#959.03

مصنف : محمد بن سعد

مشاہدات : 38166

طبقات ابن سعد - جلد4

  • صفحات: 653
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19590 (PKR)
(ہفتہ 19 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

حفاظتِ حدیث کے نقطہ نگاہ سے جب رویانِ حدیث کی جانچ پڑتال شروع ہوئی توان کے عہد اور ان کی معاصرت کی تلاش شروع ہوئی۔ اس طرح علم طبقات الرجال وجود میں آیا۔ تذکرہ رجال کی قدیم ترین کتابوں میں سے ایک مہتم بالشان کتاب ’طبقات الکبیر‘ کا اردو قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ نہ صرف یہ کہ یہ کتاب ایک بہت ہی وسیع تذکرہ ہے بلکہ ایسے جزئی واقعات پر بھی اس کا احاطہ ہے جن کے ذکر سے دوسری کتب خالی ہیں۔ ’طبقات ابن سعد‘ کی ترتیب طبقات پر ہے۔ مصنف سب سے پہلے محمد رسول اللہﷺ کی سیرت طیبہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔ ایک ایک چیز کے لیے متعدد روایتیں پیش کرتے ہیں۔ عہد رسالت کے بعد وہ ایک ایک مقام کی تعیین کے ساتھ وہاں کے رہنے والے صحابہ کرام اور تابعین کے حالات طبقہ بہ طبقہ بیان کرتے ہیں۔ ابن سعد سب سے پہلے بدری صحابی کا ذکرکرتے ہیں اس کے بعد سابقون الاولون کا پھر مدینہ منورہ کے دیگر صحابہ کا اس کے بعد مدینہ منورہ کے تابعین کا۔ اس کے بعد اسی ترتیب کے بموجب بصریین، کوفیین اور دیگر مقامات میں رہنے والے صحابہ و تابعین کا طبقات پر مرتب تذکرہ اس کتاب میں ملتا ہے۔ آخری حصہ خواتین کے تذکرے پر مشتمل ہے۔ اس طریقے کی وجہ سے کتاب کے مسلسل پڑھنے والوں کے سامنے ایک ایک زمانہ پور ی تفصیلات کے ساتھ آ جاتا ہے جو دوسرے طریقہ ترتیب سے نہیں آ سکتا۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قبل از مطالعہ

 

29

پہلا طبقہ

 

82

دوسرا طبقہ

 

117

تیسرا طبقہ

 

170

چوتھا طبقہ

 

180

پانچواں طبقہ

 

197

چھٹا طبقہ

 

204

ساتواں طبقہ

 

210

آٹھواں طبقہ

 

215

مدائن کے صحابہ کرام ؓ کا ذکر

 

221

مدائن کےمحدثین اور علماء کا بیان

 

222

ری کے علمائے کرام ومحدثین عظام

 

251

شام میں آنے والے صحابہ کرام ؓ

 

253

صحابہ ؓ کے بعد شامیوں کا پہلا طبقہ

 

283

دوسرا طبقہ

 

288

تیسرا طبقہ

 

291

چوتھا طبقہ

 

295

پانچواں طبقہ

 

298

چھٹا طبقہ

 

300

ساتواں طبقہ

 

302

آٹھواں طبقہ

 

304

جزیرہ میں آنے والے صحابہ کے اسماء

 

304

جزیرہ میں آنے والے تابعین وعلماء وغیرہ

 

305

مصر کے صحابہ کرام ؓ

 

313

مصر میں صحابہ ؓ کے بعد پہلا طبقہ

 

322

دوسرا طبقہ

 

323

تیسرا طبقہ

 

324

چوتھا طبقہ

 

325

پانچواں طبقہ

 

326

چھٹا طبقہ

 

327

افریقہ کے محدثین وعلماء

 

328

اندلس کے محدثین وعلماء

 

328

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3766
  • اس ہفتے کے قارئین 265576
  • اس ماہ کے قارئین 751768
  • کل قارئین97817072

موضوعاتی فہرست