلاف الفقہاء جلداول

25

آداب الدعا

27

ادارہ تبلیغ دین کےرسالے

28

ارشاد الباری الی صحیح البخاری

28

ارشاد العابد

29

ازالۃ الخفاءعن خلافۃ الخلفاء

30

اساسیات اسلام

32

اساس عربی

35

آسان اسلامی آئین

36

آسان حج وعمرو

37

اسباب زوال امت

37

اسلام اوراشتراکیت

37

اسلام اوروسود

38

اسلام اورعصر حاضر

40

اسلام  اور عصر حاضر

42

اسلام اور عورت

43

اسلام اورعیسائیت

43

اسلام اورمغرب کےتہذیبی مسائل

44

اسوہ رسول اکرم ﷺ

45

اسوہ رسول

46

اسلام کانظام حیات

47

اسلام کانظام عفت وعصمت

48

اسلام کانظام مساجد

49

اسلام کی عالمگیر تعلیمات

50

اسلام کی نشاۃ ثانیہ

51

اسلام میں سنت وحدیث کامقام

51

اسلام میں سنت وحدیث کامقام

53

اسلامی تعلیمات

55

اسلامی تہذیب وتمدن

57

اسلامی ریاست کامالیاتی نظام

58

اسلامی عقیدے

64

اشاریہ تفسیر ماجدی

68

اشرف التفاسیر

69

اشرف التوضیح تقریر مشکوۃ المصابیح

73

اصلاح المسلمین

74

الاعتدال فی مراتب الرجال

75

اعجاز القرآن

76

اعجاز الصرف

77

الاعلان بالتویخ

77

اقبال اروقادیانی

78

اکابر علماء دیوبند

80

اکفار الملدحین

81

امام ابن ماجہ اورعلم حدیث

84

امانی االحبار

85

امام ابو حنیفہ اوران کےناقدین

87

امام احمد بن حنبل ﷫

88

امام راشد شاہ ولی اللہ

88

انتخاب بخاری شریف

89

انتخاب نزول قرآن

90

انجیل برناباس کامطالعہ

91

اندلس تاریخ ادب

91

انوار السنن

92

انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کااثر

93

انوار عثمانی

94

انوار قاسمی

98

اوجز المالک

102

آئینہ حق

104

آئین کی تدوین اورجمہوریت کامسئلہ

104

ایقاط المسلمین الی مافیہ اصلاح الدین

105

ب ،پ

 

بہرزماں بہرزماں

106

برصغیر میں اسلامی نظام عدل گستری

107

برصغیر پاک وہند میں علم فقہ

110

برصغیر میں مسلم قومیت کےتصور کارتقاء

111

بریلی کانیادین

114

برگ گل تعلیمی پالیسی نمبر

114

بزم اشرف کے چراغ

116

بزم انجم

117

بستان المحدثین

118

بشارت الدین

119

بوادر النور

120

بیان القرآن

122

بیان للسان

124

بہشتی زیور

126

پانچ رسالے

128

ت

 

تاثرات

130

تاریخ ارض القرآن

131

تاریخ حدیث

135

تاریخ الحرمین

136

تاریخ دارلعلوم دیوبند

136

تاریخ دعوت وعزیمت

138

تاریخ دعوت وعزیمت

141

تالیفات رشیدیہ مع فتاوی رشیدیہ

143

تاریخ مرزا

145

تبلیغی جماعت پر اعتراضات

146

تبلیغی جماعت کاتاریخی جائزہ

147

تبلیغی کام

148

تجربات طیب

149

تجلیات رحمانی

150

تحریک شیخ الہند

151

تحفہ اثناعشریہ

153

تحفۃ الحج

155

التحقۃ المرضیہ فی شرح المقدمہ الجزریۃ

155

تدوین حدیث

157

تذکرہ سادات بنوامیہ

159

تذکار محمد رسول ﷺ

161

تذکرہ مشائخ ہند

162

تذکر ہ مصنفین درس نظامی

162

تذکرۃ المفسرین

163

تربیت الساسک

164

تشکیل سندرات البخاری

166

تعرف

166

تعلیمات اسلام

169

تعلیم الکتاب

170

تعلیمی مقالات

172

تفسیر ابن کثیر

173

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36763
  • اس ہفتے کے قارئین 203798
  • اس ماہ کے قارئین 689990
  • کل قارئین97755294

موضوعاتی فہرست