شجرہ مبارکہ یعنی تذکرہ علماء مبارکپور

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
قاضی اطہر مبارکپوری
مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی
368
14720.00 (PKR)
pages-from-shajra-e-mubarka-yani-tazkara-e-ulama-u-mubarakpur

مبارک پور ضلع اعظم گڑھ بھارت کا ایک مشہور و معروف قصبہ ہے، ریشمی ساڑیوں اور الجامعۃ الاشرفیہ اور کبار علمائے مبارکپور نے قصبہ مبارک پور کو عالمی سطح پر شہرت دلائی ہے۔ یہ قصبہ شہر اعظم گڑھ سے 16 کلو میٹر مشرق میں واقع ہے۔ علم و ادب، شعر و سخن، اخلاق و کردار، ایثار و قربانی اور اپنی دست کاری کے باعث یہاں کے لوگوں نے ہندوستان بھر میں اپنی ایک شناخت قائم کی ہے۔سیرۃ البخاری کے مصنف مولانا عبد السلام مبارکپوری، شارح جامع ترمذی مولانا عبد الرحمٰن محدث مبارکپوری ،عالمی مقابلہ سیرت میں اول انعام یافتہ مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ، مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری ﷭ کا تعلق بھی اسی مبارکپور سے ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شجرۂ مبارکہ یعنی تذکرۂ علماء مبارکپور‘‘مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری﷫ کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں ہدوستان کے مشہور علمی ودینی اور صنعتی قبصہ مبارکپور اور اس کے ملحقات کی ساڑھے چاسوسالہ اجمالی تاریخ اور قصبہ و سوا قصبہ کے مشائخ وبزرگان دین علماء، فقہا ، محدثین ومصنفین، شعراء وادباؤ اور دیگر ارباب علم وفضل کے حالات اور ان کے علمی ودینی کارنامے بیان کیے گئے ۔یہ کتاب پہلی دفعہ 1974ءشائع ہوئی زیر تبصرہ   اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے اس ایڈیشن میں مزید   ان علماء کے حالات شامل کردئیے ہیں جو مصنف کی زندگی میں فوت ہو ئے۔اس کے علاوہ بھی اس ایڈیشن میں مفید اضافہ جات کیے گئے ہیں۔جس سے کتاب کی افادیت اور زیادہ ہوگئی ہے۔ مصنف کتاب   قاضی اطہر مبارکپوری﷫ پہلے ایڈیشن کے شائع ہونے کے 23 سال بعد 1996ء میں فوت ہوئے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

شجرہ نسب خانوادہ قاضی

13

تشکر واظہار حقیقت

14

دعوت نظر

20

مورخ اسلام حضرت مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کےمختصر حالات زندگی

