#959.02

مصنف : محمد بن سعد

مشاہدات : 31599

طبقات ابن سعد - جلد3

  • صفحات: 662
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19860 (PKR)
(جمعہ 18 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

حفاظتِ حدیث کے نقطہ نگاہ سے جب رویانِ حدیث کی جانچ پڑتال شروع ہوئی توان کے عہد اور ان کی معاصرت کی تلاش شروع ہوئی۔ اس طرح علم طبقات الرجال وجود میں آیا۔ تذکرہ رجال کی قدیم ترین کتابوں میں سے ایک مہتم بالشان کتاب ’طبقات الکبیر‘ کا اردو قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ نہ صرف یہ کہ یہ کتاب ایک بہت ہی وسیع تذکرہ ہے بلکہ ایسے جزئی واقعات پر بھی اس کا احاطہ ہے جن کے ذکر سے دوسری کتب خالی ہیں۔ ’طبقات ابن سعد‘ کی ترتیب طبقات پر ہے۔ مصنف سب سے پہلے محمد رسول اللہﷺ کی سیرت طیبہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔ ایک ایک چیز کے لیے متعدد روایتیں پیش کرتے ہیں۔ عہد رسالت کے بعد وہ ایک ایک مقام کی تعیین کے ساتھ وہاں کے رہنے والے صحابہ کرام اور تابعین کے حالات طبقہ بہ طبقہ بیان کرتے ہیں۔ ابن سعد سب سے پہلے بدری صحابی کا ذکرکرتے ہیں اس کے بعد سابقون الاولون کا پھر مدینہ منورہ کے دیگر صحابہ کا اس کے بعد مدینہ منورہ کے تابعین کا۔ اس کے بعد اسی ترتیب کے بموجب بصریین، کوفیین اور دیگر مقامات میں رہنے والے صحابہ و تابعین کا طبقات پر مرتب تذکرہ اس کتاب میں ملتا ہے۔ آخری حصہ خواتین کے تذکرے پر مشتمل ہے۔ اس طریقے کی وجہ سے کتاب کے مسلسل پڑھنے والوں کے سامنے ایک ایک زمانہ پور ی تفصیلات کے ساتھ آ جاتا ہے جو دوسرے طریقہ ترتیب سے نہیں آ سکتا۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

طبقہ اول۔تابعین اہل مدینہ

 

29

طبقہ ثانیہ۔تابعین اہل مدینہ

 

157

طبقہ ثانیہ۔تابعین

 

177

انصار کا یمنی طبقہ

 

207

طبقہ ہذا کے موالی

 

220

تابعین اہل مدینہ کا طبقہ ثانیہ

 

237

طبقہ سادسہ

 

307

طبقہ سابعہ

 

316

طبقہ ثانیہ

 

339

طبقہ ثالثہ

 

345

طبقہ رابعہ

 

352

طبقہ خامسہ

 

354

حصہ ہشتم

 

 

نگاہ اولین

 

27

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا پہلا طبقہ

 

67

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کادوسرا طبقہ

 

161

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا تیسرا طبقہ

 

199

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا چوتھا طبقہ

 

216

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا پانچواں طبقہ

 

228

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا چھٹاطبقہ

 

236

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا ساتواں طبقہ

 

246

تابعین رحمۃ اللہ علیہم کا آٹھواں طبقہ

 

256

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45127
  • اس ہفتے کے قارئین 238389
  • اس ماہ کے قارئین 1266554
  • کل قارئین96918398

موضوعاتی فہرست