#271

مصنف : سلیم رؤف

مشاہدات : 20780

شیطان سے انٹرویو

  • صفحات: 12
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 240 (PKR)
(جمعہ 12 مارچ 2010ء) ناشر : صفہ دعوت اصلاح، گوجرانوالہ

یہ چھوٹا سا کتابچہ محترم سلیم رؤف صاحب کے دیگر اصلاحی کتابچوں کی طرح روز مرّہ زندگی میں سرزد ہونے والی عملی کوتاہیوں، دین سے دوری، مغربیت اور مادہ پرستانہ ذہن کی اصلاح کیلئے نہایت سادہ، شستہ اور رواں واقعاتی اسلوب میں تحریر کی گئی ایک عمدہ کاوش ہے۔ چند صفحات پر مشتمل زیر تبصرہ کتابچہ میں معاشرے میں رائج عمومی برائیوں، شیطان کے ہتھکنڈوں  اور اس سے بچاؤ کی تدابیر پر عام فہم انداز میں بحث ہے۔ دردمندانہ انداز میں لکھی گئی ایک خوبصورت اصلاحی تحریر ہے۔

 

نوٹ اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔

 

انتظامیہ

www.KitaboSunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17035
  • اس ہفتے کے قارئین 230625
  • اس ماہ کے قارئین 716817
  • کل قارئین97782121

موضوعاتی فہرست