21

اولاد واحفاد

31

سلام

38

مسلم کی دعا

40

پیش لفظ

42

مقدمہ

43

مبارکپوری کی اجمالی تاریخ

51

محلقات وسواد مبارکپور

60

سکٹھی

60

سرائے مبارک

61

مصطفے  آباد

61

حسین آباد

62

چیونٹی

63

سریاں

63

نوادہ

64

رسول پور

64

املواورلوہیا

65

چکیا

66

اساور

66

لہرا،’’گہڑا ،فخر الدین پور

67

بمہور

67

مذہبی فتنے

69

تکوینی حوادث

72

مذاہب اوفرقے

74

روحانی سلسلے

78

مکاتب اوردسی سلسلے

87

علمی اور درسی سلسلے

83

علمائے مبارکپورکے تصنیفی کارمانامے

94

شعر وادب

98

علمائے مبارکپورہ کی عالمی شہرت

100

ملک شدنی دویگر شہداء

104

راجہ سید مبارک مانک پوری بانی مبارکپور

111

شیخ محمو دقریشی بائسی

123

پیرزدا مخدوم محمد ماہ املوی

127

مخدوم شیخ رشید بن مخدوم شیخ معیار فاروقی

128

بندگی سیدکمال الدین گجہڑا

129

قاضی محمد صالح گجہڑا

129

انگار شاہ

130

غریب شاہ مبارکپوری

131

دیوان مصطفی شاہ ہانی مصطفی آباد

131

غریب شاہ املوی

132

شاہ فضل کڑا

132

ننگے شکر مال کڑا

132

شاہ لدھا سگڑی

133

شیخ کمال الدین نوادہ

133

راجہ بھانٹ

134

حضرت مولانا شاہ ابو الغوث گرم دیوان بھیروی لہروی

134

حضرت مولانا شاہ حافظ ابواسحاق محدث لہراوی

139

شیخ غلام رسول مصطفی آبادی

143

رمضان علی شاہ شیعی

144

مولوی نثار علی اسماعیلی سرائمیری شہید

146

مولوی محمد نشان شہید

149

میرمعظم حسین شہید

150

شیخ چراغ علی شیعی

151

شیخ سیف علی شیعی

151

شیخ علی شہید نائب قاضی مبارکپور

152

شیخ امام بخش

156

سیدناصر علی

157

شیخ محمد رضا

160

شیخ حسام الدین شاہ

161

شیخ محمد رحب

163

مولاناحکیم امان اللہ

165

مولوی دھنا سے

166

مولوی نرہو

167

شیخ عبدالوہاب سریانوی

168

مولوی جان محمد

169

مولوی بشارت علی فیض آبادی

170

مولوی عنایت اللہ امام جامع مسجد

171

غازی عبدالسبحان املوی

172

شیخ محمد اکبر غازی املوی

172

شیخ الہی بخش غازی املوی

174

شیخ جہانگیر غازی مہاجر مکی

174

منشی حبیب اللہ حبیب

178

ملاپیربھائی اسماعیلی

180

مطوف شیخ  فتح محمد مہاجر مکی

180

مولوی غریب اللہ

181

مولوی علی حسن فاروقی

182

خلیفہ دین علی شاہ

184

مولوی جان محمد

184

ملاشیخ عبدالحکیم اسماعیلی

185

مولوی حکیم عبداللہ

185

مولانا حافظ حکیم عبدالرحیم

186

حافظہ شاہ نظام الدین سریانوی

187

مولوی سلامت اللہ

191

مولانا حافظ حکیم عبدالرحیم

186

حافظ شاہ نظام الدین سریانوی

187

مولوی اشرف علی بمہوری

191

مولوی عبدالصمد مبارکپوری

192

مولوی حکیم امیر علی مبارکپوری سورتی

192

مولوی غلام عباس

192

حضرت مولانا ابو العلی عبدالرحمن محدث مبارکپوری

194

حضرت مولانا ابو الاامجد عبدالعلیم رسولپوری

205

حضرت مولاناحکیم ابو لہدی عبدالسلام مبارکپوری

215

حضرت مولانا احمد حسین رسولپوری

223

حضرت مولنا محمد شریف مصطفی آبادی

240

حضرت ملا ابو الطیب رحمت علی اسماعیلی

248

شمس العلماء حضرت مولانا ظفر حسن عینی فاروقی

255

حضرت مولاناابو محمد عبدالحق املوی

258

حضرت مولنا محمد لہراوی

260

حضرت مولنا حکیم الہی بخش

262

حضرت مولانا  شکر اللہ مبارکپوری

264

حضرت مولنا محمد نعمت اللہ

276

مولوی ولی محمد صاحب

280

مولوی حکیم محمد شفیع

