#3897

مصنف : ابو مسلم غازی بن مسلم قریفہ

مشاہدات : 6692

شرعی دم سے علاج مگر کیسے

  • صفحات: 157
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6280 (PKR)
(جمعرات 07 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کے لیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادو گر چند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر تبصرہ کتاب’’شرعی دم سے علاج مگر کیسے ؟‘‘ عرب ممالک کے معروف باکردار روحانی عامل الشیخ ابو مسلم غازی بن محسن قریفہ کی کاوش ہے انہوں نے نہایت علمی وتحقیقی انداز اور تجربات کی روشنی میں یہ کتاب مرتب کی ہے۔ جس میں وہ عام فہم انداز میں بذریعہ دم علام کی صورتیں ،روحانی بیماریوں سے بچاؤ کی عام تدبیر، جادو کی اقسام،دموں کی اقسام وغیرہ جیسے موضوعات زیر بحث لائے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنے تجربات کی روشنی جادو ،جنات کے علاج کےسلسلے میں مفید غزائی اجزاء   بھی بتائے ہیں کہ جو ان بیماریوں کے میں علاج میں مفید ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

گزارشات راسخ

8

مصنف کی تمہیدی گزارشات

11

امراض قلب کی دوقسمیں

13

تین بنیادی طبی فوائد

14

بذریعہ دم علاج کی دوصورتیں

15

روحانی بیماریوں سے بچاؤ کی عام تدبیر

18

نظر بد سے بچاؤ کی خاص تدبیر

20

جادو سےنجات کاخاص دم

22

امراض سے بچاؤ کاپیکج

23

پہلا اصول

23

دوسرا اصول

24

روحانی مریض سےبیرونی   اثرات ختم کرنے کاطریقہ

26

صحت کاپیکج نمبر 2

27

شرعی دم سے شفا کاطریقہ اوراس کی ترتیب

27

اہم اجزا کے استعمال   کاطریقہ

28

دم کرنے کےلیے جگہ انتخاب

30

شرعی دم

31

دم کےبعد مرحلہ

31

علاج کےپیکج کی دوسری قسم

31

جسمانی بیماری سے بچاؤ کےلیے

32

سینگی لگوانا

32

استفراغ

32

استطلاق

33

صحت کاپیکج نمبر 3

35

نظر زدہ کاعلاج

35

رسول اللہ ﷺ پر جادو کی کیفیت

36

جادو کےخارجی اثردور کرنےکاطریقہ

37

جادو کی اقسام

41

ایک اہم الجھن اوراس کاحل

42

پیش آمد روحانی وجسمانی بیماریاں اوران کاعلاج

43

مرض عشق میں مبتلاکاعلاج

43

ہر قسم کی سوزش کے علاج کامکمل طریقہ

46

اٹھراہ کامجرب دم

48

حمل برقرار رکھنے کےلیے مزید آیات

50

مریض بھائیوں کےنام خاص پیغام

52

شفا صرف اللہ تعالی دیتے ہیں

53

بیماری اورتوبہ کی مناسبت

55

بیماری سےحفاظت کےلیے نماز کی پابندی

57

طلب شفا کےلیے صدقہ واحسان

58

پہلا ایمان افروز واقعہ

64

دوسرا روح پرو رواقعہ

65

تیسرا یمان افروز واقعہ

67

استغفار سے مناسبت

72

لاحول ولاقوۃ الاباللہ سےمناسبت

73

تحفظ دینے اذکار

75

سونے کےاذکار

77

عام معاملات کی حفاظت کےوظائف

78

شرعی دم کی آیا ت

82

ایک اہم وضاحت

82

دموں کی اقسام

82

نظر کاد م

84

جادوکادم

95

جامع اورمختصر دم

105

طویل دم

116

ایما ن افروز جامع دعائیں

151

کتب ومصادر

153

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32942
  • اس ہفتے کے قارئین 272656
  • اس ماہ کے قارئین 1300821
  • کل قارئین96952665

موضوعاتی فہرست