شادی کے مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
پروفیسر ڈاکٹر صالح بن غانم السدلان
مختار احمد ندوی
الدار السلفیہ، ممبئی
171
4275.00 (PKR)
title-pages-shadi-k-masail-kitab-w-sunnat-ki-roshni-me-copy

شادی ایک سماجی  تقریب ہے جو دنیا کے  ہر مذہب ہر خطے  اور ہر قوم میں جاری وساری ہے کیونکہ اس کا تعلق زندگی کی بقا اور تسلسل کے اس مخصوص عمل سے  ہے جسے چھوڑ دینے  سے  نسلِ انسانی  ہی منقطع ہوکررہ  جائے گی۔ دینِ اسلام میں بھی شادی  کوایک  اہم معاشرتی تقریب کی حیثیت  حاصل ہے  ۔تقریب نکاح کاطریقہ اس قدر آسان ہونے کے باوجود ہمارے  موجودہ معاشرے میں  اسے ایک مشکل  ترین تقریب بنادیاگیا ہے ۔بات طے کرنے  سےلے کر قدم قدم پر ایسی رسومات ادا کی جاتی  ہیں جن    میں مال خرچ بھی ہوتا ہے  اور متعلقین کوبھی  بار بار مال  اور وقت خرچ کر کے ان رسومات میں شریک کیا جاتا ہے ۔ ان رسومات پر ایک  طائرانہ  نظر رڈالنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے  اکثر  کاتعلق ہندو مذہب کی شادی کی رسومات سے ہے ۔اور  کچھ لوازمات مغربی معاشرے کے بھی  شامل  کر لیے  گیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ  ’’ شادی کے مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ‘‘ العلامہ الشیخ صالح بن غانم السدلان  صاحب کی تحریر ہےجس کا اردو ترجمہ مختار احمد ندوی نے کیا ہے ۔انہوں نے اس  موضوع کو بڑے ہی مؤثر  ودلکش  اور دلنشیں انداز میں  پیش فرمایا ہے  اور اس کتابچہ  میں مسائل  وغیرہ کو کتاب وسنت کےحوالہ جات سے مزین کیا ہے اور نتیجہ خیز بات کو عیاں کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو عوام الناس کی اصلاح کا  ذریعہ بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

6

مولف حفظ اللہ کی شخصیت

8

مقدمہ مولف

11

مہراوراس سےمتعلق شرعی احکام

16

شوہر پر بیوی کےحقوق

16

شوہر پر بیوی کےحقوق

16

صداق کالغوی معنی

16

مہرکس چیز سےواجب ہوتی ہے

16

مہرکاصطلاحی معین

16

مہرکی مشروعیت کی حکمت

17

نکاح میں مہر مقرر کرنےکاحکم

19

مہرکاحکم

20

بحث کاخلاصہ

22

مہرکی انتہائی حد

24

مہرکی سب سےکم حدکابیان

25

مہرمیں غلو کرنےکابیان

38

مہرمیں غلو کےاسباب

44

مہرکی زیادتی کےمنفی نتائج

46

مہر میں زیادتی کاحکم

48

حاصل کلام

54

وہ اسباب جن کی وجہ سےعورت کو پورا مہردینا واجب ہوتاہے

58

مہردھی دینے  کابیان

66

عقد سے    پہلے مخطوبہ کےساتھ خلوت کابیان

73

وہ اسباب جن کی وجہ سے سار امہر ساقط ہوجاتاہے

76

نقد اورادھار مہر کاحکم

79

اس ہدیے کاحکم جو پیشگی طورپر دئیے جائیں

86

شادی کی انگوٹھی اورمردوں ارعوورتوں کےلیےاس کاحکم

88

نکاح کااعلان

91

نکاح  کےاعلان کاحکم

91

نکاح کےاعلان کامطلب

91

نکاح کااعلان کیسے کیاجائے

92

نکاح میں جائز لہو ولعب

96

رقص

99

رقص کاحکم

99

تصویر اورویڈیوفلم سازی

101

شادی کاولیمہ

103

شادی کی محفلوں میں فضول خرچی کی ممانعت

103

ولیمہ کی تعریف

103

ولیمے کاحکم

104

ولیمہ کاوقت

105

ولیمہ کی مقدار اوراسکی جنس

106

ولیمہ کی دعوت

107

غیرروزہ دراوں کےلیے ولیمہ کی دعوت قبول کرنے کاحکم

109

روزہ دار کی دعوت قبول کرنےکاحکم

111

ولیمے میں شریک نہ ہونے کےجائز عذر

113

شادی کی محفلوں میں اسراف کرنےکی ممانعت

120

شادی کی مبارکباد اورشوہر کےلیے دعا

123

ہنی مون کی رسم

125

میری رائے کےمطابق نتیہ علاوج

126

شب عروسی کےآدب وزجین کےدرمیان ازدواجی زندگی کابیان

129

شب عروسی اوربیوی کےپاس جانےکےآداب

129

بیوی کودودھ یاحلوہ پیش کرنا

129

بیوی کےسرسرہاتھ رکھ کردعاکرنا

130

دورکعت نماز پڑھنا

131

مسواک کرنا

131

ہمبستری سےبہلے دعا پڑھنا

132

تنبیہ

132

میاں بیوی کےحقوق

143

بیوی پر شوہر کےحقوق

143

بیوی پر شوہر کےضرور ی حقوق

145

بیوی کےحقوق

158

مشترک حقوق

165

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-hajiyon-ku-wasiyatian-copy
title-pages-shadi-k-masail-kitab-w-sunnat-ki-roshni-me-copy
title-pages-nimaz-ba-jamat-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 367 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :