سنہرے حروف

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
عبدالمالک مجاہد
مکتبہ دارالسلام،لاہور
400
8000.00 (PKR)
titlepagesonehreyhuroof
چونکہ نبی کریم ﷺ ، صحابہ کرام، تابعین وتبع تابعین، فقہائے کرام اور سلف صالحین کی  زندگی امت مسلمہ کے ہر فرد کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے اس لیے اس امر کی شدید ضرورت محسوس  کی جارہی تھی کہ ان تابندہ ستاروں کی زندگی کے درخشاں واقعات کو اختصار کے ساتھ یکجا کیا جا سکے- زیر مطالعہ کتاب میں عبدالمالک مجاہد نے اسلامی تاریخ کے انہی چنیدہ ستاروں کے  واقعات احاطہ تحریر میں لائے ہیں- مصنف نے سیرت رسول ﷺ، صحابہ کرام ، تابعین  اور اس کے بعد ترتیب وار سلف صالحین اور نامور سلاطین کے سبق آموز اور دلچسپ واقعات کا تذکرہ کیا ہے کتاب میں ذکر کردہ مصادر صحیح اور مستند ہیں- اسلاف کے تفقہ، رسوخ فی العلم، تواضع، ایثار اور اعلائے کلمۃ الحق کے یہ واقعات ہر مسلمان مرد اور عورت کے لیے گرانقدر راہنمائی فراہم کرتے ہیں-

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

13

سنہرے حروف مٹتے نہیں

 

17

آل یاسر صبرکرو

 

26

مجھے اللہ سے شرم آرہی ہے

 

30

عمربن عبدالعزیز کا خطبہ

 

32

تکبر و غرور سے دور رہو

 

35

احادیث رسول اللہ ﷺ کی تعظیم کا بے مثال نمونہ

 

37

چغل خور سچا نہیں ہوسکتا

 

38

شریعت مطہرہ کی بالادستی

 

39

ان تین باتوں کا علم نبی کے سوا کسی اورکو نہیں

 

45

امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ذہانت کا امتحان

 

50

سخاوت میں بڑا کون

 

53

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کی کرامات

 

55

طبیب ہی نے تو مجھے بیمار کیا ہے

 

58

ابھی تک بخاری ہی پڑھ رہے ہو

 

60

لشکر اسلامی کو ایک نصیحت

 

60

امیر المؤمنین کی وراثت سے چولہابھی نہ جل سکا

 

61

مخلوق خدا سے نرمی

 

63

دنیا و آخرت کی کامیابی

 

64

اللہ اللہ ! صدقہ و خیرات کا یہ جذبہ

 

65

چغل خور کی دال گلنے سے رہی

 

66

سپہ سالار کے پرچم کی نیک شگونی

 

67

''آٹھ `` نمبر کا حکمران

 

69

طبیب کی مہارت

 

70

خلیفہ ہارون رشید کو بہلول کی نصیحت

 

72

حجاج کے سامنے حق کی آواز

 

74

بے بس مہاجر

 

78

وقت وقت کی بات ہے

 

82

ناک میں دم کرنے والا پڑوسی

 

83

الله کی پناہ

 

84

حق گوئی کا صلہ

 

89

حضرت حسن و حسین کا مقام و مرتبہ

 

91

عرب خاتون کا صبر

 

92

یہ ہے سخاوت

 

95

تجھے کیا تحفہ چاہیے

 

96

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا منفرد اعزاز

 

98

خوبصورت بہانہ

 

99

علم كا حصول گود سے گور تک

 

100

قرآن یاد کرنے والا قرض سے بری

 

101

سخاوت کا بہترین بدلہ

 

103

یہ آپ کے آگے کون ہے

 

105

ہر بیٹا باپ جیسا نہیں ہوتا

 

106

معمولی عطیہ میرے شایان شان نہیں

 

108

اولاد رسول کی شناخت

 

110

وکیل ہوتو تعمیل کرو

 

111

بہرہ ہوں اندھا نہیں

 

113

آنکھ کا بال چاند نظر آرہا ہے

 

114

وہ پھر بھی غضبناک نہ ہوا

 

115

ہاں مجھے پہنچی ہے ، ہاں مجھے پہنچی ہے

 

119

اب اس کا کھانا میرے لیے جائز ہے

 

120

تجھے کون بچائے گا

 

122

سو قتل کے بعد بھی بخشش کا پروانہ

 

124

وہ ہم سے زیادہ دور اندیش تھے

 

126

عظمت ام المؤمنین

 

127

پہلے تولو پھر بولو

 

132

نابینابھی جماعت ترک نہ کرے

 

133

پادری کا قتل

 

136

نوخیز بچے کی اسلامی غیرت و حمیت

 

138

دربار قیصر میں اذان کا مقصد

 