281

مولوی حکیم غلام رسول فاروقی

281

مولوی محمد یعقوب

282

مولوی قمر الدین ندوی املوی

282

مولوی حکیم شاہ فیاض عالم املوی

283

مولوی حکیم الطاف حسین سکٹھوی

283

مولانا  شاہ محمد سریانوی

284

مولوی نور محمد امام جامع مسجد

286

مولوی رفیع الدین

287

مولانا حافظ عبدالعزیز

289

مولوی عنایت اللہ

291

مولوی حافظ محمد بمہوری

292

مولانا حکیم علی سجاد

293

مولوی عبدالرحمان

293

مولانا غلام رسول

294

مولانا محمد تقی

294

مولانا محمدداؤد

294

مولنا عبدالرحمن زاہد

294

مولوی احمد اللہ املوی

295

میاں صاحب عبداللہ شفا

295

منشی قمرالزماں زماں

297

میاںصاحب عبدالکریم عاشق

299

مولانا محمد اسماعیل اصلاحی

300

مولوی حکیم محمد یسین نوادوی

301

اساذ لشعراء مولوی علیم اللہ خیالی مبارکپوری برہانپوری

301

استاذمنشی غلام حسین عاشق مبارکپوری

304

حضرت مولا نامحمد شعیب رسولپوری

308

حضرت مولنا عبدالصمد حسین آباد

310

حضرت مولانامحمد یحیی رسولپوری

315

مولوی ممتاز علی سریانوی

320

مولوی فقیر اللہ

321

مولوی حکیم محمد سعید

322

مولوی حکیم عبدالمجید رسولپوری

323

مولوی حکیم عبدالحمید

323

مولوی حکیم شاہ محمد

324

مولوی محمد ہارون

324

مولوی محمد طفیل املوی

325

مولوی ولی الحسن فاروقی

326

مولوی منشی عبدالوحید لاہرپوری

327

حضرت مولانا نذیر احمد رحمانی املوی

327

مولا ناعبید الرحمن مظاہر یرحمانئ

329

مولا ناحکیم محمد بشیر رحمانی

329

مولانا محمد حنیف رہبر شکر ی

331

مولانا عبدالحی غفران

333

مولو ی احمد علی

334

مولانامحمد شبلی متکلم ندوی بمہوری

334

قاری عبدالحی

335

مولاناشمس الحق گجہڑا

335

مولوی حکیم حماد علی

336

مولوی حکیم محمد عمر

336

مولوی محمد یوسف انصاری

336

مولوی محمد حسن

337

مولوی حکیم عبدالباری

337

مولوی محمد اصغر

338

مولوی عبدالحفیظ سریانوی

339

مولوی نظام الدین سریانوی

339

مولوی حفیظ اللہ رضوای

340

مولوی نثار احمد مظاہر ی

340

مولوی عبدالجبار سکھٹوی

340

مولوی محمد سلیمان

341

مولوی عبدالشکور

341

مولوی عبدالمجید سریانوی

341

مولوی عبداللہ املوی

342

مولوی نذیر احمد نوادوی

343

مولوی محمد یوسف رحمانی

343

مولنا حافظ عبدالروف بلیاوی

344

استاذ لشعر ءمحمد یسین فغان مبارکپوری سورتی

344

مولوی حکیم عبدالباری

346

مولوی محمد یونس سریانوی

347

مولنا خواجہ عبدالعزیز نعمانی مبارکپوری

347

مولوی محمد بشیر خان سکٹھوی

349

مولوی عبدالغفور

349

مولوی فیاض حسین واعظ

350

مولنا حکیم محمد صابر خان صاحب سکٹھی

351

مولوی فخر الدین مبارکپوری

352

مولوی خالد کمال مبارکپوری

353

تاریخ وفات

361

مراجع مصادر

364

تصانیف مصنف

366

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-tadween-seer-w-mughazi-copy
title-pages-khair-ul-quroon-ki-darasgahain-aur-unka-nizame-taleem-o-tarbiyat
pages-from-shajra-e-mubarka-yani-tazkara-e-ulama-u-mubarakpur
pages-from-maa-asar-wa-maarif-yani-25-maqalaat-ka-majmooah
pages-from-hindustan-mein-ilam-e-hadees-ki-ishaat

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1530 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں