#1016

مصنف : انجینئر حافظ محمد جعفر

مشاہدات : 19046

صراط مستقیم کی حقیقت اور جنت کا راستہ

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11340 (PKR)
(جمعرات 24 مئی 2012ء) ناشر : اصلاح واتحاد امہ اسلام آباد

دین اسلام میں شدو مد کے ساتھ شرک کی مذمت کی گئی ہے اور اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے لیکن فی زمانہ امت مسلمہ ہی کے بہت سے لوگ اس گناہ بدتر میں مبتلا ہیں۔ اور طرفہ تماشہ یہ ہے کہ امت مسلمہ کو شرک سے مبریٰ قرار دیا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی تناظر تفصیلاً گفتگو کرتے ہوئے راہ ہدایت کی جانب رہنمائی کی گئی ہے۔ اور ثابت کیا گیا ہے کہ اکابرین کے فمودات پر آنکھیں بند کر کے عمل کرنے کی بجائے کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کے ساتھ تمسک ہی میں تمام لوگوں کی نجات ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تلاش حق کا سفر

 

19

مختلف مکاتب فکر کے علماء حضرات سے ملاقاتوں کی تفصیل

 

20

چند مشہور کتابیں جن کا مطالعہ کیا گیا

 

21

ذرا رکیے!

 

22

باب1۔بنیادی معلومات

 

26

باب2۔شرکی کی سنگینی

 

49

باب3۔کیا امت مسلمہ سے شرک ختم ہوگیا؟

 

68

باب4۔شرک کی بنیادی معلومات اور سرور کائنات ﷺ کی احتیاط

 

68

باب5۔سابقہ اقوام کا شرک

 

78

باب6۔شرک فی الذات او رذات وصفات کی تاویلات

 

107

باب7۔شرک فی الصلات

 

120

باب8۔شرک فی الحقوق

 

158

باب9۔شرک فی الحقوق (قبروں کے احکام)

 

174

باب10۔شرک فی الحقوق(برزخی حیات)

 

194

باب11۔شرک فی الحقوق

 

203

باب12۔شرک فی الحقوق(نذر ومنت)

 

238

باب13۔شرک فی الحقوق(اشکالات)

 

243

باب14۔شرک فی الاطاعت

 

261

باب15۔تقلید اور علمائے اہل سنت کی رائے

 

172

باب16۔شرک فی الاطاعت

 

293

باب17۔متفرقات

 

324

باب18۔شرک کے ارتکاب کی وجوہات اور اسکی حقیقت

 

354

باب19۔خلاصہ گفتگو

 

364

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4689
  • اس ہفتے کے قارئین 244403
  • اس ماہ کے قارئین 1272568
  • کل قارئین96924412

موضوعاتی فہرست