#690.02

مصنف : محمد بن سعد کاتب الواقدی

مشاہدات : 18813

طبقات کبیر جلد سوم

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8940 (PKR)
(ہفتہ 23 جولائی 2011ء) ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار حیدرآباد دکن

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مواخاۃ

 

1

اذان کابیان

 

10

وفود عرب

 

65

وفود اہل یمن

 

104

وفدالسباع

 

151

مہرنبوت

 

215

قص الشوارب

 

235

حالت استراحت

 

249

کنویں

 

284

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16289
  • اس ہفتے کے قارئین 256003
  • اس ماہ کے قارئین 1284168
  • کل قارئین96936012

موضوعاتی فہرست