#2091

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 5917

سالگرہ

  • صفحات: 19
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 380 (PKR)
(جمعہ 14 نومبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

سالگرہ کااصل  نام  برتھ ڈئے ہے ۔جس کامطلب ہے پیدائش کا دن ۔ یہ  ایک  رسم ہے جو تقریب  کے شکل میں  ادا کی جاتی  ہے ،سالگرہ کام کا مطلب ہے  زندگی  کے گزشتہ سالوں میں ایک  اور گرہ لگ گئی  یعنی موصوف ایک سال زندگی کا مزید گزار چکے ہیں۔  برتھ ڈے کو عربی میں  یوم المیلاد،ہندی میں  جنم دن  اور اردو میں سالگرہ کہتے ہیں ۔كتاب و سنت كے شرعى دلائل سے معلوم ہوتا ہے كہ سالگرہ منانا بدعت ہے، خواہ وہ نبی کریمﷺ کی ہو یا کسی عام آدمی کی ہو،جو چیز نبی کریمﷺ کے لئے منانا جائز نہیں ہے وہ کسی دوسرے کے لئے کیسے جائز ہو سکتی ہے۔ یہ دين ميں نيا كام ايجاد كر ليا گيا ہے شريعت اسلاميہ ميں اس كى كوئى دليل نہيں، اور نہ ہى اس طرح كى دعوت قبول كرنى جائز ہے، كيونكہ اس ميں شريک ہونا اور دعوت قبول كرنا بدعت كى تائيد اور اسے ابھارنے كا باعث ہوگا۔زیر نظر کتابچہ’’سالگرہ‘‘ محترمہ  ام عبد منیب صاحبہ کی  اصلاح معاشرہ  کے سلسلہ میں ایک  اہم کاوش ہے جس میں  انہو ں نے  سالگرہ  منانے کا آغاز اوراس تقریب میں کی جانے والی خرافات  کو بیان کرتے ہوئے اس کاشرعی  جائزہ بھی  پیش کیا ہے  ۔اللہ تعالیٰ  اس کتابچہ کو  عوام الناس کے لیے   نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سالگرہ

 

3

اس رسم کا آغاز

 

3

سالگرہ منانے کا پس منظر

 

3

عام شخصیات کی سالگرہ منانے کا آغاز

 

4

سالگرہ مسلمان گھرانوں میں

 

4

بے تحاشا تہوار منانا مشرکانہ مزاج

 

4

جو جس کی نقل اتارے وہ انہی جیسا

 

5

اسلام میں منانے کے صرف دو دن

 

6

موم بتیاں جلانا

 

7

گیت گانا اور تالی بجانا

 

9

مال حرام جگہ پر خرچ کرنا

 

10

خوشی کا اصل دن

 

12

ویسے تو نہیں لیکن ایسے کر لیں تو کیا حرج ہے

 

14

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38951
  • اس ہفتے کے قارئین 232213
  • اس ماہ کے قارئین 1260378
  • کل قارئین96912222

موضوعاتی فہرست