144

رسول اکرم ﷺ کے ادب و احترام کا تقاضا

 

148

خلیفہ جس پررشک کرے

 

152

درویش خلیفہ

 

154

حکمرانی کے نئے انداز

 

160

مناقب خلیفہ عمر بن عبدالعزیز

 

166

بیت المال کی حفاظت

 

171

رحمت عالم کا ایثار

 

175

خالق و مخلوق پر ایک دوسرے کا حق

 

179

ان گلی سڑی ہڈیوں کو دوبارہ کون زندہ کرسکتا ہے

 

182

اللہ تعالی مردوں کو دوبارہ کیسے زندہ کرے گا

 

185

حضرت طفیل بن عمرو دوسی کا اسلام

 

187

توبہ ایک لشکری حارس کی

 

194

قابل رشک شہادت

 

202

شیطانی محفل میں پروانۂ ہدایت

 

210

کل جھنڈا کس کو ملے گا

 

215

قصر شاہی سے درویش کی جھونپڑی تک

 

219

تو جنت یقینی ہے

 

228

رسول اکرم ﷺ کے مؤذن

 

231

جورب سے ڈرتا ہے وہ کسی سے نہیں ڈرتا

 

244

یمنی مسکین کا حجاج کوترکی بہ ترکی جواب

 

248

عالم جانکنی میں احترام حدیث

 

250

ایک گمنام شخصیت:اویس بن عامر قرنی

 

252

عقبہ بن نافع رضی اللہ عنہ کی للکار

 

255

انعامات ربانی کی شکر گزاری

 

258

شکاری خود شکار ہوگیا

 

260

ہر اونٹ پہلے قربان ہونا چاہتا تھا

 

261

جب موئے مبارک تقسیم ہوئے

 

263

سواحادیث سنانے کی شرط

 

266

علم کی عظمت

 

268

رسول اکرم ﷺ سے کشتی کرنے والا

 

270

امیر المؤمنین اور سپہ سالارباہم روتے ہیں

 

272

میدان جہاد میں دعا کی اہمیت

 

274

نبی رحمت کی خدمت میں اونٹ کی شکایت

 

276

برائیوں کی ماں کے شکنجے سے کوسوں دور رہو

 

277

حفاظت مکہ مکرمہ کی تکریم

 

282

ایک اعرابی کی سمجھ

 

284

اپنی موت کا خریدار

 

286

طلائی تیروں سے شکست دی

 

288

فقراء مگر شاہوں شے بلندتر

 

290

نافرمان پر اللہ کا کرم

 

295

کرشمہ ایک روٹی کا

 

297

آب زمزم پینے کا مقصد

 

300

غلام کا الزام

 

301

رب کے دشمنوں سے جھگڑا

 

304

مرنے والےکوتلقین کا انوکھا انداز

 

306

قوموں کی ترقی کاراز

 

308

رسول اللہ ﷺ کا کیا ہوا

 

310

مضبوط رکاوٹ

 

316

قیصرِروم کو زبان درازی مہنگی پڑی

 

318

وعظ کا نرالہ انداز

 

321

کافر چیلنج دے کر جانے نہ پائے

 

323

شاہ اسکندریہ کا پیغام مسلمانوں کےنام

 

325

دعوت و تبلیغ ہر مسلمان پر واجب ہے

 

326

ہم اس تقسم پر راضی ہیں

 

327

عالم ربانی کی شان

 

334

ادائیگئ قرض کی فکر

 

338

تجھ سے کافر تو محفوظ ہیں مگر

 

341

رسول اکرم ﷺ کی نیند میں خلل نہ پڑ جائے

 

343

رسول اکرم ﷺ کے قتل کی سازش ناکام

 

347

رسول کریم ﷺ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر اعتماد

 

353

مظلوم کی بددعا کی تاثیر

 

355

ماں کی محبت

 

358

اے کاش! مرنے والا میں ہی ہوتا

 

359

عزت دار کون

 

361

یہ تھے ہمارے حکمران

 

363

یہود و نصاری سے دوستی

 

367

ورنہ تجھے طلاق

 

369

درود شریف کی فضیلت

 

371

تو دسواں جہنمی ہے

 

373

بینائی لوٹ آئی!

 

375

سخاوت اس کو کہتے ہیں

 

378

شجاعت فاروقی کے چند مناظر

 

384

جس کی گواہی دشمن بھی دیں

 

388

داماد رسول کی وصیت

 

392

مجھے دورہ پڑتا ہے

 

395

لونڈی کی پکار پرمعتصم کی یلغار

 

397

مصنف کی مزید تصانیف

titlepagesduaoankiqaboliatksunehraywaqiyat
title-page-sunaihree-kirneen
titlepagesonehreyawraaq
titlepagesonehreyhuroof

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

We have 801 guests and no members online

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

گوگل میپ